WapdaUpdate

48.5K posts

WapdaUpdate banner
WapdaUpdate

WapdaUpdate

@wapdaUpdate

انشاءاللہ واپڈا کا ہر مسلہ اعلی آحکام تک پہنچائیں گے اور ان کے احکامات عام عوام تک ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے فالو کریں ۔

Islamabad, Pakistan Beigetreten Kasım 2015
5.5K Folgt8.3K Follower
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
@muamir پاوں کے حساب سے دونوں مزہ نی کر رہے ہاہاہا
اردو
0
0
0
10
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
مجھے اج پتا چلا ٹوئیٹر vpn کے ساتھ چلتا ہے
اردو
0
0
1
106
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری سے سعودی سفیر کی ملاقات میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال سعودی سفیر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کا عزم سعودی کاروباری افراد کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرونگا، سعودی سفیر
WapdaUpdate tweet media
اردو
0
0
1
98
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
افسوس ناک خبر مظفرپور شمالی و جنوبی کے رہاٸشی احمد نواز اروڑی خیل اور فیاض اروڑی خیل کا چھوٹا بھاٸی محمد اعجاز اروڑی خیل جبکہ پی ٹی عبدالرحمن اروڑی خیل کا بھانجا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا نماز جنازہ مظفر پور جنوبی میں ادا کیا جائے گا
اردو
0
1
1
63
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
#wapda #Fesco واں بچھراں سب ڈویژن میانوالی سرکل Ls سے بتمزی اور ہاتھ کی وجہ سے سب ڈویژن چیرمین سیپنڈ
WapdaUpdate tweet media
اردو
2
0
1
65
WapdaUpdate retweetet
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
ڈالر مزید سستا نہیں ہو سکتا۔ اگر مزید سستا کیا گیا تو مہنگی بجلی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے ایکسپورٹ ائٹمز کی تجارت ختم ہو کے رہ جائے گی۔ پاکستان کی مارکیٹ انڈیا اور بنگلہ دیش سے مزید پیچھے چلی جائے گی۔ دوسری طرف ڈالر سستا ہونا ضروری ہے تاکہ درآمدی اشیا کے ساتھ ساتھ بجلی پٹرول کے نرخ بھی کم ہوں۔ مہنگائی نیچے آئے۔ ایک بحث
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
30
97
603
34.5K
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
کیا آپ آرمی چیف عاصم منیر کے ساتھ کھڑے ہیں؟ 🇵🇰 ہاں یا نہیں؟؟
WapdaUpdate tweet media
اردو
0
0
0
27
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
ہاہاہا
اردو
0
0
0
17
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
شام چـار بجے کے بعد نسوار رکھنے والوں سے بحث کرنا شہد کے چھتے میں پتھر مارنے کے مترادف ہے....
WapdaUpdate tweet media
اردو
1
0
1
25
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
Fesco office
English
0
0
1
31
WapdaUpdate
WapdaUpdate@wapdaUpdate·
PTI کو چاہیے پنجاب پولیس کے خلاف ایک قرارداد قومی اور کےپی اسمبلی میں منظور کروائیں” ۔۔مجھے یقین ہے قومی اسمبلی میں بھی قرارداد پاس ہو جائے گی کیونکہ دوسرے گروپ سے بھی کافی افراد اس کے خلاف ووٹ نہیں کریں گے ۔۔
اردو
0
0
1
35
WapdaUpdate retweetet
FESCO PR
FESCO PR@FescoOfficial·
فیسکو ہیڈ کوارٹر میں یوم آزادی کے موقع پر چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد پرچم کشائی کے بعد حاضرین سے خطاب کیا۔ جشن آزادی کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد اور فیسکو افسران نے کیک کاٹا۔ چیف ایگزیکٹو و افسران نے بچوں میں شیرینی تقسیم بھی کی #PakistanZindabad
FESCO PR tweet mediaFESCO PR tweet mediaFESCO PR tweet mediaFESCO PR tweet media
اردو
2
4
22
0
WapdaUpdate retweetet
Kiwi
Kiwi@FahidimtiazFamo·
دو دن میں واپڈا کے 6 لائن مین کرنٹ لگنے سے شہید ہو گئے پاکستان میں صرف دو بہادر صحافیوں نے واپڈا ملازمین کے لئے آواز بلند کی۔ میرا @ZahidGishkori اور @najamwalikhan کو سلام ہے باقی تمام میڈیا والے بھی ان لائن مینوں کے لئے آواز بلند کرے @Xadeejournalist @ZarrarKhuhro
Kiwi tweet mediaKiwi tweet media
اردو
3
4
10
0