Umme Hani💚💚

12.5K posts

Umme Hani💚💚 banner
Umme Hani💚💚

Umme Hani💚💚

@889_abc

Inscrit le Ocak 2015
873 Abonnements904 Abonnés
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
عمران خان نے ایسے شخص کو سیکرٹری جنرل لگایا ہے جس کے ساتھ کبھی اس کا منشی بھی نہیں ہوتا اتنا اکیلا آدمی تنہائ کے فوائد پر لیکچر کیلئے بھرتی ہو سکتا ہے لیکن سب سے بڑی سیاسی جماعت کا انتظامی عہدیدار نہیں ہو سکتا، آج جب ILF کے سینکڑوں وکیل سپریم کورٹ جسٹس جہانگیری سے اظہار یکجہتی کےلیے ہونے چاھئے تھیں یہ اکیلے مست بھینسے کی طرح عدالت پہنچ گئے، آج عدلیہ اگر قید میں ہے تو بڑی وجہ یہ ہے کہ جج صاحبان کو تنہا چھوڑ دیا گیا وکلاء سیاسی جماعتیں ایسے لوگوں کے پاس ہیں جن کی کوئ حیثیت نہیں اور جو صرف ایک liability ہیں!!
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ بھی پہنچ گئے

اردو
555
59
719
381.6K
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
یہ لڑکا اب بڑا ہو چُکا ہے اور پارٹی کے اہم عہدے پر فائز ہے، آجکل خان صاحب سے جلسے میں مٹی اور بدبو کے شکوے کر رہا ہے
اردو
62
62
417
81K
Khalid Khan Supari
Khalid Khan Supari@SupariKhan·
سلمان اکرم راجہ آپ پارٹی میں نئے نئے آئے ہیں، بس آپکو صرف یہ بتانا تھا کہ عمران خان والے بارش، طوفان اور آندھی کو نہیں دیکھتے وہ جلسے میں آجاتے ہیں، بدبو کی بات اتنی اہم تھی کہ آپ نے خان صاحب کو بتا دی لیکن یہ نہیں بتایا کہ میں نے لاہور کے بجائے پشاور میں کمپین کی۔ @salmanAraja
Khalid Khan Supari tweet media
اردو
420
206
1.1K
155.2K
Umme Hani💚💚
Umme Hani💚💚@889_abc·
@SadamktPTI بس اب ایک آپ پی ہیں پارٹی مین جس کوئی امید ہے
اردو
0
0
2
90
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کے اسکے بھاگنے کی رفتار 90 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، جبکہ شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی نہ دیتا۔ لہزا جہالت خوف پیدا کر کہ صلاحیت ختم کر دیتی ہے۔ آپ بھی اپنے اندر شعور پیدا کر کے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کریں۔ کیونکہ آپ بھی بہت سی صلاحیتوں کہ مالک ہیں۔
اردو
13
279
939
7.7K
Umme Hani💚💚 retweeté
M Haris Ikram yousafzai
M Haris Ikram yousafzai@Harisikram81·
سلمان اکرم راجہ کی تادیبی کاروائیوں نے پارٹی کو ٹوس کردیا ہے ، بیرسٹر شیرافضل مروت
M Haris Ikram yousafzai tweet media
اردو
2
2
15
509
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
پانچ اگست کے کامیاب احتجاج کے بعد پی ٹی آئی کی صفوں میں چھپے سور ایک بار پھر شیرافضل مروت نامی گندگی کو پارٹی میں واپس لانے کے لیے متحرک ہیں ۔۔ شیرافضل نے سرعام خان صاحب @ImranKhanPTI کے گھر کی خواتین پر کیچڑ اچھالا اسے واپس لانے کے سازش کرنے والے ڈائریکٹ خان صاحب پر حملہ آور ہیں
اردو
93
1.5K
4K
37.2K
Umme Hani💚💚 retweeté
Zeeshan Ahmad
Zeeshan Ahmad@UaeZahmad·
یہ تھا ہمارے شیر کا، ہمارے گھر، ضلع صوابی میں شاندار استقبال! ✌️✌️ جب افضل مروت صاحب ہمارے درمیان آئے تو ایسا لگا جیسے ایک نئی روح، ایک نیا ولولہ، عوام کے اندر دوڑ گیا ہو۔ اُنہیں دیکھ کر فضا نعروں سے گونج اُٹھی، ہر طرف صرف ایک ہی آواز تھی
"مروت صاحب زندہ باد!"
"عمران خان کے شیر کو سلام!" یہ مناظر صرف ایک سیاسی استقبال نہیں تھے، بلکہ یہ اُس محبت، عقیدت اور اعتماد کا مظاہرہ تھا جو عوام کو شیر افضل مروت خان جیسے بہادر، بے لوث اور وفادار لیڈر سے ہے۔ @sherafzalmarwat مروت صاحب آپ صرف خیبر پختونخواہ کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے شیر ہیں۔ آپ حق اور سچ کے راستے پر کھڑے وہ علمبردار ہیں جنہوں نے ہر آندھی، ہر طوفان کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ آپ عمران خان کے اصل سپاہی ہیں، وہ سپاہی جو نہ جھکتے ہیں، نہ بکتے ہیں، اور نہ ہی پیچھے ہٹتے ہیں! آپ کا نام ہی حوصلہ ہے۔ آپ کی موجودگی ہی عزم ہے۔ پاکستان کی سرزمین کو آج آپ پر فخر ہے۔ #شیر
#بہادر
#وفادار
