Silentbaby191

3.7K posts

Silentbaby191 banner
Silentbaby191

Silentbaby191

@LastMan8040

Katılım Şubat 2026
591 Takip Edilen132 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Silentbaby191
Silentbaby191@LastMan8040·
ہم والنٹیرز ہیں😢😢 اسکے علاؤہ اور کیا کرسکتے ہیں اسکے لیے🙂‍↕️ کھڑے ہیں اس محاذ پر آخری وقت تک۔۔۔ آخری گیند۔۔ آخری امید تک۔۔۔ نفرت ختم کبھی نہیں ہوگی ۔۔۔ جومرضی کرلو تمہاری لاشوں پر ہمارا مستقبل بنےگا۔۔ @Baaghiee
Silentbaby191 tweet media
اردو
0
0
2
26
Silentbaby191 retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
سلمان اکرم راجہ کے مطابق انکی ناکامیوں کی وجہ سے ان کی چھٹی ہونے والی ہے اسلئیے وہ چاہتے کہ ملاقات بس نہ ہی ہو۔
Bilal AI tweet media
اردو
5
97
221
1.2K
Silentbaby191 retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
ایک بار میرے حرامی دوست کا بھی وٹس ایپ ہیک ہوا تھا، تھوڑے عرصے بعد اس نے خود ہی بتایا کہ کسی خاتون سے نازیبا تصاویر (Nudes )کی ڈیمانڈ کر بیٹھا تھا، خاتون نے انکار کیا اور سائبر کرائم ونگ میں رپورٹ کرنے کی بات کی تو اُس نے وٹس ایپ ہیک ہونے کا شوشہ چھوڑ دیا۔
Barrister Gohar Khan@BarristerGohar

Urgent - my WhatsApp number was hacked this morning sometime about 11am. The WhatsApp now stand deleted from my cell; some requests for money transfers have been made - please ignore all such requests while I seek recourse to the concerned authorities. Thanks

اردو
4
20
118
2.2K
Silentbaby191 retweetledi
M@ddy Doctor!ne
M@ddy Doctor!ne@MaddyDoctorine·
پاکستان ایک بلاشرکت غیرے طاقتور نفسیاتی مریض چلا رہا ہے۔ اسی لیئے دوسروں کے بچوں کو ایندھن بنا رہا ہے اورمعاشی نقصان کروا رہا ہے۔ بلوچستان کے حالیہ واقعات فوج کی وجہ سے ہیں۔
اردو
0
6
17
188
Silentbaby191 retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
چھوٹے چھوٹے صدیق جان عمران خان کے کیس میں ہونے والی پیش رفت پر کہیں گے کہ ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے، لیکن آپ نے جواب میں کہنا ہے: بکواس بند کرو۔
اردو
9
33
167
1.3K
Silentbaby191 retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
صدیق جان کا “عمران خان رہائی موومنٹ” سے متعلق اہم بیان
Umar Ali tweet media
اردو
11
29
99
5.5K
Silentbaby191 retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
ہم ایسا ہرگز ہرگز نہیں ہونے دیں گے۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ خان کی رہائی کو پس پشت ڈال کر فنڈز کی بندر بانٹ میں سارے مشغول ہو جائیں اور ہم خاموش تماشائی بنے رہیں۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ لیڈر جیل میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے اور باہر اس کے دسترخوان پہ مفت کے لنگر خور کمیشن اور پیسوں میں الجھے ہوں۔ ایسا نہیں ہوگا
Hassan Khattak ⁦🇵🇰@HassanKhattak42

جب تک فنڈز کی گیم میں ہم پھنسے رہیں گے خان صاحب کا ایک ایک دن مشکل ہوتا جائے گا۔ جو بات سب سے اہم ہے وہ ہے خان کی رہائی لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے اکثریتی لوگ فنڈز کی تقسیم پھر ان میں ٹھیکوں کی تقسیم اور اس کے بعد ان ٹھیکوں میں کمیشن اور اسی طرح کی ہزار کہانیوں میں پھنسے ہوئے ہیں جو کہ براہ راست خان کی رہائی میں رکاوٹ کا ذریعہ بن رہے ہیں !!

