Nabeel Zaffar
2 posts

Nabeel Zaffar retuiteado

ضلع پونچھ، راولاکوٹ کے این ٹی ایس اسٹاپ گیپ ویٹنگ اساتذہ نے مستقلی کے مطالبے کے لیے بھرپور احتجاج کیا، اور خبردار کیا کہ مطالبات نظرانداز ہونے کی صورت میں احتجاج دیگر اضلاع تک پھیلایا جائے گا۔
@PMofAJK
@sgqadir
@JavedAyoub
@LatifAkbarAJK
اردو