#افضل_مروت_خان @HijaziSidra @RehanKhan804 @PTIofficial
اردو
10
27
138
3.4K
Umme Hani💚💚 retweeté
Eid Nawaz Khan Marwat
Eid Nawaz Khan Marwat@Eidnawazpti·
سول سپریمیسی کے حقیقی علمبردار عظیم شیرافضل خان کا قومی اسمبلی میں دبنگ خطاب ۔شیرافضل خان ہی اِس فرسودہ سسٹم کو للکار سکتے اِس شخص اربوں ٹکرا کر خان کیساتھ حقیقی وفا نبھاٸی ھے ورنہ ایسا کونسا منصب ھے جہاں شیرافضل خان نہیں بیٹھ سکتا؟ @sherafzalmarwat
اردو
0
6
30
558
Aaima Khan
Aaima Khan@KhanAaima69427·
رؤف کلاسرا!! کیا علیمہ خانم کی آپکی ناراضگی اس وجہ سے تو نہیں کہ آپ بشری بی بی کے وکیل تھے ؟ شیر!!! میں نے دونوں کو کہا ہے کہ خان کے علاؤہ میرا کوئی لیڈر نہیں ہوسکتا ،میری تربیت ،تعلیم ،وقار،شخصیت ایسی نہیں ہے کہ خان کے علاؤہ کسی اور ہمنوا یا قوال بن جاؤ!!! زبردست 👍 ہمارے شیر
Aaima Khan tweet media
اردو
2
2
5
93
Umme Hani💚💚
Umme Hani💚💚@889_abc·
@sherafzalmarwat لیکن منافقین اور استین کے سانپ کبھی نہیں چاہیں گے کہ اپ خان کی آزادی کے لئے تحریک کو لیڈ کرین
اردو
0
0
1
276
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
🚨"سب کے لئے پیار بھرا سلام۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کو کہنا چاہتا ہوں کہ خان کا سپاہی ہوں اور رہوں گا۔ میں خان کی رہائی کے احتجاج کو لیڈ کرنے کے لئے بلکل تیار ہوں، لیکن اس سے پہلے میں خان صاحب سے ملوں گا۔" شیر افضل خان مروت
اردو
57
107
804
20.8K
Umme Hani💚💚 retweeté
Alif Jan
Alif Jan@AlifJan112341·
ایسی مضبوط آوازیں حقیقی تبدیلی کی علامت ہوتی ہیں۔ 'تھانیدار بے غیرت' کہنا صرف الفاظ نہیں، بلکہ ظالم نظام کے خلاف ایک زور دار احتجاج ہے۔ ایوان میں گونجتی تالیاں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ حق کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔#قوم_جاگ_چکی_ہے @sherafzalmarwat
اردو
2
36
156
3.1K
Umme Hani💚💚
Umme Hani💚💚@889_abc·
@sherafzalmarwat جناب، ایاز صادق بھی اسی کرپٹ سسٹم کا حصہ ہے، زیادہ امید نا رکھین اس سے
اردو
0
0
0
14
Sher Afzal Khan Marwat
Sher Afzal Khan Marwat@sherafzalmarwat·
آیاز صادق صاحب کے سپیکر ہوتے ہوئے یہ تیسرا واقعہ ہے ، جن لوگوں نے ارکان پارلیمان کی بے توکری کی ان کو کٹہرے میں لایا جائے ، پولیس منہ اٹھا کر آجاتی ہے ، ان لوگوں نے پارلیمان کو مندر کا گھنٹہ بنا دیا ہے ، اسپیکر کو اس دفعہ ان لوگوں کو سزا دینی چاہیے اس کے لیے کمیٹی بنائی جائے ، شیر افضل خان مروت ۔۔۔!!!
اردو
27
88
496
19.9K
Umme Hani💚💚
Umme Hani💚💚@889_abc·
@PakPresenter یے پی ٹی آئی کی زرداری ہے، جیسے زرداری بینظیر کے بعد پارٹی کا مالک بن گیا، اس کا بھی وہی فیوچر پلان ہے
اردو
0
0
2
12
Umme Hani💚💚 retweeté
Pakistan Presenter 🚨
Pakistan Presenter 🚨@PakPresenter·
اگر شیر افضل مروت بول پڑا… تو دیکھنا کون کون سا "عورت کارڈ" نکلے گا! علیمہ بی بی! غیرت ہوتی، ایجنسیوں سے سمجھوتہ نہ کیا ہوتا… تو آپ کا "لگڑ بگا" آج آزاد نہ پھرتا! حسن نیازی جیل میں، لگڑ بگا آزاد—دونوں ایک ہی کیس میں نامزد! یہ کون سا انصاف ہے
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas

شیر افضل مروت جیسے لوگ بے شرم ہیں، ان کو TV پر بیجھا جاتا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر حملہ کرو، اس کا ذہنی توازن خراب ہے اس کی بات کرکے وقت ضائع نا کریں، علیمہ خان

اردو
1
4
5
92
Umme Hani💚💚
Umme Hani💚💚@889_abc·
@sherafzalmarwat Welcome back باربار خان کی آزادی کی تحریک چلانے کی زمیداری لینے کے لئےptiسے نا کہیں جب ورکرز,فیملی اور پارٹی لیڈر شپ خان کو جیل مین رکھنے پر راضی ہیں توآپ کیون خان کی آزادی کے لئے تڑپ رہے ہیں پرسکون رہین اور دیکھتے جائیں آہستہ آہستہ یہ سارے زلیل ہونگے جنہونے بھی آپکے ساتھ براکیا
اردو
0
0
1
19
M Haris Ikram yousafzai
M Haris Ikram yousafzai@Harisikram81·
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی @MehwishQamas کے سوال پر بیرسٹر صاحب کا سیدھا جواب
اردو
4
1
20
621