Swati

1.5K posts

Swati

Swati

@SwatiPk

Pakistan Beigetreten Temmuz 2025
522 Folgt16 Follower
Swati
Swati@SwatiPk·
@KhalidHusainTaj پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو نشان تک نہیں الاٹ کیا گیا، اس کے اُمیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے پر مجبور کیا گیا اور بار بار ان کے انتخابی نشان تبدیل کئے گئے، پی ٹی آئی کے کسی راہنما کو الیکشن کمپین نہیں چلانے دی گئی اور تاریخ کے سب سے شفاف الیکشن ہوئے، ماشاءاللہ کیا کہنے
اردو
0
0
0
38
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
گلگت بلتستان میں آج ہونے والے انتخابات پاکستان کی تاریخ کے صاف ترین اور شفاف ترین انتخابات ثابت ہوئے ہیں۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے دھاندلی کا الزام لگانا آسان نہیں ہوگا، کیونکہ کسی پولنگ اسٹیشن سے دھاندلی کے قابل اعتبار شواہد سامنے نہیں آئے۔ تحریکِ انصاف سمیت کسی بھی امیدوار یا پولنگ ایجنٹ نے یہ الزام نہیں لگایا کہ فارم 45 اور فارم 47 کے نتائج میں کوئی فرق ہے انتخابی نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کے عوام انتشار، جلاؤ گھیراؤ، نفرت اور تصادم کی سیاست سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ملک میں استحکام، ترقی، جمہوری اقدار اور مثبت سیاسی رویوں کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں
اردو
14
58
312
10.6K
Swati
Swati@SwatiPk·
@BasharatRaja786 بشارت صاحب ایک مرتبہ چیک کر لیں، صرف ایک امیدوار ہزار ووٹوں سے کم ووٹ لیکر کامیاب ہوا ، باقی سب زیادہ تھے۔
اردو
0
0
0
13
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
مہاجرین حال مقیم پاکستان کے نام پر آزاد کشمیر اسمبلی نشستوں کا خاتمہ کیوں ضروری ہے؟ وزیر خزانہ پشاور۔ وزیر ٹرانسپورٹ راولپنڈی۔ وزیر جنگلات نارووال۔ وزیر خوراک گجرات۔ وزیر سپورٹس ملتان۔ وزیر مذہبی امور اوقاف راولپنڈی۔ وزیر صنعت تجارت مزدوروں کی بہبود وزن اور پیمائش سیری کلچر، پرنٹنگ پریس ) اٹک۔ وزیر انوریمنٹ: شادمد ٹاؤن سیکٹر A-14۔ ممبر پبلک اکاونٹنٹ کمیٹی لاہور۔ 1۔ عبدالماجد خان وزیر خزانہ ایڈرس: محلہ خداداد پشاور 2۔ جاوید بٹ منسٹر ٹرانسپورٹ ایڈریس: کشمیر چمن کالونی ٹپو روڑ راولپنڈی 3۔ محمد اکمل سرگلہ منسٹر: جنگلات ایڈریس: ڈاکخانہ مکوال، سرگلہ، تحصیل شکر گڑھ، ضلع نارووال 4۔محمد اکبر چوہدری منسٹر : خوراک ایڈریس: محلہ منگو مہر، تحصیل ٹانڈہ اور ضلع گجرات 5۔ محمد عاصم شریف منسٹر: سپورٹس۔ یوتھ اینڈ کلچر ایڈریس : ، حرم گیٹ کے اندر، ملتان 6۔محمد احمد رضا قادری منسٹر: مذہبی امور اوقاف ایڈریس: امر پورہ، راولپنڈی 7۔راجہ محمد صدیق منسٹر: صنعت، تجارت، مزدوروں کی بہبود، وزن اور پیمائش، سیری کلچر، پرنٹنگ پریس) ایڈریس: ، نزد مدینہ مسجد اٹک 8۔عامر عبدالغفار لون منسٹر: انوریمنٹ ایڈریس: محلہ شادمد ٹاؤن 9۔غلام محی الدین دیوان ممبر : پبلک اکاونٹنٹ کمیٹی ایڈریس: محلہ شاہ جمال، لہرہ لاہور 10۔چوہدری محمد اسماعیل ایڈریس: قاہر والی تحصیل کاموکی ضلع گوجرانوالہ 11۔