Hina

23.9K posts

Hina banner
Hina

Hina

@bint3Adam

Be the change you wish to see in the world.

Joined Ağustos 2021
873 Following1.4K Followers
Pinned Tweet
Hina
Hina@bint3Adam·
Prophet (may Allah's peace and blessings be upon him) said: "The true Muslim is the one from whose tongue and hand the Muslims are safe..." [Al-Bukhari and Muslim]
Hina tweet media
English
9
15
123
0
Hina
Hina@bint3Adam·
@Eshaal0 ڈاکٹر اسرار احمد
اردو
0
0
0
3
Eshaal زہـــرہ
ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے جواب دیں
Eshaal زہـــرہ tweet media
اردو
409
7
107
20.7K
Hina
Hina@bint3Adam·
@DrAsharBhatti2 @MayaJibran ڈاکٹر صاحب شدید قسم کی toxic بات کی ہے آپ نے۔ خود یہاں مردوں کو عورت کی شکل پہ بھی اعتراض ہے جس پہ اس کا کوئی اختیار نہیں۔ عورت ذرا سی فائنانشل سیکیورٹی کی بات کرے تو گولڈ ڈگر ہو جاتی ہے۔
اردو
0
0
0
4
Dr Ashar
Dr Ashar@DrAsharBhatti2·
@MayaJibran بلے بھئی بلے ۔۔۔ کہنا تو نہیں چاہیے لیکن آپس کی بات ہے، ایسی واجبی شکل صورت والی لڑکی کے لیے میں تو گھر سے باہر قدم نہ نکالوں ۔۔۔۔ اور یہ شیر جوان بارڈر کراس کر گیا 😂
اردو
7
0
7
73
Hina
Hina@bint3Adam·
@evergreen_40 مجھے دونوں کا تجربہ ہے الحمدللہ
اردو
0
0
2
16
مس Malik
مس Malik@evergreen_40·
سیانے کہہ گئے ہیں ! محبت کا پتہ جدائی کے بعد چلتا ہے۔۔ اور دوستی کا اختلاف کے بعد۔۔۔ میں دونوں کر کے دیکھ لیتی ہوں ۔۔۔
اردو
3
1
11
128
Hina
Hina@bint3Adam·
@saleemspeaks2 اسی لیے کہتے ہیں فئیر ٹرائل ضروری ہے
اردو
0
0
0
13
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
ملک پاکستان میں یہ کیا ہو رہا ہے ۔۔ کوی بیٹی اتنی سفاک ہو سکتی صرف اس وجہ سے کہ اس کا باپ اس کے عشق میں روکاوٹ تھا اس نے اپنے سگے باپ پر ب د فعلی کا انزام لگا دیا ۔باپ جیل میں بند ہو گیا ۔۔ ظلم یہاں ختم نہی ہوتا بیٹی کا جہاں انتقام ختم ہوا وہاں سے ریاست کا انتقام شروع ہوتا ہے ۔ سی سی ڈی کی اس واقعہ پر نظر پڑ جاتی ہے ۔ صرف ایف ای ار کی بنیاد پر پھڑکا دیا ۔ یہ بھی انتظار نہی کیا کہ فرانزک کی رپورٹ ا جاے پھر ان کاونٹر کیا جاے ۔۔ جب کچھ دن بعد فرانزاک کی رپورٹ میں باپ بیگناہ ثابت ہوتا ہے سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہو جاتی ہے ۔۔ اب پولیس اپنی جان چھڑانی کیلے لڑکی کو تھانے بلا کر اعتراف کروا رہے ہیں جس میں لڑکی کہتی ہے میں نے کسی کے بہکاوے میں ا کر باپ پر انزام لگایا تاکہ میں تسلی سے شادی کر سکوں ۔۔ پولیس نے نہ لڑکی کو گرفتار کیا نہ ہی انکے خلاف مقدمہ چلا جنہوں نے اک بے گناہ شخص کو ذلت امیز موت دی ۔۔ کیس بند کر دیا ۔ یہ جنگل کا قانون ہے ۔ عورت جو بات کہ دے اسے حرف اخر مان کر بغیر ثبوت کے پھڑکا دو ۔ اس عورت کو بھی سخت سزا ہونی چاہیے جنہوں نے اس کے باپ کا قتل کیا ہے انہیں بھی سخت سزا ہو ۔۔ اس پر زیادہ سے زیادہ اواز اٹھائیں ۔ تاکہ اصل مجرمان کو سزا ملے
Saleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet media
اردو
41
197
492
29.3K
Hina
Hina@bint3Adam·
@ArifRetd امریکی رائفل؟ امریکہ تو ہمارا دوست نہیں ہوا کرتا تھا؟
اردو
0
0
0
41
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
