

Mehr Abdul Sattar
1.2K posts

@MehrAS04
Candidate NA-136 Okara,PP-190 Okara, General Secretary Anjuman Muzzaree'n Punjab, Agrarians, Patriotic Pakiztani 🇵🇰





عالیہ حمزہ کی گرفتاری پر حکومت کا دلی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ، ویسے بھی یہ میڈم عوام یا تحریکِ انصاف کے کسی کام کی نہیں ۔ وقت کی ضرورت ہے کہ تمام لیڈرشپ کو بھی اسی درد سے گزارا جاۓ جس سے عمران خان گزر رہا ہے ۔۔ گزارش ہے کہ باقی لیڈرشپ کو بھی جلد گرفتار کیا جاۓ اور جیل میں ڈالا جاۓ ۔۔ یقین جانے ایسی لیڈرشپ کے جیل میں جانے سے ہی شاید عمران خان یا قوم کا کوئ فائدہ ہو جاۓ 🙏


عالیہ حمزہ آپپا کی گرفتاری کا سن کے بہت دکھ ہوا بہت مخلص خاتون ہیں خان صاحب کے ساتھ اللّه پاک عالیہ حمزہ آپا کے معملات میں آسانی فرمایے اور ثابت قدم رہنے کی توفیق اتا فرمایے @Agha_Sarwar804 @aliya_hamza @PTIofficial @ImranRiazKhan























عمران خان کا سرگرم ٹائیگر سوشل میڈیا ایکٹویسٹ فاروق بھائی @Khayaal_Mall آج دوپہر سے لاپتہ ہیں۔ گھر والوں کے مطابق وہ گھر کا راشن اور ضروری سامان لینے مارکیٹ گئے تھے لیکن ابھی تک واپس نہیں آئے۔ ان کے تمام موبائل نمبرز بند ہیں اور کسی قسم کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ اہم بات یہ ہے کہ فاروق بھائی کو کافی دنوںسے دھمکیاں بھی مل رہی تھیں، جس کی وجہ سے اہلِ خانہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کی بیوی، بچے اور والدہ سب سخت پریشان ہیں۔ اگر کسی کو فاروق بھائی کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری آگاہ کریں۔ اللہ تعالیٰ فاروق بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے اور خیریت سے گھر واپس لے آئے۔ آمین۔ @OfficialShehr @MashwaniAzhar @Lalika79 @RoymukhtarRoy

