30SecAlert

269 posts

30SecAlert

30SecAlert

@30SecAlert

⚡ Real-time breaking news from around the world. 📰 Politics | World | Crisis Alerts 📍 Verified & fast. News that matters — first.

Beigetreten Ekim 2024
56 Folgt106 Follower
Angehefteter Tweet
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
Im not able to dm so , dm me anyone need code
English
0
0
0
148
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@BakhtawarBZ اس کا مطلب ہے کہ بھٹو کو چونک عدالت نے پھانسی دی تھا اس کیے وہ مجرم تھا ، جب اپ میراثیوں سے بیانیہ بنواو گے تو ایسے ذلیل ہو گے
اردو
0
0
0
4
Usama Zafar
Usama Zafar@Usama7·
میں ۱۰ سال سے ڈنمارک میں رہ رہا ہوں اور یہاں پٹرول کی قیمت پاکستانی774 روپے لیٹر بنتی ہے۔ پاکستانیو! تم لوگ خوش قسمت ہو جو اتنا سستا پٹرول مل رہا ہے۔ تم لوگوں کو تو شہباز شریف کا شکر گزار ہونا چاہیے۔ صرف 458 روپے۔۔
اردو
1.1K
51
370
97.1K
Ikhtiar Wali
Ikhtiar Wali@ikhtiarwali·
پیٹرول کی قیمتوں اضافہ عارضی ہے، حکومت نے ایک ماہ تک قیمتوں کو بہت مشکل سے سنبھالے رکھا اور بڑھنے نہی دیا۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی پر صورتحال نارمل ہو جائیگی جس کے بعد عوام کو فوری ریلیف دیا جائے گا۔
اردو
1.9K
120
806
75.6K
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کوئی اچانک فیصلہ نہیں، بلکہ عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کا نتیجہ ہے۔ حکومت نے ماضی میں طویل عرصے تک سبسڈی دے کر عوام کو ریلیف دیا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ فیصلہ ابتدا سے ہی درست نہیں تھا۔ ایک ایسا ملک جو پہلے ہی قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہو اور IMF پروگرام میں ہو، وہ اس قسم کی سبسڈی کا بوجھ زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کی معیشت سعودی عرب یا کویت جیسی مضبوط نہیں ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ کم آمدنی والے طبقات اور اہم شعبوں (موٹر سائیکل سوار، کسان، ٹرانسپورٹ) کے لیے ریلیف اب بھی موجود ہے۔ یہ مسئلہ صرف پاکستان کا نہیں، دنیا کے کئی ممالک اس صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ ایسے حالات میں کفایت شعاری اور ذمہ داری ہی واحد راستہ ہے۔
اردو
3.5K
333
1.5K
249K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.4K
294
1.5K
808.1K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@aun_khosa گدھے جب گھوڑوں کی چال چلتے ہیں تو ایسے ہی لڑکھڑا جاتے ہیں، بھانڈوں کو گفتگو اور فراست کا کیا پتا ، ساری عمر زبان درازی اور الفاظ کو توڑ کر ہی تو گزارتے ہیں اب ان کو دانشوری سوجھ رہی ہے ، عمر رسیدہ ہو جانے کا عقل سی کوئی واسطہ نہیں
اردو
0
0
1
110
Aun Ali Khosa
Aun Ali Khosa@aun_khosa·
میری نظر میں سہیل احمد صاحب سے صرف لفظوں کا چناؤ غلط ہوا ہے, اس معاملے میں ان کی یا کسی بھی مسلمان کی نیت پر شک کرنے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا.
اردو
99
33
281
23.9K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@SdqJaanSMT گینڈے کے منہ والے کنجر اب تم فیصلہ کرو گے کون حسینی ہے کون یزیدی ، تمہاری کیا کنٹری بیوشن ہے ملک کے لیے کب تم فسطائیت کے خلاف کھڑے ہوئے تمہیں کیا پتا مزاحمت کیا ہے
اردو
0
0
1
272
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
میرے کسی فنکشن میں گفتگو کے دوران کہے گئے ایک جملے کو وائرل کیا جا رہا ہے جس میں یہ کہتا ہوا سنائی دیتا ہوں کہ پاپولریٹی کوئی اتنی بڑی بات نہیں، حسن بھی اتنے پاپولر ہیں جتنے کے یزید، یہ دوسری بات ہے کہ اچھے لفظوں میں کون یاد ہو رہا ہے اور برے لفظوں میں، میں بچوں کو سمجھا رہا تھا کہ حسینی قافلے میں شامل ہونا ہے یزیدی نہیں۔سہیل احمد کی وضاحت آ گئی
اردو
402
164
903
232.3K
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
پاکستان کی بربادی کی سب سے بڑی وجہ علمائے کرام کی بے قدری اور گستاخی ہے 😢
اردو
267
18
122
9.6K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@AzazSyed یہ بات تم جیسے چمن چوتیے بتائیں گے نشئی سالے
اردو
0
0
0
3
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Ishaq Dar is man of the day.
English
235
485
3.5K
88.7K
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
@iqrarulhassan پی ٹی آئی والوں کا ذہن اس سطح سے آگے بڑھ ہی نہیں سکا جس میں وہ اچھی ریچ والے کو کریڈیبل سمجھتے ہیں اور یہ سمجھتے کہ یہ کریڈیبلٹی بھی انہی کی دین ہے۔ ان کے بہت سے یوٹیوبرز اس ڈر سے ہی ان کے خلاف کوئی بات نہیں کر پاتے کہ ریچ چلی جائے گی۔ اور ریچ ہی ان کے نزدیک کریڈیبلٹی ہے۔ 😂🤣
اردو
15
1
13
2.5K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سوچیں یہ شخص پی ٹی آئی والوں کا سب سے عظیم دانشور ہے۔۔۔ جس کام سے دوسرے کو روک رہا ہے وہی کام خود بھی کر رہا ہے 😅 صدیق بھائی !! یہ ریچ وغیرہ آپ جیسے ڈالر خوروں کے مسائل ہیں۔ ریچ چاہئے ہوتی تو جس زمانے میں آپ اور عمران ریاض جیسے لوگ جنرل باجوہ کے تلوے چاٹ کر ڈالر بنا رہے تھے، ہم اس زمانے میں باجوہ کی ایکسٹینشن کے خلاف ٹوئیٹس نہ کرتے۔ ریچ چاہئے ہوتی تو سب سے مقبول عمران خان کے بیانئیے کے خلاف جا کر مشکل راستے کا انتخاب کرنے کی بجائے آپ کی طرح قلم اور ضمیر فروشی کر رہے ہوتے۔ باقی آپ نے گذشتہ انٹرایکشن میں خود تسلیم کیا کہ آپ جنرل باجوہ کے زمانے میں جاہل تھے، اور چونکہ اس کے بعد آپ نے جہالت دور کرنے والا کوئی آپریشن نہیں کروایا تو ظاہر ہے آج بھی جاہل ہیں۔ اللہ آپ کو ہدائیت دے۔
Siddique Jan@SdqJaan

