MG Farid

1.1K posts

MG Farid banner
MG Farid

MG Farid

@mgfarid

A Warrior against Injustice 📝 & Yellow Journalism 🗞️ in 🇵🇰

Pakistan Se unió Mart 2013
333 Siguiendo98 Seguidores
Tweet fijado
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@Naya__Pakistan_ اور اپنے نام کے ساتھ ”قاضی“ اور ”عیسیٰ“ لگا رکھا ہے اور کسی (حقیر ترین) مرتبے پر ”فائز“ بھی ہے
اردو
12
195
1.1K
77.1K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@Naya__Pakistan_ اَلَاۤ اِنَّ اَوۡلِيَآءَ اللّٰهِ لَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُوۡنَ ۖ ۚ
العربية
0
0
0
9
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) ایسے دلیر لیڈر کے بارے اپ کیا کہیں گے؟
Naya Pakistan tweet media
اردو
181
2.2K
11.3K
66.7K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@_SahibzadaHamid آپ کو اس بہت بڑے اعتماد کو اپنے لئے اعزاز سمجھنا ہو گا۔ اگر کسی بھی موقع پر آپ نے پیٹھ میں چھرا گھونپنے کا ارادہ بھی کیا تو پاکستان کی کروڑوں عوام اور تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی۔
اردو
0
1
8
307
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@pmln_org 4 لاکھ ووٹوں کا اضافہ 😂
اردو
0
0
3
631
PMLN
PMLN@pmln_org·
PML-N vote bank increased in 2024 compared to 2018!!
PMLN tweet media
English
813
766
2.3K
154.2K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@Matiullahjan919 اس ریاست میں جس طرح کے شرمناک مقدمات اور فیصلے ہو رہے ہیں یہ عین ممکن ہے کہ اگلا کیس یہ ہو کہ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو مطمئن کیا یا نہیں ، اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے ریاستی ادارے اب اس کی کھوج لگائیں۔
اردو
3
0
7
2.9K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
عدت میں نکاح کیس کے فیصلے میں جج قدرت اللہ عمران خان کے دوسرے نکاح کو بچا رہا ہے جبکہ عمران خان کا بیان ہے کہ دوسری بار نکاح ہوا ہی نہیں صرف دعا ہوئی تھی، جبکہ فیصلے کیمطابق پہلا نکاح غیر شرعی اور فاسد ہوا اور دوسرا برقرار ہے۔ اگر جج صاحب کی بجائے عمران خان کا موقف درست مانا جائے تو قانونی طور پر عمران خان اور بشری بی بی میں کوئی تعلق باقی نہیں رہا۔
Matiullah Jan tweet media
اردو
832
780
2.6K
489.9K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@FrehmanD شریف خاندان کے زر خرید کھوتے! بشریٰ بی بی تو پی ٹی آئی کی کارکن نہیں اور نہ ہی کوئی عہدیدار
اردو
3
0
31
755
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
صنم جاوید، طیبہ راجہ، ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی خواتین کارکنان کیساتھ یہ سلوک کہ وہ عام جیلوں میں بند ہیں۔ جبکہ بشری بی بی کو گھر میں نظر بند۔ یہ ایک ہی پارٹی کی مختلف خواتین کیساتھ آخر امتیازی سلوک کیوں؟
اردو
236
577
2K
59K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@TalatHussain12 بلا واپس ہونے پر دَلا خوش ہو گیا
اردو
1
2
55
1.4K
Syed Talat Hussain
Syed Talat Hussain@TalatHussain12·
Very strange things can happen to the bat just when you think you are going to hit everything out of the park.
English
600
520
2.3K
318.5K
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھنے پر برہم ہوگئے"سردار اور نوابوں کو چھوڑ دیں، اب غلامی سے نکل آئیں، سردار لکھ کر اپنا رتبہ بڑا نہ کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ۔۔!! : "جس کے کاغذات مسترد ہوئے وہ خود اپیل کرے بات ختم، آپ تقریر نہ کریں، قانونی بات کریں، آئین پاکستان کے ساتھ مذاق بند ہونا چاہئے"ہمیں سمجھ نہیں آرہا کہ آپ ہم سے چاہتے کیا ہیں" چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ
اردو
506
2.2K
11.2K
