
🚨 دالبندین میں دہشت گردوں کا تباہ کن منصوبہ ناکام!
300 کلو دھماکہ خیز مواد، 10 آئی ای ڈیز، آر پی جی اور یو بی جی ایل گولے برآمد۔
اگر یہ بارود استعمال ہو جاتا تو درجنوں نہیں، سینکڑوں معصوم جانیں خطرے میں پڑ سکتی تھیں۔
سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کے عزائم کو مٹی میں ملا دیا۔
ایک کامیاب آپریشن، ایک بڑا سانحہ ٹل گیا۔
#كاس_العالم_٢٠٢٦ #SeLesCayóElRelato #NiñosHaitianos
اردو
