آپ صرف اقرار الحسن صاحب کی ریچ بڑھا رہے ہیں، ان کے دس ہزار سے کم وویوز تھے، آپ نے رپلائی کیا تو ان کے وویوز 24 ہزار ہو گئے اور آپ کے کوٹ ٹوئٹ کے وویوز 90 ہزار تھے، بار بار رپلائی کرکے ان کے اکاؤنٹ کی ریچ بڑھانے کا جرم مت کریں وسیم ملک صاحب، ابھی @ChaiJournalist نے بھی مجھ سے سختی سے پوچھا ہے کہ وسیم ملک کیوں یہ سب کررہا ہے ؟؟

اردو
240
574
2.3K
110K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@AzazSyed آوارا کھوتی کے بچے بھٹو کو کب اور کس نے دیل آفر کی تھی ، بھٹو کا سزا دینا مقصود تھا وہ دی گئی سرد انداز میں ، اگر ڈیل آفر کی جاتی تو بھٹو لازمی لے لیتے جس طرح بعد ازان بینظیر نے باپ کا قتل بھلا کر اقتدار لے لیا
اردو
0
0
1
116
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
محمد حنیف میرے بہت ہردلعزیز صحافی ہیں ان کو پڑھ کر بہت سیکھتا ہوں مگر یہاں وہ بھٹو کو نظر انداز کر گئے جو پھانسی کے تختے پر جھول گیا تاہم ڈیل نہ کی۔ میں بھٹو فین یا جیالا نہیں تاریخ کا طالبعلم اور صحافی ہوں میرے خیال میں یہ ناقابل تردید حقیقت ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ اگر میں غلط ہوں تو حنیف بھائی ضرور رہنمائی فرمائیں گے
Nadir Baloch@BalochNadir5

جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔ سئینر صحافی محمد حنیف

اردو
194
94
585
86.9K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@realrazidada Allah jnat mn jga de , tery jasi olad paida krny ka gunah bh bht bara hy
Indonesia
0
0
0
2
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
انا للہ و انا الیہ راجعون والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو
4.4K
1.1K
6.5K
369.7K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@RShahzaddk Khoti k bacho tum human tights violation kro mulk mn zulm kro or koi is par bat bh na kry randi k bachy
Indonesia
0
0
0
14
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨عمران کے بیٹے بیس لاکھ پاکستانی لوگوں کا روزگار بند کروانے کے مشن پر جس جی ایس ٹی سٹیٹس کو عمران کے بیٹے ختم کروانے گئے ہیں اس کے اثرات سمجھیجئے پاکستان کو اس سے ڈیوٹی فری اشیا یورپ کے ملکوں میں بھیج رہے ہیں یہ پاکستان کے ایکسپورٹ کا 30 فیصد ہے صرف ٹیکسٹائل کے سیکٹر سے 87 فیصد اس سے پر منحصر ہے اس سے ہمارے ایکسپورٹر 550 ملین یورو بچاتے ہیں یہ بند ہونے سے بیس لاکھ نوکریاں جائیں گی یہ سارا فائدہ انڈیا اٹھائے گا یہ ہے سازش جو عمران کے یہودی گھر پلے لونڈے انڈیا اور پاکستان دشمن لابیوں کے ساتھ مل کر بیس لاکھ گھرانوں کو بے روزگار کر رہے ہیں
اردو
128
636
1.6K
32.7K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@iqrarulhassan اپ ولد الحرام ہو اپ پر سب جائز ہے
اردو
0
0
0
6
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اگر آپ تب اتنے جاہل تھے تو اب کونسا عقل کا ٹیکہ لگوا لیا ہے یا پی ایچ ڈی کر لی ہے؟ میری گذارش ہے کہ روضۂ امام حسین پر چل کر حلف دیں کہ آپ کو واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں پتہ تھی؟ اور میں بھی وہیں چل کر قسم اُٹھاتا ہوں کہ آپ نجی محفلوں میں کہا کرتے تھے کہ ضمیر کو بہت مشکل سے سلایا ہے۔ 2018 کے الیکشن کے بعد جنوبی پنجاب کے منتخب نمائندوں کو “اُٹھا” کر زبردستی پی ٹی آئی حکومت میں شامل کروانے کی آپ کی ویڈیو بھی موجود ہے اور پھر بھی آپ اللہ کو گواہ بنا کر جھوٹ بول رہے ہیں۔۔۔ باقی یہ نظام کل ہمارے ساتھ کیا کرتا ہے، اللہ بہتر جانتا ہے۔ آج ہم اسلئے یہ سب کر پا رہے ہیں کہ ہم نے ایک شخص کی غلامی میں اندھے ہو کر نو مئی نہیں کیا، ہم ڈالرز کے لیے ماں بہن کی گندی گالیاں نہیں دیتے بلکہ ہم پرامن، جمہوری اور منظم جدوجہد سے بتدریج تبدیلی لانے کی تحریک چلا رہے ہیں۔
Siddique Jan@SdqJaan

سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ، میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ، عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ، یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا، آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ، وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟

