Pinned Tweet
عمر رسیدہ مس
459.1K posts

عمر رسیدہ مس
@Miss3zero1
نام:مس،عمر:تین سوایک سال، مستقبل کی گورنر سندھ، کراچی والا جزیرہ میرا ہے
karachi Joined Nisan 2013
497 Following43.6K Followers
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted

یہ دونوں فسادی کل رات سے پیٹرول پمپس پر لوگوں کو اشتعال دلانے کیلئے نکلے ہوئے ہیں کہ آپ مہنگا پیٹرول کیوں ڈلوا رہے ہو، آپ پیٹرول پمپ پر لائنوں میں کیوں کھڑے ہو
آپ احتجاج کرو ، باہر نکلو، حکومت کو بلیک میل کرو، جلاؤ گھیراؤ کرو
ان فسادیوں کا کچھ کریں ورنہ انکی لگائ ہوئ چنگاری پورے ملک کو آگ کی لپیٹ میں لے جائے گ
@MohsinnaqviC42


اردو

@imissRukh اماں سے کہیں وہ دعا کریں آزمایا ہوا ہے، ایک بار ہماری نہ سنی جائے یہ تو ممکن ہے مگر ماؤں کی نہیں رد ہوتی
اردو
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted

@Miss3zero1 @shaxiajaz ہر رہ جو اُدھر کو جاتی ہے، مقتل سے گزر کر جاتی ہے
اردو
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted
عمر رسیدہ مس retweeted

Urgent: An entire 9th-grade class at a govt school couldn’t submit admission fees on time, likely due to a clerical error. Now each student faces a 50k fine. Requesting the Minister @RanaSikandarH to intervene, these students are from poor families.
Please RT
@MaryamNSharif
English

مطلب کہیں اور سے ادھار پکڑ لیا ہے 😏
Sanaullah Khan@SanaullahDawn
پاکستان دو ارب ڈالر نہیں بلکہ یو اے ای کو ساڑھے تین ارب ڈالر واپس کرنے جا رہاہے۔۔یہ کل قرض ہے جو ہم نے یو اے ای کو ادا کرنا ہے۔گیارہ اپریل کو 450 ملین ڈالر،17 اپریل کو دو ارب ڈالر اور 23 اپریل کو ایک ارب ڈالر یو اے ای کو واپس کر دیا جائے گا اور اس رقم کا انتظام بھی یو اے ای کے مقابلے میں کم شرح سود پر کر لیا گیا ہے۔
اردو
عمر رسیدہ مس retweeted

جو لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ ایران میں فوج کیسے اتارے گا.
ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ وہ گرنے والے طیارے کے دو پائلٹوں میں سے ایک پائلٹ کو بچا کر لے گیا ہے
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟@_imkami
یہ ایران کے اندر امریکہ کے جہاز اڑ رہے ہیں پائلٹ کو ڈھونڈنے کے لئے. اور لوگ کہتے ہیں کہ امریکہ کا فورسز اتارنا آسان نہیں
اردو