اس محترمہ کا نام شہناز بلوچ ہے جو بلوچ لبریشن آرمی کی کمانڈر ہے اس محترمہ کا کہنا ہے کہ میں ریاست پاکستان کے خلاف لڑونگی کیونکہ ریاست ہم بلوچوں کے حقوق کھا رہی ہے اس محترمہ نے 80 ہزار کا بلوچی سوٹ زیب تن کر رکھا ہے جبکہ ایک کروڑ کی ڈبل کیبن گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے 5 لاکھ کی امریکی تائفل M16 ہاتھوں میں پکڑ رکھی ہے اگر تو پھر یہ ساری چیزیں اس کی اپنی ہیں تو پھر ریاست نے اس کیساتھ کونسی نا انصافی کی ہے؟ اگر یہ ساری چیزیں اسکی نہیں تو جس نے اسے یہ کروڑوں کی چیزیں مہیا کی ہیں وہ عام زندگی میں بجائے ریاست سے لڑنے کے انکی مدد کیوں نہیں کرتا؟ دہشتگرد کمانڈر شہناز کہتی ہے کہ ریاست پاکستان ہمارے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کر رہا ہے اس لیے اب ہم نے ریاست کیخلاف لڑنے کا فیصلہ کیا ہے تو آ جاؤ بی بی ست بسم اللہ ریاست ماں بن کر دکھائے گی اپنے ان بچوں کی جو ناخلف نہیں اور ان کی حفاظت ماں کی ذمہ داری ہے میدان لگا ہے #Pakistan #PakistanZindabad
Muhammad Arif tweet media
اردو
10
9
33
3.2K
Kiddy
Kiddy@kiddy_ali·
@bint3Adam @NighatTahi46149 دل و جان کا فساد کوئی آپ کی میری زندگی سے تھوڑی شروع ہوا ہے یہ تو ابّا آدم کے زمانے سے ہے ۔۔ لوگ اپنی تشنگی لیے در در بھٹکے ہیں تو گوتم پاس بھی پہنچے ہیں کہ میرے گوتم میرے بدھا بتائے چین کیوں اک پل نہیں اور کیوں کوئی حل نہیں 😭
اردو
1
0
0
19
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
ہر دوسرا بندہ لکھ رہا ہوتا ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں بھئی خوش کیسے رہیں یہ کوئی نہیں بتاتا اور جو چیز ہے ہی نہیں اُس کو بانٹیں کیسے 🤔
اردو
19
0
36
523
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
پچھلے ماہ پاکستانی میڈیا پاگل ہو رہا تھا چند امریکی حکام کی پاکستان آمد پر ان دنوں یہ اعزاز انڈین میڈیا کو حاصل ہے ان دونوں ممالک کے حکمرانوں نے اچھا اپنی عوام کو بے وقوف بنایا ہوا ہے کرنا کرانا کچھ نہیں بس اپنی عوام کو بتاتے رہتے امریکہ آیا امریکہ گیا
اردو
9
0
34
321
Hina
Hina@bint3Adam·
روکنے کے لیے*
اردو
0
0
0
12
Hina
Hina@bint3Adam·
ہمارے معاشرے میں عورت پہ ہونے والے ظلم میں عورت برابر کی قصور وار ہے۔ اگر روکنے کے کچھ نہیں کر سکتیں تو کم از کم ان غلیظ رویوں کو اپنا کندھا دینے سے انکار تو کریں۔ جب جب کسی نے ان بے رحم رواجوں کے چنگل سے نکلنے کی کوشش کی ہے مرد آپ کے رستے کی آخری دیوار ہوتے ہیں۔ پہلا پتھر۔۔۔
اردو
3
0
11
209
Hina retweeted
Iftikhar Firdous
Iftikhar Firdous@IftikharFirdous·
Russian Intelligence Chief, FSB Director Alexander Bortnikov has blamed British intelligence support for efforts to weaken the Taliban government in Kabul, adding that ISIS-K is actively recruiting citizens from Central Asian Republic states into terrorist networks and attempting to expand influence in northern Afghanistan, Bortnikov warned that regional security depends on peace in the Afghan-Pakistani region, Russian State Media.
English
8
47
228
40.1K
Hina retweeted
Ihsanullah Tipu Mehsud