اردو
378
380
1.7K
148.1K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@MirMAKOfficial جس لیول کی تباہی بیسن کی جا رہی ہے یہ اس کے جھوٹے ہونے کی دلیل ہے کیونکہ اسرائیل اتنی تباہی کا متحمل نہیں ہوسکتا اگر ایسا ہوتا تو اب تک ایران پر امریک اور اسرائیل قیامت ڈھا رہے ہوتے باقی سٹریٹیجک حملے دونو طرف سے ہو رہے ہیں بلاشبہ ایران قوت ایمانی کے ساتھ لڑ رہا ہے
اردو
0
0
0
4
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
بی بی سی ورلڈ کے مطابق ایرانی شاہد238 ڈرون نے ابراہم لنکن جہاز کے رن وے کو نشانہ بنایا ہے، رن وے پر موجود دو ایف 35 لڑاکا طیاروں کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔جس سے لڑاکا طیاروں کی پروازیں منسوخ ہوگٸ ہیں۔۔ اسی بحری بیڑے کی سپلائی شپ کےانجن کو بارودی سرنگوں سے تباہ کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یعنی سپلائی لائن کاٹ دی گئ ہے۔۔۔۔اسی بحری بیڑے کے ایک حملہ آور جہاز USS Frank E. Peterson کےریڈار کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی بحریہ نے ابراہم لنکن کے محافظ ڈسٹرائرز USS Frank E. Petersen Jr. اور USS Spruance کے درمیان مواصلاتی رابطہ کاٹ دیا ہے۔۔ 8 لڑاکا طیارے ہوا میں تھے، انکا فیول ختم ہو رہا تھا الجزیرہ لائیو کےمطابق یہ طیارے ابراہم لنکن پر نہیں اتر سکتے تھے، امریکہ نے عمان، متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے سے مدد طلب کی۔۔۔۔۔۔جبکہ ایران نے خبردار کیا کہ دونوں مُلکوں میں سے کسی نے بھی مدد کی تو اسے نشان عبرت بنا دینگے۔۔لیکن عمان نے ان 8 طیاروں میں سے 5 کو پناہ دے دی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ایران عمان کے ساتھ کیا سلوک کرتا ہے۔۔ اس سے پہلے ایک برطانوی اور امریکی آئل ٹینکر کو بھی ایران نے اپنے قبضے میں لیا ہے۔۔ ابراہم لنکن مسلسل پیچھے ہٹ رہا ہے۔ اسے 180 کلو میٹر دور سے 550 کلومیٹر دور تک مسلسل نشانہ بنایا جارہاہے۔۔ ایران چور کو گھر تک چھوڑنے والے محاورے پر عمل کر رہا ہے۔۔امریکی غرور اب سمندر میں تیر رہا ہےلیکن اسکا رن وے اب جلد دوبارہ فعال نہیں ہو سکتا۔۔ (منقول)
Ali Mughal tweet media
اردو
1
2
15
3K
WahReh
WahReh@wahreh1·
کراچی ایر پورٹ پر فوری اور سخت حفاظتی انتظامات کیئے جائیں۔ دبئی ایرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے یہاں کئی بین الاقوامی ایرلائنز کے جہاز موجود ہیں۔ تحریک انصاف والے دھشت گردی کی واردات کر سکتے ہیں
اردو
279
305
1.3K
62.9K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@RShahzaddk I’m reporting an account promoting hate by saying “eliminate Afghanistan.” This appears to incite violence against a nation and its people. Please review this content for possible violations. Screenshots and link attached. @KobenhavnPoliti @IOMDenmark @Rigspoliti
English
0
0
0
38
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
طالبان کی امارت اسلامیہ دور حاضر کی مسجد ضرار ہے اور پاکستان اسے گرانے کی سنت پوری کرے تاکہ فتنہ ختم ہو
اردو
50
353
1.6K
19.9K
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
