أبن محمد

12K posts

أبن محمد banner
أبن محمد

أبن محمد

@D3corl

لا غالب الا الله

Ghost Town Beigetreten Mayıs 2024
700 Folgt703 Follower
Angehefteter Tweet
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
* سيد الإستغفار : اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت أعوذ بك من شر ما صنعت أبوء لك بنعمتك علي وأبوء لك بذنبي ، فاغفر لي ، فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت "
العربية
26
3
45
12.5K
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@crazytype171 وہ لمحۂ وصل بھی کیا عجیب فسانہ تھا مل کر بھی یوں بچھڑنا، گویا نہ ملنا تھا
اردو
0
0
0
0
Amna
Amna@crazytype171·
وہ کس طرح ملا تھا جداکیسے ہو گیا سوچا تھا یہ سوال نہ سوچا کریں گے ہم
Amna tweet media
اردو
2
1
10
67
Xahid
Xahid@Xahid806·
دو ایسے Concept جنکا مطلب ہمارے ہاں سراسر غلط لیا جاتا ھے۔ نمبر1: بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں کے لئے ہیں۔ نمبر2: زنا ایک قرض ھے جو آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا خاص کر بیٹی کی صورت میں۔ ہمارے ہاں سورہ نور کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ سراسر غلط لیا جاتا ھے اَلۡخَبِيۡثٰتُ لِلۡخَبِيۡثِيۡنَ وَالۡخَبِيۡثُوۡنَ لِلۡخَبِيۡثٰتِ‌ۚ "بدکار عورتیں بدکار مردوں کے لئے اور بدکار مرد بدکار عورتوں کے لئے ہے" پہلی بات یاد رکھیں کہ قرآن مجید کی کسی بھی آیت کی تفسیر اس کے سیاق و سباق کے بغیر نہیں کی جا سکتی اور ہمارا المیہ یہ ھے کہ ہمیں آدھا سچ بتانے کی عادت ھے۔ اگر سورہ نور کی اس آیت کے آگے اور پیچھے کی آیت کو پڑھا جائے تو صاف پتا چلتا ھے کہ یہاں پر آخرت کی بات ہو رہی ھے نا کہ دنیا کی کہ آخرت میں بری عورتیں برے مردوں کے ساتھ جہنم میں ہوں گی اور اچھی عورتیں اچھے مردوں کے ساتھ جنت میں ھوں گی اگر دنیا کی بات کریں تو دنیا میں تو فرعون کی بیوی مسلمان تھی اور حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی کافرہ۔ لہذا اس آیت کا ترجمہ ٹھیک سے سمجھ لیں کہ یہاں آخرت کا ذکر ھو رھا ھے نا دنیا کا۔ دوسری بات ہمارے ہاں امام غزالی کا ایک قول بڑا مشہور کہ زنا ایک قرض ھے جسے آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا اور خاص کر بیٹی کی صورت میں اور یہ انتہائی گھٹیا اور سراسر غلط بات ھے بلکہ یہ امام غزالی کا قول ھے ہی نہیں اور اگر امام غزالی کا قول بالفرض ھے بھی تو یہ حرفِ آخر تو نہیں کیوں کہ ہمارے لیے ہمارے نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ معتبر ہیں امام غزالی سے اور ہمارے نبی سے ایسی کوئی حدیث روایت بھی نہیں۔ ایک بات بتائیں اگر آپ زنا کریں گے تو اس میں آپکی بیٹی کا کیا قصور ہے؟ آپکے گناہ کی سزا آپکی بیٹی کو کیوں ملے گی؟ اللہ تعالیٰ کو پتہ تھا کہ میرے بندے دنیا میں Panic Create کریں گے اس طرح کی من گھڑت باتیں کرکے تو اللہ نے قرآن مجید میں اس بات کی دو دفعہ وضاحت کی ھے اللہ پاک ایک دفعہ بھی Clear کر دیتے تو کافی تھا اللہ نے لیکن دو دفعہ وضاحت کی کہ کوئی Ambiguity نہ رھے 1۔ وَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزۡرَ اُخۡرَىٰؕ اور کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ (سورہ فاطر، 18) اور 2۔ اَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰىۙ کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ (سورہ النجم، 38)
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1

قرآن مجید کہتا ہے جیسا مرد ہوگا ویسی عورت ملے گی لیکن فرعون کو حضرت آسیہ کیوں ملی ؟؟ JustAsking

