★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★

4.9K posts

★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ banner
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★

★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★

@Fzn85

محض عمران خان کو سپورٹ کے لیے اکاونٹ بنایا ہے۔ یہ بازی حق کی بازی ہے۔ یہ بازی حق ہی جیتے گا۔ ❤

DHA Lahore Katılım Haziran 2022
781 Takip Edilen4.1K Takipçiler
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
اسلام علیکم 🍃🌹🌹🌹🍃 عزت و رزق کا انحصار صرف اللہ کریم کی مہربانی پرهے- هم اللہ کی مخلوق پرمہربانی کرتے رھیں, همارا رب هم پرمہربان رھےگا. اللہ پاک جس پرمہربان ھوجاۓ اس کی کوئی تمنا ایسی نہیں رهتی جو پوری نہ ھو- اللہ تعالی هماری هر جائزتمنا پوری کرے. آمین.💖🤲💖
M Azhar Siddique tweet media
اردو
7
12
122
8.2K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
DPO Okara
DPO Okara@okarapolice·
ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان نے چہلم امام حسین رینالہ خورد مرکزی جلوس میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا اور منتظمین سے ملاقات کی
DPO Okara tweet mediaDPO Okara tweet mediaDPO Okara tweet media
اردو
0
4
10
386
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
رویز الہی کو پھر گرفتار کر لیا گیا
اردو
139
1.8K
5.8K
141.2K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
مجھے آج افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ جب یہ سازش ہو رہی تھی، کسی نے یہ نہیں سوچا کہ ہم پاکستان اور اپنی عوام کے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں۔ چئیرمین عمران خان #IllegalJailTrial #جیل_میں_ٹرائل_نامنظور
اردو
84
4.7K
10.4K
172.1K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Mr Alan Official
Mr Alan Official@CryptoAlanReal·
علامہ اقبال کے مجسمے کے سامنے بجلی کے بل کا احتجاج کرنے اور کیوں ملک بنوایا کی فریاد کروانے والے پولیس آفیسر کو حوالات میں بند کر دیا۔
Mr Alan Official tweet media
اردو
12
141
339
7.6K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Khawabida Samar
Khawabida Samar@khawabida·
یہی ھے دل ،یہی دنیا و دیں، زندہ باد میرا گھروندا، میری سر زمین، زندہ باد جمال سبز ! تیرے حاسدین پر لعنت ھلال نور🇵🇰 ! تیرے عاشقین ، زندہ باد جلد یہ آواز سنیں "پاکستان زندہ باد" #ReleaseImranRiazKhan
Khawabida Samar tweet media
اردو
0
21
43
1.7K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Ayesha Khan
Ayesha Khan@ayeshakhanik·
ان معصوم بچوں کے سوالات کا جواب بھابھی کیسے دیتی ہوں گی؟ اے رب العالمین صرف تیری ہی ذات سے امید ہے کہ تو رحم کرے گا ان معصوم بچوں پہ رحم فرما دے میرے اللہ ان کے انتظار کو خوشیوں میں تبدیل کر دے ان کے بابا کو جلد گھر واپس لے ا امین #ReleaseImranRiazKhan #قیدی_نمبر_804
اردو
0
58
85
5.3K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Sheikh Rashid Ahmed
Sheikh Rashid Ahmed@ShkhRasheed·
مہنگائی بھی بڑھ گئی بجلی کا بل بھی دگنا ہوگیا ہےاور بلآخر IMF بھی روٹھ جائے گی سارا کام 16مہینے میں اپنے کیسز ختم کرانے اور سارے فائدے اٹھانے میں لگایا اب 8دن کی نگران حکومت پر سارا ملبہ گرایا جا رہا ہے جس کا اس میں کوئی کردار نہیں الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا شیڈول پہلے جاری کر دیا اور سیاسی پارٹیوں کو مشاورت کے لئے بعد میں بلایا اب عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں ہے ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے مہنگائی اور بجلی کا بل عوام کی بقاء کا مسئلہ بن گیا ہےاب مسئلہ سیاسی سے زیادہ معاشی ہوگیا ہے نہ باورچی خانہ چل رہا ہے نہ کارخانہ چل رہا ہے نہ دوکان چل رہی ہے گھروں میں معاشی صف ماتم بچھ گئی ہے اس کی ساری ذمہ داری 16 مہینوں میں 13 پارٹیوں کی نااہل نالائق ناکام حکومت پر آتی ہے
اردو
40
311
1.3K
76.7K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
بات یہ ہے کہ اگر سائفر غائب ہو گیا یا عمران خان جاتے ہوئے اپنے ساتھ لے گئے۔تو پہلا سوال یہ ہے کہ 22 اپریل کو آپ لوگ جومیٹنگ کر رہے تھے وہ کس سائفر کے اوپر کر رہے تھے؟؟ صحافی عمران ریاض #ReleaseImranRiazKhan
اردو
25
1.5K
2.3K
30.3K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
میں قوم کی بیٹی، صحافی اور ٹیکس پیئر ہونے کے ناطے سے عدلیہ سے گزارش کرتی ہوں پی ٹی آئی کی فی میل ورکرز کے کیس سن لیں انکو ضمانت دے دیں.
اردو
165
6.3K
19.9K
229.1K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
آہستہ آہستہ عمران ریاض خان کے حق میں آواز اُٹھانے والے کم ہو رہے ہیں، عمران ریاض خان نے ہر مظلوم کے حق میں زوردار آواز بلند کی ہے، کیا ہمارا فرض نہیں کہ ہم روزانہ چند ٹویٹ عمران ریاض بھاٸی کے حق میں کریں۔ #ReleaseImranRiazkhan
The Power Of PTI tweet media
اردو
162
7.2K
12.6K
123.7K
Mehr Abdul Sattar
Mehr Abdul Sattar@MehrAS04·
الحمداللہ چیئرمین @ImranKhanPTI پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial توشہ خانہ کے جعلی کیس میں سروخرو ہوئے۔عمران خان صاحب کو اللہ تعالہ نے ایک بار پھر صادق و امین ثابت کیا ہے۔انشاءاللہ سائفر اور باقی تمام کیسز میں بھی اللہ پاک خان صاحب کو جلد از جلد سروخرو کرےگا۔ آمین۔ 🇵🇰
Mehr Abdul Sattar tweet media
اردو
3
9
90
1.6K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
دنیا کے سب یزید اس غم میں مر گئے کہ سر مل گیا حسین کا پر بعیت نہیں ملی ارشد شریف تیری عظمت کو سلام جس نے زندہ یزید کو للکارا
اردو
74
4.8K
12.5K
135.6K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Ali Muhammad Khan
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI·
سزا ختم ہوئ اچھا ہوا الحمدللہ ! لیکن @ImranKhanPTI صاحب کے جیل میں گزرے 25 دن کون واپس کرے گا ؟ اگر یہ مقدمہ جلدی سن لیا جاتا تو یہ ظلم تو نہ ہوا ہوتا۔ اسی لیے تو ہم سب بار بار کہتے رہے کہ Justice Delayed is Justice Denied
اردو
103
1.9K
8.4K
134.9K
★𝔽ᴀɪᴢᴀɴ 𝕂ʜᴀɴ★ retweetledi
Mr Alan Official
Mr Alan Official@CryptoAlanReal·
عمران ریاض خان کی بیٹی کا خاموش پیغام😭 برائے مہربانی جتنا ہو سکے اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور عمران ریاض انکل سے وفاداری ثابت کریں کہ ہم سب ان کے ساتھ ہیں ۔ #ReleaseImranRiazKhan
اردو
66
2.5K
3.3K
55.6K