796.9K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@siasatpk اور اپنے نام کے ساتھ ”قاضی“ اور ”عیسیٰ“ لگا رکھا ہے اور کسی (حقیر ترین) مرتبے پر ”فائز“ بھی ہے
اردو
0
1
15
1.3K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار لکھنے پر برہم ہوگئے"سردار اور نوابوں کو چھوڑ دیں، اب غلامی سے نکل آئیں، سردار لکھ کر اپنا رتبہ بڑا نہ کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ۔۔!! : "جس کے کاغذات مسترد ہوئے وہ خود اپیل کرے بات ختم، آپ تقریر نہ کریں، قانونی بات کریں، آئین پاکستان کے ساتھ مذاق بند ہونا چاہئے"ہمیں سمجھ نہیں آرہا کہ آپ ہم سے چاہتے کیا ہیں" چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ #QaziFaezIsa #Latifkhosa Link : siasat.pk/threads/883965
Siasat.pk tweet media
اردو
67
62
334
52.2K
PPP
PPP@MediaCellPPP·
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی ملاقات ہوئی جس میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ @AAliZardari
PPP tweet media
اردو
42
356
1.2K
23.4K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@Dr_FirdousAwan 8 فروری کو لگ پتا جائے گا۔ پہلے تو 90 ہزار ووٹ عمران خان کے نام پر ملے تھے۔ اس بار 9 ہزار ہی ملیں گے
اردو
0
1
6
246
Dr. Firdous Ashiq Awan
Dr. Firdous Ashiq Awan@Dr_FirdousAwan·
آج این. اے 70 کی عوام کی خدمت کے عزم کے ساتھ کاغذات نامزدگی جمع کروائے. ان تمام کارکنان اور سپوٹرز کا شکریہ جو اتنی بڑی تعداد میں ہمارے ساتھ آر. او آفس گئے. انشاءاللہ ایک بھرپور انتخابی مہم چلائیں گے اور ہر گھر تک اپنا منشور پہنچائیں گے.
Dr. Firdous Ashiq Awan tweet media
اردو
148
3
76
25.9K
Sahibzada Hamid Raza
Sahibzada Hamid Raza@_SahibzadaHamid·
ALHAMDULILLAH Nomination Paers filed in NA 104 against Raja Riaz , Let us face each other with grace by not challenging each others papers Raja Riaz sb . I announce here that I will not raise any objection on Raja Riaz papers , ur turn to be a Man now 😉
Sahibzada Hamid Raza tweet media
English
241
1.4K
6.6K
98.3K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@FrehmanD فراڈ عیسیٰ نامی ایک جج نے تو دو تین سال باقاعدگی سے کام ہی نہیں کیا تھا کہ اس کی مرضی کا بینچ کیوں نہیں بنتا۔
اردو
7
0
4
1.6K
Fakhar Durrani
Fakhar Durrani@FrehmanD·
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط کا جواب کیا جسٹس اعجاز الاحسن نے دے دیا ہے کہ نہیں؟کیا 6دن کی تنخواہ لینے اور ساڑھے چار دن کام کرنے بارے انہوں نے کوئی وضاحت جاری کی ہے یا نہیں؟ یاد رہے معزز جج صاحبان اکیلے سفر نہیں کرتے بلکہ انکو پورا پروٹوکول دیا جاتا ہے۔ مطلب صرف جج صاحب کی تنخواہ پر ہی خرچہ نہیں ہوتا بلکہ پروٹوکول کا بھی خرچہ ہوتا ہے۔
اردو
24
148
775
33.6K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@Ahmad_Noorani فراڈ عیسیٰ جو سینیئر ترین جج کو ساڑھے چار دن کام کرنے کے طعنے دیتا ہے، خود دو تین سال تک باقاعدگی سے کام نہیں کرتا رہا کہ اس کی مرضی کا بینچ نہیں بنتا تھا نہ کیس لگتا تھا
اردو
2
17
51
4.9K
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
پاکستان میں عدلیہ کی تاریخ کے غلیظ ترین چہرے، جسٹس منیر سے بھی گندے چہرے۔ جسٹس طارق مسعود جسٹس امین الدین خان جسٹس محمد علی مظہر جسٹس سید حسن اظہر رضوی جسٹس قاضی فائز عیسٰی (پاکستان کے خلاف سازش کا مرکزی کردار) جسٹس عرفان سادات خان
Ahmad Noorani tweet media
اردو
791
5.3K
11.9K
336.1K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@Matiullahjan919 یہ تو پھر بھی ساڑھے چار دن کام کرنے والے ہیں جبکہ فراڈ عیسیٰ نامی جج نے دو تین سال تک باقاعدگی سے کام ہی نہیں کیا تھا کہ میری مرضی کا بینچ کیوں نہیں بنتا!!
اردو
2
3
41
