Khalid Latif Khan
1.3K posts

Khalid Latif Khan
@khalidkmarwat
Rk inteenational

@RevoltSpire آپ کا چیلنج منظور ہے۔ پہلے وہ تمام لوگ استعفے دیں جو شیر افضل خان مروت کے جلسوں، کنونشنز اور عوامی مہم کی بدولت ایم این اے اور ایم پی اے بنے، اور جن کی کامیابی کے نتیجے میں یہ حکومت قائم ہوئی۔ اس کے بعد ہم آپ کا چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں

"شیر افضل مروت یا پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے، کسی کو پی ٹی آئی کا کوئی ٹکٹ جاری نہیں ہوا، لہذا کونسے خان کا ٹکٹ تھا جس پر ہمیں نااہل کیا جائے گا؟ "۔ شیر افضل مروت سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں

شیرافضل مروت یا پی ٹی آئی کے تمام اراکین اسمبلی آزاد حیثیت میں منتخب ہوئے، ہم نے پی ٹی آئی کا کوئی ٹکٹ جمع نہیں کرایا، کونسے خان کا ٹکٹ تھا، شیر افضل مروت

ضلع لکی مروت کی تاریخ میں پاکستان تحریکِ انصاف کبھی کونسلر کی نشست بھی جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی تھی، لیکن شیر افضل خان مروت کی بدولت پی ٹی آئی نے ان انتخابات میں چار نشستیں حاصل کیں۔ ، شیر افضل خان مروت کی وجہ سے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے میں بھی کامیاب ہوئی۔