مقبول احمد ایڈریس: کوٹلی فقیر چند، پی او باکس پسرور، ضلع سیالکوٹ 12۔حافظ حامد رضا ایڈریس: نزد تھانہ حاجی پورہ محلہ شاہ سیداں سیالکوٹ کیا ان علاقوں کو کشمیر کے بجٹ کی ضرورت ہے؟ اگر نہیں تو ترقیاتی بجٹ ان علاقوں میں کہاں خرچ ہو رہا ہے؟ اور ان 12 لوگوں میں 9 ایسے ہیں جن کے ٹوٹل ووٹ 1000 سے بھی کم ہیں۔ یہ چار سو ووٹ لے کر ممبر اسمبلی بنے ہیں اور قومی خزانے کو سالانہ اربوں کا ٹیکہ لگانے کے ساتھ ساتھ ہر عوامی حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں۔
اردو
22
396
1.2K
31.8K
Swati
Swati@SwatiPk·
@CSMR786 ستائیسویں ترمیم کے بعد ججز کی حیثیت ویسے بھی ان کے پالتو کتوں سے زیادہ نہیں وہ گئی ہے اب مزید کیا کرنا رہ گیا ہے ان کے ساتھ۔ ملک میں نظام انصاف کی تو م چ کے رکھ دی ہے اب اور کتنی تباہی پھیرنی ہے۔
اردو
0
0
0
202
چوہدری شاہد محمود
گلگت بلتستان میں پپلز پارٹی کا وزیراعلی ہو گا۔ پپلز پارٹی 28ویں ترمیم کو سپورٹ کرے گی، جسکے دو بڑے فائدے ہوں گے ایک تو 28ویں ترمیم کے بعد صوبوں سے کچھ اختیارات واپس وفاق کو چلے جائیں گے جس سے وفاق مضبوط ہو گا۔ اور دوسرا ججز سمیت سئنیر بیوروکریسی کا مکھو ٹھپا جائے گا۔ انکی عیاشیاں کم ہوں گی اختیارات محدود ہوں گے۔ اور سیاستدانوں کی طرح یہ بھی جوابدہ ہوں گے۔ انہیں اپنے بیوی بچوں کے اثاثے اور شہریت تک ڈکلئیر کرنا ہو گی۔ ایسا نہ کرنے والا آفیسر یا جج کوڈ آف کنڈک کے زریعے گھر جائے گا۔۔۔۔۔!!!
اردو
28
65
335
16.7K
Swati
Swati@SwatiPk·
@VanHiptula @mbilalghauri اور نہ مفاد ، اور سات سو آٹھ سو ووٹ لیکر ان بارہ سیٹوں پر منتخب ہونے والے اُمیدواروں نے آج تک سوائے وزارتوں کے مزے اڑانے اور آزاد کشمیر کی حکومت کی اکھاڑ پچھاڑ کے کچھ کیا ہے تو بتائیں، ان کشمیری مہاجرین کو ہی ان سے کوئی فائدہ پہنچا ہو تو بتا دیں۔ ۔۔اینڈ
اردو
0
0
0
1
van hout
van hout@VanHiptula·
@SwatiPk @mbilalghauri ابے او سواتی چوتیے، پاکستان، اسکے صوبوں اور کشمیر کی آئینی ہیئت و حیثیت میں زمین آسمان کا فرق ہے جو کے عالمی ادارے جاتی سطح پر تسلیم شدہ ھے۔ دونوں کا آئینی و قانونی انتظام و انصرام ایک جیسا نہیں سکتا جب تک آ ئینی فرق ختم نہ ہو جائے۔ سواتی آڑو تو بہترین ہیں پر تم جیسے سواتی چوتیے
اردو
1
0
0
10
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
برطانیہ میں میرپور (آزاد کشمیر) سے تعلق رکھنے والے تقریباً دس لاکھ کشمیری آباد ہیں۔یہ آزاد کشمیر میں ووٹ ہی نہیں نمائندگی کا حق بھی مانگتے ہیں مگر وہ کشمیری مہاجرین جو راولپنڈی ،سیالکوٹ اورلاہور سمیت پاکستان کے دیگر حصوں میں آباد ہیں ان کے لیئے مختص نشستیں قبول نہیں۔یہ کیسا تضاد ہے؟
اردو
63
323
1K
39.1K
Swati
Swati@SwatiPk·
@VanHiptula @mbilalghauri سرکار سارے کشمیری اپنا ووٹ کاسٹ کرنے آزاد کشمیر اپنے آبائی علاقوں میں ہی جاتے ہیں، یہ بارہ سیٹیں ان کشمیری مہاجرین کی نمائندگی کے نام پر رکھی گئی ہیں جو مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیٹل ہو گئے، جن کا آزاد کشمیر میں نہ تو کوئی گھر ہے ۔۔۔1