اردو
2
5
12
306
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
اللہ ان سب دِلوں پہ رحم کرے جو اس وقت تکلیف میں مبتلا ہیں۔..!! ( امين ) #شب_بخير #اردو_زبان
اردو
3
4
14
79
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
اللہ سے مانگئے اور خوب مانگئے۔ کیونکہ وہی ایک ذات ہے جو دیتی ہے اور بے حساب دیتی ہے۔ پھر واپسی کا تقاضا بھی تو نہیں کرتی !..!! #اردو_زبان
اردو
1
5
2
35
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@SyedMustaf466 محبت کی صدا دل میں زمانوں تک ٹھہرتی ہے یہ خاموشی بھی کہتی ہے کہ کوئی رو کے گزرا ہے …
اردو
0
0
1
13
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
محبت کے مسافر کی مہک صدیوں نہیں جاتی … یہاں سے کون گزرا ہے یہ راستے بول دیتے ہیں ..!! #اردو_زبان
اردو
2
4
4
29
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@Nazli519 میں بھی عجب فن کا مالک ہوں، بیزار ہو جانے والوں کو یاد آنے کی عادت ڈال دیتا ہوں۔
اردو
1
0
1
33
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
میں سب کو خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتی ہوں #نازلی
Nazli Ahmad tweet media
اردو
18
3
57
752
Xahid
Xahid@Xahid806·
*جدید تحقیق* کے مطابق دنیا کے کسی بھی 2 ملکوں کی جنگ کا سب سے زیادہ اثر 3 ملکوں پر پڑتا ہے، دو جنگ لڑنے والے اور تیسرا *پاکستان* 😂
اردو
1
0
7
134
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@SyedMustaf466 جس کو پروان چڑھایا تھا اپنی ہی چھاؤں میں وہی درخت مرے زخموں پہ دھوپ بانٹ گیا
اردو
0
0
2
15
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
میں دھوپ میں تھا تو اس نے سکیڑ لی ۔۔۔ شاخیں وہ بے لحاظ ....... مرے ہاتھ کا لگایا ہوا۔۔!! #اردو_زبان
اردو
1
8
21
196
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@Tani__Syed یہ بیمار جان کا عوام کو کیا ملک کو بھی فائدہ نہیں ہے
اردو
0
0
0
8
Sonia Ashraf 🇵🇰
Sonia Ashraf 🇵🇰@Tani__Syed·
اس سے بہتر موقع شاید پھر نہ ملے
Sonia Ashraf 🇵🇰 tweet media
اردو
2
1
7
157
Xahid
Xahid@Xahid806·
اس نے دریا میں ڈال دی ہو گی، کمبخت ! میری محبت بھی ایک نیکی تھی !
Xahid tweet media
اردو
6
3
28
367
Xahid
Xahid@Xahid806·
*80 سال نازک موڑ پر رہنے کا یہ فائدہ ہوا کہ دنیا نازک موڑ پر پہنچی تو پاکستان پہلے ہی وہاں موجود تھا* 😄
اردو
2
0
12
274
أبن محمد
أبن محمد@D3corl·
@_kharal_ @DAKU__00 عید ائی تے لوک مڑ گھر نوں ائے او نہ ائے جہٹرے انہاں چائے
اردو
1
0
1
16
S H A H O
S H A H O@_kharal_·
ہمارا عروج یہ تھا ۔ کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاسے آئی ۔ اور زوال یہ ہے ؀ کہ سوال اُٹھاو گے تو اُٹھا لیے جاو گے 💁
S H A H O tweet media
اردو
1
6
17
104
S H A H O
S H A H O@_kharal_·
اس حکومت نے عوام کی حالت یہ کر دی ہے 😒🔥😂
S H A H O tweet media
اردو
4
4
10
122
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
یہ کون ہے؟ چہرہ جانا پہچانا سا لگ رہا ہے 🤔
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
129
268
1.1K
14.6K
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
شاہد آفریدی کہہ رہا تھا کہ پاکستان الحمدللہ بہت سے ممالک سے ابھی بہتر ہے تو وہ دو چار ممالک کا نام بھی بتا دیتا جن سے پاکستان ابھی بہتر ہے تاکہ عوام کو اپنی بہتری کی تسلی رہتی کیونکہ کل سے بلا وجہ کھپ ڈالی ہوئی ہے عوام نے
اردو
3
2
18
241