اردو
9
184
408
3.1K
Silentbaby191 retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
سہیل آفریدی اس وقت سسٹم کو کندھا دے رہا ہے ، جب ان پر تنقید کی جاۓ تو کہتے ہیں ہم نے صوبہ بھی تو چلانا ہے ۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر عمران خان نے ان سے صوبہ ہی چلوانا تھا تو گنڈاپور سے ہی چلوا لیتے پھر اوپنگ پلئیر کو وزیراعلی بنانے کا کیا مقصد تھا ؟؟🤔 جتنی جلدی ہو سکے سسٹم سے دور ہو جانا چاہیے، سسٹم کو مظبوط کرنے کے بجاۓ کمزور کرنا چاہیے ۔ سادہ سی بات ہے مزاحمت ہو گی تو مفاہمت ہو گی ، سسٹم مشکل میں آۓ گا وہ آپ سے بات چیت پر مجبور ہو گا۔۔ #فائنل_کال_دو_یا_گھر_جاو
اردو
76
709
2.1K
19.8K
Silentbaby191 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سماعت پیر تک ملتوی
Arslan Baloch tweet media
فارسی
9
89
663
4.4K
Silentbaby191 retweetledi
اڈیالہ والی بلی
اڈیالہ والی بلی@AdialaWaliBilli·
خان صاحب کی رہائی کیلئے کچھ نہیں کر سکتے تو اسمبلیوں سے استعفے دو، خان صاحب کے نام پر اب تمہیں تنخواہیں بٹورنے کیلئے اسمبلیوں میں نہیں بیٹھنے دیا جائے گا۔ آپکی اپنی اڈیالہ والی بلی!!
اڈیالہ والی بلی tweet media
اردو
3
53
91
580
Silentbaby191
Silentbaby191@LastMan8040·
@EngineerNibba یہی وقت ہے تحریک انصاف کی قیادت اور کے پی حکومت موقعے کا فائدہ اٹھائے
Silentbaby191 tweet media
اردو
1
0
1
11
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
پنجاب حکومت جو بھی کرے ہمیں اُن سے کوئی گلہ نہیں کیونکہ وہ ایک مسلط شدہ رجیم ہیں۔ عوام نے نہ اُن کو ووٹ دیا ہے اور نہ عوام کی حمایت اُن کو حاصل ہے۔ ہمیں تو حیرانی اور گلہ آپ لوگوں سے ہے، کیا بے شرم لوگ ہو؟ پختونخواہ کا پیسہ یہاں لگانے کے بجائے الٹا سرپلس میں دے رہے ہو، اس مسلط شدہ رجیم کی سہولت کاری کر رہے ہو۔
Shafi Jan@ShafiJanPTI

پنجاب اسمبلی کو توہین مریم ایکٹ پاس کرناچاہیے۔کیونکہ مینڈیٹ چوری ھو ، 5300 ارب کی چوری ھو ، 10 ارب کا پی آئی اے بیچ کے 11ارب جہاز خریدنے پر یہ نظام آپ کو نوازتا ھے ۔

