Team FESCO 8 (Sargodha Circle)

223 posts

Team FESCO 8 (Sargodha Circle)

Team FESCO 8 (Sargodha Circle)

@TeamFESCO8

Representing FESCO, Leading Power Distribution Company.

Sargodha, Pakistan Beigetreten Haziran 2022
18 Folgt353 Follower
Team FESCO 8 (Sargodha Circle) retweetet
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیسکو کی نادہندگان کے خلاف واجبات وصولی کی مہم
FESCO PR tweet media
اردو
30
4
17
6.4K
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
@Muhammad228799 معزز صارف اپنے جمع شدہ ڈیمانڈ نوٹس کی تصویر میسج میں شیئر کریں تاکہ آپکے کنکشن کی تفصیلات کی جانچ کی جاسکے اور متعلقہ دفتر کا تعین کیا جا سکے
اردو
3
0
0
94
Muhammad Sohail
Muhammad Sohail@Muhammad228799·
@TeamFESCO8 سر گندم کی بیجائی کا موسم شروع ہو چکا ہے اور ابھی تک ہمارے ٹیوب ویل کی بجلی نہیں لگی 4 مہینے ہو گئے ہیں درخواست دیے ہوئے سب کچھ اپروڈ ہو گیا ہے لیکن ابھی تک سامان کھمبے،ٹرانسفارمر، میٹر وغیرہ نہیں آیا ابھی مہربانی کرکے کوئی ایکشن لیں 03463829071 رابطہ نمبر
اردو
1
0
0
31
Syed Aman
Syed Aman@amansyed5·
@TeamFESCO8 for shahpur sargodha net metering file 100+ ke where i submit can submit plz share any location adress. in faislabad fesco person so bzy he says go to sargodha @NEPRA5
English
1
0
0
35
Syed Aman
Syed Aman@amansyed5·
REQUEST FOR MEET SIR @alvimoonis FOR FACING PROBLEM AND SOME IBC / CUSTOMER CARE DEPT CANT SUPPORT I MULTIPLE TIMES VIA LINKDIN TWITTER AND FACE BOOK @KamranTessoriPk sir also i request for meet u as well Regardz Syed Aman
English
2
0
0
39
Team FESCO 8 (Sargodha Circle) retweetet
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیسکو بھلوال سٹی کی بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں @MoWP15
اردو
0
2
3
422
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
@sadaf_kareem @FescoOfficial معزز صارف، اس کاوش کا مقصد عوام الناس کو بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنا ہے اس پر سرکاری خزانے سے کوئی رقم خرچ نہیں ہو رہی بلکہ یہ کام ملازمین اپنی باقی منسبی ذمہ داریوں کے علاوہ سر انجام دے رہے ہیں تاکہ عوام کو محکمے کے متعلق معلومات میسر ہوں
اردو
1
0
1
416
Sadaf Kareem
Sadaf Kareem@sadaf_kareem·
@TeamFESCO8 @FescoOfficial ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے ٹویٹر چلانے کیلئے ایک کیمرہ مین اور اکاؤنٹ آپریٹر رکھ لیا ہے
اردو
1
0
1
91
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
آج SE سرگودھا جناب عصمت اللہ خان صاحب اور TO سرگودھا جناب معروف احمد بٹ صاحب نے فیلڈ میں میٹر چیک کرنے والی ٹیموں کے ساتھ مل کر مختلف علاقوں میں چیکنگ کی اور فیلڈ میں موجود عملے کی حوصلہ افزائی کرتے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی بجلی چور کو رعیت نہیں دی جائے گی
FESCO PR@FescoOfficial

حکومت پاکستان اور وزارت توانائی پاور ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) سرگودھا سرکل فیسکو اسمت اللہ بجلی چوروں کے خلاف مہم میں مختلف کنکشنز چیک کررہے ہیں بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کردیاگیا @MoWP15