اردو
0
0
0
2
Swati
Swati@SwatiPk·
@miandawoodadv ایک تو نظام انصاف سال بھر میں ستر سے اسی دن ویسے ہی چھٹیوں پر گیا ہوتا ہے، اوپر سے ایک ایک وکیل نے سو سو مقدمے پکڑ رکھے ہوتے ہیں، اصل ذلیل تو سائل ہو رہے ہوتے ہیں، وکیل اور جج تو تاریخ تاریخ کھیل رہے ہوتے ہیں۔
اردو
0
0
0
298
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
کل بروز سوموار 8جون ایک دن میں یہ 39 مقدمات سماعت کیلئے لگے ہوئے ہیں، ایک وکیل کیلئے بطور انسان بھی یہ ناممکن ہے کہ وہ اتنی بڑی تعداد میں اتنی فائلوں کا مطالعہ کر سکے، اگر اس میں سے 15 مقدمات بھی کرنے کے حالات بنیں تو بھی بہت محنت ہے۔ لاک ڈائون کی وجہ سے 6 دن کا کام 4 دن میں merge ہونے سے وکیل، سائل، عدالتی عملہ، سرکاری وسائل اور سب سے بڑھ کر ججز۔۔۔۔سب ہی بہت متاثر ہو رہے ہیں۔ عدالتوں کی حد تک 2 چھٹیاں ختم کرنی چاہیئں۔
Mian Dawood tweet mediaMian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
18
27
170
11K
Swati
Swati@SwatiPk·
@ia_rajpoot وہ اپنی ذمہ داری انہیں اسمبلی میں پہنچا کر پوری کر بیٹھے ہیں۔
اردو
0
0
0
8
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
اب یہ @OfficialDGISPR کی زمہ داری ہے کہ انکوائری کریں اور مجرمان کو سزا دیں
Swati@SwatiPk

@ia_rajpoot ایسی گھٹیا ترین انکوائری رپورٹ پر کسی نے خاک یقین کرنا ہے، اردو میں لکھ کر گوگل سے بھی ٹرانسلیٹ کروا لیتے تو اس سے ہزار گنا بہتر انگریزی لکھی جا سکتی تھی۔ اور انگریزی سے قطع نظر بھیجنے والے نے زندگی بھر انکوائری رپورٹ تیار کرنا تو دور کبھی دور سے بھی نہیں دیکھ رکھی ۔

اردو
1
0
0
229
Swati
Swati@SwatiPk·
@Azfar810764 @farzanaalispark سو ڈالر کی LC نہیں کھل سکتی تھی؟ او بھائی 6.2 شرح نمو تھی جس وقت وہ گیا، سترہ ارب ڈالر خزانے میں پڑے تھے، مارچ 2022 میں پونے تین ارب ڈالر کی exports اور تقریبا 6.5 ارب ڈالر کی imports تھیں، اخے دیوالیہ ہونے کا صرف اعلان ہونا باقی تھا، سو ڈالر کی LC نہیں کھل سکتی تھی۔🙏🙏🙏
اردو
1
0
1
14
Azfar
Azfar@Azfar810764·
ہمیشہ کہا ہے یوتھئیوں کی اپنی ہی دنیا ہے وہ نیازی جس نے ہنستے کھیلتے پاکستان کو برباد کیا یہ حالت کردی کہ۔ فقط ایک سو ڈالر کی ایک LC تک نہیں کھل سکتی تھی ، دیوالیہ ہونے کا اعلان ہی باقی رہ گیا تھا سفارتی محاذ پر خود کش حملے کر کے پاکستان کو تنہا اور کاوارث کردیا تھا اس نااہل ، نکمے ، بدکار ، چندھی چور سے امیدیں کو مفلوج ذہن اور اپاہج عقل کا بندہ ہی لگا سکتا ہے 😂😂
اردو
5
2
7
2K
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
پاکستان کا الیمہ ۔۔۔۔۔ یہ گفتگو سن کر مجھےایک واقعہ یاد آگیا ۔۔میڈیا میں عمران خان صاحب کا نام لینے پر نئی نئی پابندی لگی تو بہت سختی تھی ۔ ایک بار کوریج کے دوارن ایک نوجوان سے بات ہو رہی تھی تو نوجوان نے کہا باجی ایک بات کہوں میں نے کہا ۔۔جی بولیں اُس نے کہا ۔۔۔قاسم کے ابا کا خیال رکھنا مجھے بہت عجیب سے لگا اور میں نے کہا کہ ۔۔آپ کیوں قاسم کے ابا بول رہے ہو۔۔نام لیں تو اُس نے بہت معصومیت سے جواب دیا ۔۔۔نام لوں گا تو آپ چلائیں گی نہیں ۔(مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں کہ قصوار نہ ہوتے ہوئے بھی مجھے بہت شرم آئی )