7K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین شھریوں کے ٹرائل کیخلاف دیا گیا اپنا ہی فیصلہ فریقین کو نوٹس بغیر معطل کر دیا، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں چھ رکنی بنچ نے پانچ ایک کی اکثریت سے چار ایک کی اکثریت والا اپنے فیصلے پر تاحکم ثانی عمل درآمد روک دیا، آئیندہ سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہو گی۔ جسٹس مسرت ھلالی نے فیصلہ معطل کرنے سے اختلاف کیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود ابتدا سے ہی فیصلہ معطلی کے لئیے مائل نظر آئے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ انسانی حقوق کے نفاذ کے لئیے دائر درخواستوں پر فیصلوں کیخلاف اپیل پر فیصلہ معطلی جتنی جلدی ہوئی اب تفصیلی سماعت میں اتنی ہی تاخیر کی جا رہی ہے، آئیندہ سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے میں رکھنے کی وجہ پانچ رکنی بنچ کی طرف سے ابھی تک تفصیلی وجوہات / فیصلے کا نہ آنا بھی ہے۔ پانچ رکنی بنچ کو چاہئیے کہ جنوری کے تیسرے ہفتے تک کا انتظار کرنے کی بجائے جلد فیصلہ سنائے مگر شاید پانچ رکنی بنچ بھی اپیل بنچ پر دباؤ بڑھانے کے لئیے تفصیلی فیصلہ فوری طور پر جاری نہیں کر رہا، پانچ رکنی بنچ کے تین جج ہفتے میں چھ دن کام کی تنخواہ لیتے ہیں مگر ساڑھے چار دن کام کر کے لاہور کی جانب لانگ ویک اینڈ گذارنے روانہ ہو جاتے ہیں، اس جمعے اور ہفتے کو لاہور جانے کی بجائے چیمبر میں بیٹھ کر فیصلہ لکھ لیتے تو آج ۹ مئی کے ملزمان کو آئیندہ سماعت کے کئیے جنوری کے تیسرے ہفتے کا انتظار نہ کرنا پڑتا۔ اب ہم جلد ہی سنیں گے کہ فوجی عدالتوں میں ۹ مئی کے ملزمان کی بڑی تعداد رہا کر دی جائے گی، کچھ کو مختصر جیل کی سزا سنا کر رہا کر دیا جائے گا کیونکہ وہ چند ماہ کی قید پہلے ہی کاٹ چکے ہونگے، اور پھر کچھ لوگوں کو سزا سنا کر اپیلیں دائر کروا دی جائینگی جسکے بعد جسٹس سردار طارقُمسعود نے کہنا ہے کہ اب فوجی عدالتی کاروائی مکمل ہو چکی ہے اور چند لوگ جنکو سزا ہوئی ہے وہ رٹ درخواستیں دائر کر سکتے ہیں اور قانون کو چند حفاظتی اقدامات اور انسانی حقوق کے فلٹر کیساتھ بحال کر دیا جائیگا۔ آئین اور قانون میں بنیادی حقوق کی تشریح کا معاملہ آئیندہ کسی متعلقہ کیس میں نمٹایا جائیگا۔
اردو
123
160
1.3K
195.5K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@Dr_FirdousAwan کس کا بیانیہ مرا اور کون امر ہو گیا، اس کا فیصلہ 8 فروری کو حلقے کی عوام کرے گی
اردو
0
0
11
894
Dr. Firdous Ashiq Awan
Dr. Firdous Ashiq Awan@Dr_FirdousAwan·
سابق چئیرمین پی ٹی آئی کا من گھڑت سازشی بیانیہ آج اپنی موت آپ مر گیا، سائفر جیسے قومی راز کو افشاں کرنے پر عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد ہونے کے بعد انصاف کے تقاضے پورے ہو گئے ایک شخص نے اپنی ذات کو ملک پر مقدم رکھا اپنی سیاست اور کرسی بچانے کی غرض سے ملکی وقار کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا قابل راز اور انتہائی اہم دستاویز کو صرف اپنی کرسی بچانے کیلئے استعمال کیا وہ شخص آج بھی جیل میں بیٹھ کر انتشار اور تقسیم کی سیاست کر رہا ہے لیكن قوم حقیقت جان چكی ہے اور اب قومی مجرم کو اپنی تمام نالائقیوں اور نا اہلیوں کا حساب دینا ہو گا۔
اردو
99
4
81
28.3K
Embassy of Russia in Pakistan
Embassy of Russia in Pakistan@RusEmbPakistan·
In 1991, there were only 120 active mosques in 🇷🇺, and now the number has grown to 7,000. An almost 60-fold growth. Putin: "Russia's unity is based on the traditions of respectful attitude between people of different religions" روس اور اسلامی دنیا کے درمیان دوستی زندہ باد
Embassy of Russia in Pakistan tweet media
Català
40
83
415
10K
MG Farid
MG Farid@mgfarid·
@DunyaNews یہ تو پہلا بندہ ہے جو مان رہا ہے کہ وہ دلالی کرتا رہا 😂
اردو
0
0
7
587
Dunya News
Dunya News@DunyaNews·
میں خود سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ملاقات کیلئے لے کر جاتا رہا، عون چودھری
اردو
86
22
350
55.6K