اردو
1
1
4
863
Team FESCO 8 (Sargodha Circle) retweetet
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
بجلی چوروں کے خلاف فیسکو کا آپریشن جاری ایس ڈی او جھاوریاں مہر محمد ذوالفقار کی کامیاب کارروائی ایل ٹی سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے والے بجلی چور جو پانی والی موٹر ایل ٹی سے ڈائریکٹ چلا رہے تھے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا #Anti_Theft_campaign @MoWP15
FESCO PR tweet mediaFESCO PR tweet media
اردو
0
5
12
437
Team FESCO 8 (Sargodha Circle) retweetet
GEPCO_INFO
GEPCO_INFO@gepcoinfo·
꧁༒☬𝓐𝓷𝓽𝓲𝓽𝓱𝓮𝓯𝓽 𝓬𝓪𝓶𝓹𝓪𝓲𝓰𝓷 𝓲𝓷 𝓖𝓔𝓟𝓒𝓞.☬༒꧂ A brutal attack by energy stealers during night checking at village Balu kohana feeder Ballu Nao. When XEN JP Bhatian alongwith SDO Vaniky Tarar and 10 staff members checked at about 8pm. @MoWP15 @crc_gepco
GEPCO_INFO tweet mediaGEPCO_INFO tweet media
English
2
5
6
732
Team FESCO 8 (Sargodha Circle) retweetet
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
وزارت توانای کی ہدایت پر فیسکو جھنگ اور ٹو بہ ٹیک سنگھ سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ۔١٢٢ بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں ۔ ٢ کروڑ جرمانے
اردو
2
6
14
1.1K
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
@hammads95171758 معزز صارف آپکی نشاندہی سے قبل ہی مذکورہ ملزم کے خلاف تمام کروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جا چکی تھی۔ فیسکو انتظامیہ اور افسران بجلی چوری کے چوروں کے خلاف ہر وقت اپنی تادیبی کاروائیاں جاری رکھتے ہیں۔ آپکی نشاندہی کا شکریہ
اردو
2
1
8
475
بخاری
بخاری@hammads95171758·
@TeamFESCO8 نشاہدی کردی ہے ایس ڈی او بھلوال انعام اللہ کو پکڑیں
اردو
1
0
1
49
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
بجلی چوری کے خلاف حکومت کی خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Team FESCO 8 (Sargodha Circle) tweet media
اردو
1
0
2
146
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
@ImranKanwar @FescoOfficial @TeamFESCO7 وعلیکم السلام اتنی اقساط تو ممکن نہیں ہوں گی البتہ آپ اپنے متعلقہ دفتر چلے جائیں اس بل کی خصوصی اقساط کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
اردو
0
1
1
32
kanwar imran ali
kanwar imran ali@ImranKanwar·
@TeamFESCO8 @FescoOfficial @TeamFESCO7 السلام علیکم سر جی پرائمری سکول ہے اور اسکے فنڈز محدود ہیں۔ جتنے عرصے میں یہ بل بنا اتنے عرصے کی قسطیں بنا کر ہر مہینہ شامل کرنا چاہیے۔ اب پرائمری سکول کا فنڈ اتنا نا ہو تو بجلی کٹنے کی صورت میں بچوں کا اس حبس میں کیا حالت ہو گی آپ بھی بچوں والے ہوں گےاحساس کریں پلیز
اردو
1
0
0
10
kanwar imran ali
kanwar imran ali@ImranKanwar·
@FescoOfficial ڈئیر فیسکو یہ ہمارے علاقے کے اسکول کا بل ہے ۔ بل تو کم ہے پچھلے بل بھی کلئیر ہیں یہ ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ایک لاکھ روپے سے زائد کس وجہ سے ہیں۔ رہنمائی فرمائیں سوشل میڈیا پر بہت سرکولیٹ ہو رہا ہے @TeamFESCO8 @TeamFESCO7
kanwar imran ali tweet media
اردو
1
0
0
7
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)@TeamFESCO8·
@MrBlochT @Ammarysaggu @TeamFESCO7 @FescoOfficial @anwaar_kakar @ayyaz_hussain @BolnaZarooriHai @Bravo_Teacher @GovtofPunjabPK @MissUrdu19 @Meericiuos @raaj_malik7 معزز صارف آپکا کنکشن گھریلو ٹیرف پر جبکہ سکول کے لئے استعمال ہو رہا ہے۔ حکومت کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لئے علیحدہ سے 1 ٹیرف منظور کیا گیا جسے A3 کہتے ہیں۔ آپکو پچھلے عرصے کا فرق جو غلط ٹیرف کی وجہ سے لگا تھا وہ چارج کیا گیا ہے۔
اردو
0
1
4
512