اردو
30
342
1.6K
132.8K
Swati
Swati@SwatiPk·
@RevoltSpire اگر یہ سب سچ ہے تو اور بڑے میاں اپنے بچوں کو بچانا چاہ رہے ہیں تو یہ گھٹیا اور واہیات وجہ تراشنے کی کیا ضرورت تھی اور وہ بھی فالج کی مریضہ کے لئے؟
اردو
0
0
0
93
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
تصویر کا دوسرا رخ: سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک معمر شخص کی ویڈیو کے بعد اب اس واقعے کا ایک انتہائی چونکا دینے والا دوسرا رخ سامنے آیا ہے، جس نے کہانی کا رخ بالکل بدل دیا ہے۔ چند روز سے انٹرنیٹ پر ایک بوڑھے شوہر کی ویڈیو گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس نے ازدواجی تعلقات سے انکار پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا۔ تاہم، مقامی ذرائع اور زیرِ گردش نئی معلومات کے مطابق یہ معاملہ گھریلو ناچاقی اور کروڑوں روپے کی جائیداد کے تنازع کا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ خاتون گزشتہ چار سال سے شدید فالج کے عارضے میں مبتلا تھیں اور جسمانی طور پر معذور تھیں، جس کی وجہ سے وائرل ویڈیو میں کیا جانے والا دعویٰ حقیقت سے دور نظر آتا ہے۔ اصل تنازع مین مارکیٹ میں واقع ایک دکان کا ہے جو مقتولہ کے نام پر تھی اور اس کی مالیت دو سے تین کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ مبینہ طور پر مقتولہ کے بچے اس قیمتی دکان کو بیچنا چاہتے تھے جبکہ ماں اس کے حق میں نہیں تھی، اور اسی جائیداد کے لالچ میں بچوں نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ اس معاملے کا سب سے لرزہ خیز پہلو یہ سامنے آ رہا ہے کہ ضعیف العمر باپ اپنے بچوں کو قانون کی گرفت اور سزا سے بچانے کے لیے اس قتل کا الزام مبینہ طور پر اپنے سر لے رہا ہے۔ واقعے کے بعد جب بوڑھے شخص نے دکان اور جائیداد کے لین دین کے حوالے سے سادہ زبان میں بات کی، تو سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلانے والے عناصر نے اس کا غلط مطلب نکالا اور معاملے کو غلیظ رنگ دے کر وائرل کر دیا۔ اب یہ رائے مضبوطی سے سامنے آ رہی ہے کہ یہ معمر شخص خود قربانی کا بکرا بن کر اپنے بچوں کا گناہ چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، جس پر پولیس اور متعلقہ اداروں سے جائیداد کے تنازع کے زاویے سے گہرائی میں تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
3
16
88
21.3K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Pmln_Pak00 سے ڈی لنک کر کے پاکستانی روپے میں کر دیا گیا اس کے علاؤہ بھی محمد علی کمیشن کی فائنڈنگز کی روشنی میں دیگر آئی پی پیز کے ساتھ بھی معاہدوں میں تبدیلیاں کی گئیں جن میں سے سب سے نمایاں ڈالر کے ریٹ کو 150 روپے پر فکس کر دیا گیا ورنہ آج 287 روپے کے حساب سے ادائیگیاں کر رہے ہوتے.…اینڈ