اردو
3
19
48
562
Silentbaby191 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
اس Neck Less گینڈے سے پوچھیں کہ آج کل اس کی ٹینکی کتنے میں فِل ہوتی ہے اور اُس کا بِل کون ادا کرتا ہے؟
Fayyaz Shah tweet media
اردو
31
208
854
6.6K
Silentbaby191 retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
ماڈا تم حیدر میں گھسنے کے لے تو تیار تھے اپنے لیڈر کےلیے کب دشمنوں میں گھسو گے
Farzana Saeed tweet media
اردو
38
389
1K
7.1K
Silentbaby191 retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
عالیہ حمزہ گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج جو ہمسایہ نے فراہم کی ، عالیہ حمزہ خاوند نے سوشل میڈیا پر لگائی ، آج اس ہمسایہ کو پولیس گرفتار کر کے لے گئ ہے ۔ذرائع تحریک انصاف
اردو
14
1.8K
5.2K
33.3K
Silentbaby191 retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
اچانک سے عمران خان کی صحت پر اتنی مجرمانہ خاموشی "شرم کرو" تم اُس انسان کے نہیں بنے ، جس کی بدولت فرش سے عرش پر پہنچ چُکے ہو ، سڑکوں پر رُلتے تھے اب لینڈ کروزرز پر سفر کرتے ہو ، تم عام عوام کے کیا بنو گے۔۔۔؟ تم سب سیاستدان نکلے بیشرموُں۔۔۔۔
اردو
14
466
985
6K
Silentbaby191 retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
سہیل احمد میراثی نے ٹی وی پر کہا کہ: حسین اور یزید ایک جیسے مقبول تھے وجہ غالباً یہ ہوگی کہ چونکہ عاصم منیر کو عمران خان نے یزید کا لقب دے رکھا ہے اس لئے یہ میراثی یزید کو ہی مقبول ثابت کرنے لگ گیا۔ جب آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو مرغی چوری کرنا آپ کے نزدیک نیکی کہلائے گا۔ جب آپ میراثی سے بیانیہ بنوائیں گے تو وہ یزید کو حسین جتنا مقبول کہہ کر آپ کو مزید گالیاں پڑوائے گا!!!
Haji Shalwar tweet media
اردو
17
79
338
5.1K
Silentbaby191 retweetledi
Silentbaby191 retweetledi
Vision Revolt
Vision Revolt@VisionRevolt·
جتنی بھی قیمت بڑھی ہے اسکا فائدہ پمپ مالکان کو نہیں بلکہ اس فارم 47 کی جعلی رجیم کو ہو رہا ہے۔ سارا پیسہ انکے اکاؤنٹس میں جائے گا۔
Vision Revolt tweet media
اردو
3
22
48
363
Engineer Nibba
Engineer Nibba@EngineerNibba·
کل سہیل آفریدی نے اجلاس میں شرکت کی۔ پاکستان کا سب سے بڑا قومی مفاد عمران خان ہیں۔ کیا سہیل آفریدی نے اس اجلاس میں عمران خان کی صحت، قیدِ تنہائی اور اُن کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک پر بات کی؟ آخر یہ کونسے مفادات ہیں جن کی وجہ سے آپ لوگ عمران خان کو بھول گئے ہیں؟ @SohailAfridiISF
Engineer Nibba tweet media
اردو
7
97
169
1.5K
Silentbaby191 retweetledi
Amir Khan
Amir Khan@iAmirKhann·
محمود خان اچکزئی سے متعلق ایک دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور اسپیکر کے درمیان اختیارات اور سہولیات کے معاملے پر کشیدگی جاری ہے، اطلاعات ہیں کہ معاملہ سرکاری گاڑیوں اور اضافی عملے کی تقرری سے متعلق ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر اپنے دفتر کے لیے مقررہ تعداد سے زیادہ گاڑیوں اور اسٹاف کی منظوری چاہتے ہیں، اپنے لوگوں کو لانا چاہتے ہیں۔ جس پر اسپیکر آفس کی جانب سے تحفظات ظاہر کیے گئے ہیں۔ سوچیں اس وقت ترجیحات کا محور انتظامی مراعات اور افراد کی تعیناتی ہے، جبکہ پارٹی کے بڑے بیانیے اور عمران خان سے جڑے بنیادی معاملات پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ تقریباً تین ماہ سے عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندیاں برقرار ہیں۔ وکلاء تک رسائی بند، اہلِ خانہ کی ملاقاتیں بند، حتیٰ کہ صحت کی سنگین صورتحال میں ذاتی معالج سے مشاورت کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ جو شخص پارٹی اور بیانیے کا مرکز ہے۔ اور یہ لوگ انہی کے نام پر ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں، لیکن ان کی ترجیحات آخر کیا ہیں؟
اردو
4
52
274
8.8K
Silentbaby191 retweetledi
Haji Shalwar
Haji Shalwar@hajishalwar·
ہفتے کے روز امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف بہت بڑے مظاہرے ہوئے۔ ایک مظاہرے میں لوگوں نے ٹرمپ کا پتلا اٹھا رکھا تھا جس میں وہ امریکی آئین پر پاخانہ کررہا تھا۔ لیکن کسی ایک شخص کے خلاف بھی توہین ٹرمپ کا مقدمہ دائر نہیں ہوا۔ اگر یہ پاکستان ہوتا اور " بڑے صاحب" کا ایسا پتلا بنایا جاتا تو اب تک ایسا کرنے والے تمام لوگ اٹھا لئے جاتے، ان کی خواتین کی بے عزتی کی جاتی، بچوں کو قتل کی دھمکیاں دی جاتیں، ٹاؤٹ صحافی ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کررہے ہوتے، عدالتیں انہیں سات سال قید اور کروڑوں روپے کے جرمانے عائد کرچکی ہوتیں، جس جگہ پتلا رکھا تھا، وہاں ن لیگ اور پی پی سمیت جرنیلی پیراسائٹس ماتم کرنے پہنچ چکی ہوتیں، ملٹری عدالتیں قائم ہوچکی ہوتیں، چودہ، چودہ سال کی سزائیں سنا دی جاتیں، اس دن کو تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا جاتا، ہر سال اس کی یاد میں ٹسوے بہائے جاتے، بڑے صاحب کو بعد از مرگ بھی استثنا دینے کا مطالبہ کیا جاتا ۔ ۔ ۔ ٹرمپ کی بدقسمتی کہ وہ امریکی صدر ہے، پاکستانی نہیں!!!
Haji Shalwar tweet media
اردو
2
133
536
6.5K