Nellam Shehzadi retweetet

کچھ تو احساس کی قلت ہے تری نگری میں
کچھ خیالات کے کاسوں سے حسد بہتا ہے
اپنی عادت ہے محبت میں فنا ہونا مگر
اپنی فطرت کا بتا کون یہاں رہتا ہے
Aslamuailkum good evening ✨
x.com/i/spaces/1zqKV…
اردو
Nellam Shehzadi
5K posts























You can’t lock up vision, faith, or truth. #مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی @TeamPakPower


تُم میرے خواب سے ڈرتے ہو اسکی تعبیر سے ڈرتے ہو یہ خواب مِری آزادی کا پیغام بھی ہے یہ خواب تمہاری ظلمت کا انجام بھی ہے

آج سے ۳ سال پہلے اسی تاریخ پر پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے جس عظیم انسان نے سب کچھ قربان کردیا اسی عمران خان صاحب کی جان لینے کی کوشش کی گئی تھی۔ سوال ہمیشہ یہی رہے گا کہ 3 نومبر، ۹ مئی اور 26 نومبر کو گولی کیوں چلائی؟ ہمیں سب یاد ہے بس تم یاد رکھنا۔ #NeverForgetNov3