اردو
0
0
0
504
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
آئی پی پیز کا ایک نام ۔ روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں ' عبدالرزاق داؤد مشہور کمپنی Descon کےمالک بھی ہیں ' یہ خاندان کے روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے روش پاور پلانٹ کا گورنمنٹ کے ساتھ پہلا معاہدہ 1994 میں ہوا اور دوبارہ 2021ء میں اس معاہدہ کو پی ٹی آئی دور میں جب رزاق داؤد وزیر تجارت تھے اپ گریڈ کیا گیا. دو طرفہ تماشا دیکھیں مہنگی بجلی کے خلاف پی ٹی آئی والے بھی صبح شام شور مچا رہے ہوتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دور میں اس کے علاؤہ بھی دو اور ائی پی پیز کے معاہدوں کی تجدید کی گئی تھی ۔ ثابت ہوگیا کہ آئی پی پیز کے سلسلے میں جتنے قصور وار زرداری اور نواز شریف ہیں ان کی تجدید کر کے عمران خان بھی اتنے ہی قصور وار ہیں ۔
Daim Mubashar tweet media
اردو
109
604
1.2K
50.6K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Pmln_Pak00 بھائی جان یہ معاہدہ 1995 میں تیس برس کی مدت کے لئے ہوا تھا جو پلانٹ کے آپریشنل ہونے کے بعد یعنی 1999 سے لیکر 2029 تک تھا، عمران خان کے دور میں کمپنی کے ساتھ بات چیت کر کے معاہدے میں دو تبدیلیاں کی گئیں، ایک تو capacity charge میں گیارہ فیصد کمی کی گئی اور دوسرا اس کو ڈالر۔۔۔۔1
اردو
0
0
3
408
Swati
Swati@SwatiPk·
@Yaqoob_Ansari72 بھائی جان ساری باتیں چھوڑیں، یہ بتائیں کہ آپ کو ان کے مطالبے پر اعتراض کیا ہے اور تکلیف کیا ہے؟
اردو
1
0
0
68
Noor Yaar
Noor Yaar@Yaqoob_Ansari72·
کراچی، ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی میں وہ ہمارے ساتھ پڑھتا تھا.. اس کا نام انس تھا، پورا نام انس کشمیری، ایم بی بی ایس ڈیپارٹمنٹ کا اسٹوڈنٹ.. وہ کشمیر سے کراچی پڑھنے آیا تھا، یہاں سے پڑھا، یہاں وقت گذارا، کھایا پیا..اور تعلیم مکمل کی.. اُسے بڑی آسانی کیساتھ ہاسٹل اور اسکالرشپ ملی جو کراچی کے طلباء کو بھی اتنی آسانی سے نہیں ملتی، مجھے یاد ہے جس دن ہمارا سیمینار تھا اس دن اُس نے مجھ سے کہا "بھائی، اس شہر نے مجھ کشمیری کو وہ عزت دی جو مجھے اپنے کشمیر میں کبھی بھی نہیں ملتی.. " یہاں سے پھر مظفرآباد میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں اُسے اچھی نوکری ملی اور سال ڈیڑھ سال بعد پاکستانی شناخت پر وہ ماسٹر کرنے لندن چلا گیا.. اکثر اس سے وٹس ایپ پر بات ہوتی تھی، کہتا تھا: "یار لندن اچھا شہر ہے لیکن دل تو اب بھی کراچی اور مظفرآباد میں دھڑک رہا ہے" آج اتفاق سے اس کے وٹس ایپ اسٹیٹس پر نظر پڑی.. وہ عوامی جوائنٹ کمیٹی کے شرپسندوں کی تصویر لگا کر اسلام آباد کو گالیاں دے رہا تھا.. ایسے بہت سارے نوجوان ہیں جو عوامی امن کمیٹی کے چند شرپسندوں کی ویڈیوز اور زہر بھرے بیانیے سن کر پاکستان کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں.. اس سے اندازہ لگاؤ یہ بیس تیس لوگ کیسے مل کر کشمیریوں کے حقوق کے نام پر وہاں کے نوجوانوں کو بدظن کر رہے ہیں.. !!
