Hafiza Maryam 🌺🩷

51 posts

Hafiza Maryam 🌺🩷 banner
Hafiza Maryam 🌺🩷

Hafiza Maryam 🌺🩷

@H_Maryam__

Free Palestine 🇵🇸❤️‍🩹

Beigetreten Nisan 2026
145 Folgt121 Follower
Hafiza Maryam 🌺🩷
Hafiza Maryam 🌺🩷@H_Maryam__·
Chat Gpt See speech likhwoo gy tu asa he ho ga
हिन्दी
0
0
0
5
نقش
نقش@1Naqsh·
@Batalion_Shr اے دین فروش زومبی اصلی آئی ڈی سے آو نا
اردو
1
0
0
15
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
ملکِ عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کفر کے گماشتوں کو اتنی چھوٹ کیسے مل گئی کہ وہ مسجد رحمت اللعالمین میں 34 ہفتوں سے اذان اور نمازِ جمعہ روک کر بیٹھے ہیں؟ یہ نہ صرف مسلمانوں کے جذبات کا خون ہے بلکہ آئینِ پاکستان کی بھی کھلی توہین ہے‼️ Release Saad Rizvi
اردو
3
116
189
1.3K
Hafiza Maryam 🌺🩷
Hafiza Maryam 🌺🩷@H_Maryam__·
@313TANVIR72 @FeroziStar999 جبل استقامت کا پہاڑ سعد حسین رضوی اے امیر محترم اپ نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا اپ نے ہمیشہ حق بیان کیا اللہ پاک اپ کو عمر خضری عطا فرمائے
اردو
0
0
0
1
Hafiza Maryam 🌺🩷 retweetet
T A N V I R
T A N V I R@313TANVIR72·
*کشمیر میں 14000 ملازم بھیجنے کا مقصد تو ایک ہی نظر آتا ہے لیکن لبیک والے پُرامن تھے 💔* *لیکن کشمیر والے انشاءاللہ ان ملازموں کی خدمت اچھی کریں گے* *اللّٰہ پاک کشمیریوں کو فتح نصیب فرماۓ اور یہودی ایجنٹوں کو غرق کرے* Release Saad Rizvi #کشمیر_میں_انتشار_نامنظور
اردو
1
44
104
3K
M J Rizviah
M J Rizviah@Mjrizviaaah·
عوامی ایکشن کمیٹی کی پکار کے جواب میں رینجرز، ایف سی اور پولیس کی اس غیر معمولی تعیناتی نے پورے انتظامی ڈھانچے پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔
اردو
1
68
102
483
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
میری ذاتی رائے میں عوامی ایکشن کمیٹی کو نو جون کا احتجاج موخر کر دینا چاہیے ریاست کا موڈ اس وقت مریدکے اور 26 نومبر والا ہے حقیقی قیادت حالات کو دیکھ کر فیصلے کرتی ہے اس وقت یہ آپ کو بھون بھی دیں تو عالمی سامراج کچھ نہیں کہے گا میری بات کچھ لوگوں کو پسند نہیں آئے گی مگر میں وہ چیز دیکھ رہا ہوں جو لوگ جذبات سے باہر نکل کر نہیں دیکھ پا رہے اس وقت پاکستان کو ایک اتحاد کی ضرورت ہے اکیلے اکیلے سارے مرو گے جب تک پاکستان کی تمام صوبوں کی سیاسی اور غیر سیاسی تحریکیں اور جماعتیں سب سے پہلے متحد ہو کر ایک فورم پر نہیں آتی اس سے پہلے احتجاج مطلب موت اور تباہی ہے پی ٹی آئی ، تحریک لیبک ، فضل الرحمان گروپ ، شیرانی گروپ ، جی ڈی اے ، تحریک تحفظ آئین پاکستان ، عوامی ایکشن کمیٹی ، سول سوسائٹی ، وکلا سمیت سب کو متحد ہو کر ایک فورم بنانا ہوگا اس کے بعد کے مراحل احتجاج ہیں ورنہ ہر چند ماہ بعد نیا سانحہ ہوگا لوگ اس پر ماتم کریں گے اور پھر نیا سانحہ ہو جائے گا لوگ پچھلے کو بھول کر اگلے کا ماتم کریں گے اور عوام کے اندر خوف بڑھتا جائے گا
اردو
54
25
196
13.2K
Hafiza Maryam 🌺🩷 retweetet
Kashmir
Kashmir@Kashmiro94·
عمر نذیر کشمیری کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزاحمت پر فورسز کی جانب سے ڈائیریکٹ فائرنگ کے نتیجے میں وہ زخمی ہیں اللہ پاک صحت دے
Kashmir tweet media
اردو
1
1
1
25
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کھائی گلہ راولاکوٹ۔ عمر نزیر کے قافلے پر پولیس کی فائرنگ۔۔!
اردو
13
271
1K
27K
Hafiza Maryam 🌺🩷 retweetet
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا گیا آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا جموں کشمیر ایکشن کمیٹی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ناموں سے سرگرم تنظیم کو فرسٹ شیڈول میں شامل کر لیا گیا محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق مذکورہ تنظیم اب کالعدم تنظیموں کی فہرست کا حصہ شمار کی جائے گی
Agha Sheikh Sarwar tweet media
اردو
33
189
614
17.6K
Hafiza Maryam 🌺🩷 retweetet
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
بوکھلاہٹ
Awami Action Committe tweet media
اردو
19
108
424
8.2K
Hafiza Maryam 🌺🩷 retweetet
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
طاقت خوف پیدا کرتی ہے خوف نفرت پیدا کرتا ہے نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے اور بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے
اردو
30
448
1.5K
14.6K
Hafiza Maryam 🌺🩷 retweetet
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_11·
ایکس لائیو اسپیس 🗓 6 جون 🕘 رات 9:00 بجے موضوع: امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کے کیس کی مکمل تفصیلات مہمان گرامی: محمد احمد قادری وائس پریزیڈنٹ، وکلاء ونگ کراچی فالو کریں👇 @Aimal90 @BinteSarwaiimf @Mahis_144 @Batalion_Shr @H_Maryam__ @RShoaib_11
Rana Shoaib tweet media
اردو
2
19
17
177