محمود اچکزئی جن کو عمران خان نے اپوزیشن لیڈر بنوایا ہے اسکی لسٹ میں عمران خان کی رہائی شامل نہیں۔ وہ سپیکر اسمبلی سے پروٹکول،گاڑیاں مانگ رہے ہیں تاکہ اپنے بندے ایڈجسٹ کروائے جا سکے۔ اسد اللہ خان۔
Engineer Nibba
12.9K posts

محمود اچکزئی جن کو عمران خان نے اپوزیشن لیڈر بنوایا ہے اسکی لسٹ میں عمران خان کی رہائی شامل نہیں۔ وہ سپیکر اسمبلی سے پروٹکول،گاڑیاں مانگ رہے ہیں تاکہ اپنے بندے ایڈجسٹ کروائے جا سکے۔ اسد اللہ خان۔

پنجاب اسمبلی کو توہین مریم ایکٹ پاس کرناچاہیے۔کیونکہ مینڈیٹ چوری ھو ، 5300 ارب کی چوری ھو ، 10 ارب کا پی آئی اے بیچ کے 11ارب جہاز خریدنے پر یہ نظام آپ کو نوازتا ھے ۔

@EngineerNibba @Umar_AliX بچے کا والد میری کولیگ کا کزن ہے اور غالباً کسی اخبار یا نیوز چینل سے وابستہ ہے یہ معاملہ اس وقت سے مشکوک ہے جب والد خبر سن کر ہاسٹل پہنچا تو سٹوڈنٹس اور انتظامیہ کے بیانات متضاد تھے

خالد خورشید گلگت بلتستان کا وزیر اعلی تھا،ایک چھوٹے سے صوبے کا وزیراعلی لیکن وہ جب عمران خان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوتا تھا تو کسی کی جرات نہیں ہوتی تھی اسکا راستہ روک لے۔ دوسری جانب، سہیل آفریدی رہائی فورس کے نام پر وقت ضائع کر کے عمران خان کو جیل میں رکھنے کی سہولت کاری کر رہا ہیں.

حضرت یوسف علیہ السلام کو اللہ نے بھائی دیے تھے، عمران کو اللہ نے بہنیں دی ہیں، ان کے ہوتے ہوئے عمران نے باہر نہیں آنا شیر افضل مروت 😂