اردو
57
178
478
23.4K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Badass1ZQ1 وفاداری اگر انسان کے لئے ہے تو اس کی قیمت کوڑیوں میں ہی ملے گی، صرف خالق کی وفاداری ہی انمول ہے۔
اردو
0
0
0
9
Swati
Swati@SwatiPk·
@Badass1ZQ1 اس لڑکی کی خوش قسمتی تھی، اگر یاد رکھتی تو رل جانی تھی۔
اردو
0
0
1
468
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اک لڑکی جون بھائی کو پسند آئی اور کراچی کے اک معروف ریستوران میں دونوں اکٹھے ہوئے لڑکی نے چاۓ بناتے ہوۓ پوچھا " آپ کتنی چینی لیں گے؟ " جون نے کہا ڈیڑھ چمچ کچھ دن بعد دونوں پھر اسی ریستوران میں ملے لڑکی نے چائے بناتے ہوئے پھر جون سے پوچھا " آپ کتنی چینی لیں گے؟ " بقول جون بھائی اس کے سوال پر میرا دل کٹ کر رہ گیا اپنے محبوب کے بارے میں ایسی بنیادی باتیں فراموش کر دینا میرے تصورِ عشق کی نفی تھی وہ اُس لڑکی سے میری آخری ملاقات تھی حماد غزنوی / میں یا میں صفحہ نمبر 193 اردو کلاسیک
اردو
30
23
271
24.3K
Swati
Swati@SwatiPk·
@Sughrasadafdr حق پر ہیں؟ استغفراللہ۔ جان سے مار دیا اور کہہ رہے ہیں کہ حق پر ہیں ؟ لعنت ہو ایسی سوچ پر۔
اردو
0
0
0
17
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
عورت کی مرضی اور اختیار کی تذلیل کرنے والے والے مددگاروں کو سوچنا چاہیے کہ وہ جس رحجان کی حوصلہ افزائ۔ کر رہے ہیں کل کو اُن کی عورتوں کو بھی اس کا سامنا ہو سکتا ہے . ویسے ان وکیلوں نے کیا پڑھ کر ڈگریاں لی ہیں ؟
Shahid Hussain@ShahidHussainJM

ہمبستری سے انکار پر بیوی کو قتل کرنے والے 64 سالہ بزرگ کی حمایت میں کراچی کے وکیل عدالت پہنچ گئے اور کیس لڑنے کی یقین دہانی کروائی کہا آپ حق پر ہیں

اردو
18
10
49
1.7K
Swati
Swati@SwatiPk·
@ia_rajpoot ایسی گھٹیا ترین انکوائری رپورٹ پر کسی نے خاک یقین کرنا ہے، اردو میں لکھ کر گوگل سے بھی ٹرانسلیٹ کروا لیتے تو اس سے ہزار گنا بہتر انگریزی لکھی جا سکتی تھی۔ اور انگریزی سے قطع نظر بھیجنے والے نے زندگی بھر انکوائری رپورٹ تیار کرنا تو دور کبھی دور سے بھی نہیں دیکھ رکھی ۔
اردو
0
0
0
269
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
#بریکنگ #نیوز راولپنڈی میں واقع غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹی بلیو ورلڈ سٹی کے سی ای او و ڈائریکٹر/ن لیگی ایم پی اے اپنی کرپشن و ظلم وستم چھپانے لیے مبینہ طور پر GHQ و پاکستان آرمی کو بدنام کرنے پر مشن پر نکل پڑے ایک سرکاری کنٹریکٹر سے BWC/ن لیگی ایم پی اے کے فام ہاؤس میں واٹر سپلائی کا کام کروانے بعد اس کو ہمراہی لیبر کے گن پوائنٹ پر یرغمال بنانے/تشدد کرنے و مشینری ضبط کرنے اور تین کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات ادا نہ کرنے جیسے قبیع جرائم کو چھپانے لیے کنٹریکٹر کو GHQ کا کرنل بن کر کال کروائی گئی دوران کال نامعلوم شخص نے خود کو آرمی کرنل ظاہر کیا جوکہ GHQ میں تعینات ہے جعلی کرنل نے سرکاری کنٹریکٹر رانا محمد طاہر کو مسلسل بلیو ورلڈ سٹی آکر مشینری لے جانے و انتظامیہ ساتھ رقم کی وصولی بابت اشٹام پیپر سائن کرنے دباؤ ڈالا سرکاری کنٹریکٹر جانب فون پر دی جانے والی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر جعلی کرنل نے انہیں واٹس ایپ پر ایک Inquiry Report بھیج ڈالی جس میں واضع لکھا کہ آپ کی انکوائری رپورٹ ہم نے بڑی کوششوں بعد تیار کی ہے انکوائری رپورٹ مطابق مدعی (رانا