Pakistan suffers from severe strategic confusion. Despite a quarter century combating militancy, its strategy stays deeply confused. Chronic ambiguity continues to undermine national security. Even current Afghan govt is more strategically clear on national security than Pakistan
English
63
150
675
42.6K
Aini
Aini@awkwardtal17798·
@bint3Adam @ahmadwaraichh دوستی کی بھی کئی اقسام ہیں۔ شاید ہی کوئی اچھی ہو
اردو
2
0
1
19
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اگر آپ کسی کو اپنا دوست سمجھتے ہوں، آپ اس کے ساتھ بیٹھیں، گپ لگائیں، اور وہ شخص ساری گفتگو ریکارڈ کر کے کسی جگہ پہنچاتا ہو تو ایسے بندے کو کیا کہنا چاہیے ؟ آسکنگ فار آ فرینڈ
اردو
132
38
531
23.9K
Hina
Hina@bint3Adam·
@NighatTahi46149 جس کے پاس ہے وہ بانٹ دے، جس کے پاس نہیں ہے لوگ اس سے لینے کی کوشش کرتے رہیں گے تو پھر روتے ہی رہیں گے نا۔ لوگ بھی بانٹنے کا بوجھ اس پہ ڈال دیتے ہیں جو خود خالی جھولی، خالی ہاتھ، سر چھپاتا پھر رہا ہو۔ کسی نے اس سے پوچھنا تو کیا ہے الٹا اسی کو صبر شکر سکھانے پہنچ جاتے ہیں۔
اردو
1
0
3
42
Hina
Hina@bint3Adam·
@kiddy_ali @NighatTahi46149 ایک تو یہ گوتم ہر جگہ کچھ نہ کچھ ضرور کہہ گیا ہے۔
اردو
1
0
2
27
Kiddy
Kiddy@kiddy_ali·
@NighatTahi46149 تب ہی گوتم نے کہا تھا تمام حیات دکھ ہے
اردو
1
0
1
44
Hina
Hina@bint3Adam·
@kiddy_ali میں نے طنز کیا تھا آپ پکے ہی ہو گئے ہیں اور ایسی باتیں کرنے میں کونسی جرات لگتی ہے یہ تو ہر کوئی کر رہا ہوتا ہے۔
اردو
1
0
1
17
Kiddy
Kiddy@kiddy_ali·
@bint3Adam ایک جرات کرنے والے نے کہا تھا " برہما کے تخیُّل میں پنپتا سب سے پہلا خیال ، آدم کی زِندگی کو تباہ کر دینے والی پہلی انسان ۔۔۔ ایک عورت "
اردو
1
0
0
13
Hina
Hina@bint3Adam·
@kiddy_ali وہ تین لاکھ میں چپ چاپ بک جاتی تو غیرت مند بھائی کا شملہ اونچا رہتا۔ وہ گلی کی نکڑ پہ کھڑا آتی جاتی لڑکیوں کو دیکھ کہ اپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتا رہتا۔ اب خود بھی مری، شوہر کو بھی مروایا اور بھائی کو بھی قاتل بنا دیا۔ کتنا بڑا فتنہ ہے یہ عورت۔
اردو
1
0
1
32
Kiddy
Kiddy@kiddy_ali·
@bint3Adam بس ایسا ہی ہے باجی ۔۔۔ مختلف umberlla ہم نے کریٹ کی ہوئی ہیں اور اُس کے نیچے انت اٹھائی ہوئی ہے تب ہی تو علامہ اقبال نے پوچھا تھا یہی آدم ہے سلطان، بحر و بر کا کہاں کیا ماجرا ہے اس بے بصر کا نہ خود بین ، نے خدا بین ، نے جہاں بین یہی شہکار ہے تیرے ہُنر کا ؟
اردو
1
0
0
20
Syeda Umama
Syeda Umama@umama86·
@bint3Adam وہ ریاض الجنہ میں کھڑا رو رہا ہے اور آپ اتنا اہم مومنٹ مس کرکے اسکے آنسووں کی تصاویر بنا رہے ہیں۔ حد ہے
اردو
1
0
1
20
Syeda Umama
Syeda Umama@umama86·
وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے حج نے نہیں تھکایا لیکن تصویروں نے تھکا دیا ۔۔ منی میں نماز کا سلام پھیرا تو پیچھے سات لوگ کھڑے ہیں کہ تصویر بنوا لیں ۔۔۔ ہم لوگ دنوں کا جگہوں کا عبادات کا تقدس بھول چکے ہیں، نہ خود سکون سے عبادت کرنی نہ کرنے دینی ہے کسی کو 🤦‍♀️
اردو
3
3
23
453
Hina
Hina@bint3Adam·
@zahidarao123 اسکو دعائے خیر کون کہتا ہے؟
اردو
0
0
0
21
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کا آغاز دعائے خیر سے ہو گیا
اردو
11
2
63
3.7K
Hina
Hina@bint3Adam·
ہمیشہ کسی عورت کی طرف سے آتا ہے۔
اردو
0
0
1
59