جنرل باجوہ کے فوت ہونے کی افواہ کافی زور پکڑ چکی ہے، ممکن ہے یہ درست نہ ہو لیکن پھر بھی اس پہ اظہار خیال اس لئے ضروری ہے کہ موجودہ پاک افغان تنازعہ سے اسکا گہرا تعلق ہے۔ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل کا منہ بند نہ ہوسکا اور اس نے جاوید چوہدری کو انٹرویو دے ڈالا جس پہ جی ایچ کیو میں تشویش کی لہر دوڑ گئی لہذا جب منصور علی خان عرف لونڈا لپاڑا اس کا انٹرویو لینے آیا تو چوکی پہ ہی تعینات سپاہیوں نے لونڈے کو مار بھگایا جس کے بعد لمبا عرصہ جنرل موصوف پہ خاموشی طاری رہی البتہ گاہے بگاہے شادیوں وغیرہ میں جیبی قرآن نکال کر اپنی صفائی دیتا رہا۔ صورت حال میں خطرناک موڑ اس وقت آیا جب موجودہ جرنیلی رجیم کی طرف سے دعویٰ ہوا کہ ٹی ٹی پی کی پاکستان میں بحالی عمران کے دور میں ہوئی تھی۔ یہ موقف جنرل باجوہ کے لئے خطرناک تھا کیونکہ ایسی تنظیموں سے متعلق معاملات پہ جی ایچ کیو اور آبپارہ کی اجارادی ہوتی ہے اور عمران دور میں جنرل باجوہ ہی آرمی چیف اور ان معاملات کا فیصلہ ساز تھا سو اسی پہ ذمہ داری عائد کی جارہی تھی۔ اسکی تشویش بجا تھی کیونکہ رجیم چینج کی وجہ سے وہ پہلے ہی تند وتیز سوالات کا نشانہ اور نتیجہ میں ہونے والی تباہی کا ذمہ دار سمجھا جارہا تھا اب اس کے طرفدار بھی اسے مورد الزام ٹھہرا رہے تھے۔ سو ان نے صحافیوں کے سامنے وضاحت کی کہ ٹی ٹی پی کی بحالی نہ تو اس کے دور میں ہوئی اور نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور تھی۔ یوں اس نے بال جنرل عاصم منیر کے کورٹ میں پھینک دی۔ جس کا مطلب یہ تھا کہ جنرل عاصم خود ہی آگ لگانے والا اور خود آگ کا شور مچانے والا ہے۔ ظاہر ہے کوئی حاضر سروس جرنیل تو خود پہ کوئی بات برداشت نہیں کر سکتا اور معاملہ بھی خطرناک تھا کیونکہ آنے والے حالات کا دونوں جرنیلوں کو بھی اندازہ تھا۔ اس پہ جی ایچ کیو کی طرف سے صحافیوں کو سختی سے خبردار کردیا گیا کہ جنرل باجوہ سے کوئی انٹرویو نہیں کرنا اور نہ اسکا کوئی بیان جاری کرنا ہے۔ آف دا ریکارڈ صحافی بتاتے ہیں کہ جنرل لمبی لمبی کالیں کر کے انکو اپنی صفائی دیا کرتا تھا۔ اسی دوران خبر چلی کہ وہ باتھ روم میں گر کر شدید زخمی ہوگیا ہے اور جسم کی کئی ہڈیاں ٹوٹنے کے ساتھ تین جگہ سے سر بھی فریکچر ہوگیا ہے اور ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ اس کے بعد باجوہ کی قریبی فیملی کی طرف سے تو کوئی بیان سامنے نہ آیا البتہ باجوہ کے بہنوئی نے ٹی وی پہ آکر اپیل کی کہ جنرل ہسپتال میں زیرعلاج ہے اور انکے پرائیویٹ معاملات میں دلچسپی نہ لی جائے۔ کسی بھی جنرل کا کونسا معاملہ کب قومی سلامتی کا اہم ایشو بن جائے اور کب پرائیویٹ معاملہ بن جائے ، اس پہ آرمی ایکٹ اور آئین یکساں خاموش ہیں یہ خالصتاً حاضر سروس چیف کی صوابدید ہواکرتی ہے۔ یہ تو شروع سے ہی عیاں تھا کہ باتھ روم میں گر کر زخمی ہونے کا اصل مقصد جنرل باجوہ کو خاموش رکھنا تھا البتہ یہ علم نہیں کہ جنرل اب ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا ہے یا نہیں ؟ ٹاؤٹ صحافیوں سے التماس ہے کہ جنرل کی کوئی تازہ ویڈیو جاری کرکے ان افواہوں کا قلع قمع کریں کہ جنرل کو خاموشی سے دفنا دیا گیا ہے۔ امید واثق ہے کہ آگے چل کر جب مطالعہ پاکستان قومی سلامتی کے اس وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا تو جنرل موصوف کو شہید لکھا جائے گا جو ریٹائر ہونے کے بعد بھی ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ رکھتے تھے اور اسی خاطر باتھ روم میں مکار دشمن سے نبردآزما ہوتے جان جانِ آفریں کے سپرد کر گئے۔ منقول
اردو
7
96
482
44.4K
30SecAlert
30SecAlert@30SecAlert·
@RShahzaddk عطا تارڑ کے پاس بیٹی تم نے بھیجی تھی کھوتے
اردو
0
0
0
17
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
احسن اقبال صاحب کا انٹرویو عائشہ میر لے رہی ہیں یہ مشہور اینکر حامد میر کی بیٹی ہیں فیصلہ یہ ہوا ہے کہ پی ٹی وی کی طرف سے اہم وزیروں کے انٹرویو یہ کریں گی ابھی پی ٹی وی کی طرف سے بنگلہ دیش الیکشن کی کوریج کرنے بھی یہ گئ تھیں پی سی بی کے ترجمان بھی حامد میر کے سگے بھائی ہیں عطا تارڑ صاحب نے ذاتی دلچسبی سے یہ سب کیا ہے
اردو
103
300
1.3K
136.3K