طاہر) کو مسلسل بلایا گیا کہ بلیو ورلڈ سٹی آؤ اور اپنی مشینری لے جاؤ اور اس دوران بلیو ورلڈ سٹی کے ڈائریکٹر چوھدری نعیم اعجاز سے بھی رابطہ کیا گیا جنہوں نے کنٹریکٹر کو مشینری دینے اور واجبات دینے کی یقین دہانی کروائی گئی لیکن مدعی (رانا طاہر) بار بار بلائے جانے پر نہ آئے اور ایک ہی بات پر اڑے رہے کہ میرے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کروائے جائیں اس لیے اس درخواست کو غیر اطمینان بخش قرار دیا جاتا ہے اور خارج کی جاتی ہے کیونکہ انکوائری ٹیم کو اس درخواست میں کوئی سجائی نظر نہ آئی ہے دوسری جانب ن لیگی ایم پی اے/ڈائریکٹر بلیو ورلڈ سٹی چوھدری نعیم اعجاز کے ظلم و ستم کے شکار سرکاری کنٹریکٹر رانا طاہر نے اس سارے ڈرامے کو نعیم اعجاز و سی ای او بلیو ورلڈ سٹی چودھری سعد نزیر جانب سے پھیلایا جانے والا جال قرار دے دیا میں جانتا ہوں یہ انتہائی سفاک و ظلم ہیں دونوں اور مجھے BWC بلوا کر جان سے مار دینے کی پلاننگ کر چکے: رانا طاہر میں نے اپنی کمپنی زریعے بلیو ورلڈ سٹی و چودھری نعیم اعجاز کے فارم ہاؤس میں واٹس سپلائی لائنز بچھائیں جس کا بل تین کروڑ سے زاہد کا بنا مگر بجائے رقم دینے کے مجھے میری لیبر سمیت چودھری نعیم اعجاز نے گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا و تشدد کیا بللہ مشینری بھی ضبط کر لی: رانا طاہر بعد ازاں ہمیں یہ کہہ کر بھگا دیا گیا کہ گولی مار دی جائے گی اگر پیسے مانگے اور یوں ہم جان بچا کر نکل آئے: رانا طاہر میں نے نعیم اعجاز و چودھری سعد نزیر کے اس ظلم خلاف وزیر اعظم پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، چیف آف آرمی سٹاف، چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعلی مریم نواز، آئی جی پنجاب و دیگر اداروں کو درخواستیں دے رکھی ہیں مگر تاحال انصاف نہ ملا: رانا طاہر مجھے چوھدری سعد نزیر و چوھدری نعیم اعجاز سے جان کا خطرہ ہے جوکہ اب مجھے قتل کرنے لیے ملک پاکستان کے حساس اداروں کے جعلی افسران سے کالیں کروا رہے نوٹس لیا جائے اس ضمن میں راقم نے BWC کے سی ای او چودھری سعد نزیر و جعلی کرنل سے انکا مؤقف جاننے لیے انکے واٹس ایپ نمبرز پر سوالنامے ارسال کیے مگر انہوں نے اپنے مؤقف نہ دیے
Israr Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
3
5
24
3.3K
Swati
Swati@SwatiPk·
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب آپ کے منہ سے جمہوری سوچ، انتخابی عمل، ووٹروں کے حقوق جیسی باتیں اچھی نہیں لگتی، آپ خود پچھلے دو الیکشن ہارنے کے باوجود جن اوچھے ہتھکنڈوں کو استعمال کر کے جیتے ہوئے مخالف امیدوار وں کا حق مار کر اسمبلی میں پہنچے، اس کے بعد منہ بند ہی رکھتے تو اچھا ہوتا۔
اردو
0
0
0
291
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
27جولائ کو آزاد کشمیر کے الیکشن ھیں ۔ ایکشن کمیٹی ککا مطالبہ ھے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ھونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں۔ الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبو تاژ کرنے کے مترادف ھے۔ جمہوری سوچ کا تقاضا ھے کہ جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ھیں وہ اسکو 27جولائ کو عوام کے سامنے رکھیں اور خلق خدا کو یہ فیصلہ کرنے دیں اور نمائندگی کی شکل تشکیل کرنے دیں ۔ یہ جمہوری سوچ ھو گی ورنہ یہ بلیک میلنگ تصور ھو گی۔ سیالکوٹ شہر وتحصیل سے کشمیر اسمبلی کی ایک سالم سیٹ ھے ۔ اور پاکستان قومی اسمبلی کی دو نشستیں ھیں ۔ باقی پاکستان میں کشمیر اسمبلی کے حلقے پھیلے ھوۓ ھیں۔ یہاں کشمیری مہاجروں کی زیادہ تعداد جموں سے ھے۔ اکتوبر 1947 میں مہاجر دو لاکھ سے زائد جانوں کی قربانی دیکر سیالکوٹ شہر اور تحصیل میں آکر بسے ۔ لاکھوں عصمتیں لٹیں ھزاروں بیٹیاں اغوا ھوئیں ۔ آپ کسطرح ان مہاجروں انکے حق سے محروم کر سکتے ھیں ۔ کئی دہائیاں ان مہاجروں نےنہایت کسمپرسی کی حالت میں گزاری ۔ زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم رہے۔ ان لوگوں نے آزادی کی بہت مہنگی قیمت ادا کی ھوئی ھے۔ اپنی راۓ کو تسلیم کرانے کے لئے جمہوری رستہ اپنائیں ۔
اردو
586
501
1.9K
395K
Swati
Swati@SwatiPk·
@realrazidada ڈاکوؤں کے ہمسائے بنیں گے تو پھر ڈاکے تو پڑیں گے۔ یہ سواد تو پھر لینا پڑے گا۔
اردو
0
0
1
327
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ہمارے ایک بینکر دوست، ماڈل ٹاون لاہور میں اپنے دادا کے گھر میں رہتے ہیں۔ حمزہ شہباز کے ہمسائے ہیں۔ ان کی ایک نوکرانی غائب ہو گئی۔ انہوں نے لڑکی کے والدین کو فون پر آگاہ کیا۔ خاتون کے والدین چوتھے دن ان کے ہاں آئے اور سیدھا ان پر الزام لگا دیا کہ ہمارے دوست نے خاتون کو غائب کردیا ہے۔ مقدمہ درج ہوا، تفتیش ہوئی۔ پولیس نے مال کھانے کی کوشش کی، تا ہم ان کے کزن جوپولیس میں تھے۔انہوں نے تفتیش کی اور لڑکی کو اس کے بوائے فرینڈ سمیت برآمد کر لیا جو کورٹ میرج کر چکے تھے۔ یوں ہمارے دوست کی جان چھوٹی۔ اس کے بعد ان کے گھر میں دو ڈکیتیاں ہو چکی ہیں اور چور کبھی ہاتھ نہیں آئے۔ معاملے کا ایک پہلو یہ بھی ہے۔ 🙏🙏🙏
اردو
27
229
1.2K
94.7K
Swati
Swati@SwatiPk·
@RanaSikandarH کچھ پیسہ اساتذہ کی تعلیم و تربیت پر بھی لگا دیں، ہر روز نظام تعلیم میں زمینی حقائق سے کوسوں دور تبدیلیاں تعلیمی معیار کو گرانے کے علاؤہ کچھ نہیں دینے والی۔ پہلے اساتذہ کی تربیت کریں، ان کو نئے تعلیمی نظام سے ہم آہنگ کریں پھر امتحانی طریقہ کار کو بتدریج تبدیل کریں۔۔۔اینڈ
اردو
0
0
1
29
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
پھر شرمندگی ، آپ کی بزدار گورمنٹ میں یہی ڈیولپمنٹ بجٹ صرف ۳۰ ارب تھا- آج الحمداللہ ۱۵۰ ارب! سرکاری سکول کی انرولمنٹ ۱ کروڑ دس لاکھ سے بڑھ کر الحمدللہ ۱ کروڑ پچاس لاکھ کراس کر گئی ہے! پہلی بار دس ہزار کلاس روم ، میٹرک ٹیک لیبز ، آٹھ ہزار واش روم ، پانچ ہزار ٹوائلٹ بلاک مکمل ، ۱۲ ہزار ارلی چائلڈ ایجوکیشن روم مکمل ،جو کتابیں آپ ۱۴ ارب کی چھاپتے تھے ہم سات ارب پر لے آئے ہیں! ۱ لاکھ سکالرشپ اور ایک لاکھ لیپ ٹاپ دے چکے ہیں! اپنی kpk گورمنٹ کی کارکردگی بتائیں ؟
RAShahzaddk@RShahzaddk

پنجاب کا اس سال کا تعلیم کا بجٹ 811.8 ارب روپے تھا اس میں سے ڈویلپمنٹ کا بجٹ 148 ارب ہے جبکہ 661 ارب غیر ترقیاتی بجٹ ہے جو بنیادی طور پر تنخواہوں، پنشن، انتظامی اخراجات اور وزارت کے آپریشنل اخراجات پر خرچ ہوتا ہے اب جبکہ وزیر تعلیم پنجاب صاحب خود تسلیم کر رہے کہ سرکاری سکول سسٹم مکمل ناکام ہے اس لیے ہمیں سکول بیچنے پڑ رہے اور پرائیویٹ سکول کو خرچے دے کر نام بدلنے پڑ رہے تو یہ تعلیم کی وزارت مکمل بند کر دیں کیوں غریب ملک کا 811ارب کا ہر سال نقصان کرتے ہیں سیدھا سیدھا پرائیوٹ سکولوں ٹھیکیداروں کو پیسے دے دیں یہ وزارت اس کے افسران پالنے کی کیا ضرورت ہے 600ارب کی سیدھی سیدھی بچت ہے

اردو
176
162
425
76.9K