Tweet épinglé
م عاصم خان
7.8K posts

م عاصم خان
@JUIAsim
فاضل جامعہ سراج العلوم سعدیہ کوئٹہ/ متخصص بدارالافتاء ربانیہ کوئٹہ/ سوشل میڈیا ورکر جمعیت علمائے اسلام قلعہ سیف اللہ
balochistan Pakistan Inscrit le Şubat 2023
1.9K Abonnements3.8K Abonnés

@MeerLangau دلالوں کے تحفظ کے لیے پر عزم ،لیکن قرآن و حدیث علوم دین کے مراکز کے تحفظ کیلئے پر عزم نہیں افسوس
اردو
م عاصم خان retweeté

5 تاریخ کو اسمبلی اجلاس میں بل ایجنڈے میں شامل اور پاس نہیں کیا گیا تو 6 تاریخ کو تمام اضلاع وتحصیل ہیڈکوارٹر میں مظاہرےاورمکمل شٹرڈاؤن ھوگا
مولاعبدالواسع
#Raza_Khan

اردو

@SA_B_786 @AdRasheed7 @dpr_gob @CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @Senator_Baloch @TalalBugti98809 خاک ملے گا مزدور کو حضرات نے اپنی جیبیں گرم کروانی ہے بس
اردو

مزدور کےبعد اب انکے بچوں کو تعلیم دینےکےنام پراربوں کاکھیل؟بغیرٹینڈرDNkکو اربوں کاٹھیکہ؟
کروڑوں میں فیس،سہولت زیرو،
نہ گراؤنڈ، نہ تعلیم،نہ اچھی خوراک،جیل جیساماحول،
عوام کاپیسہ،کس کی جیب میں؟
کیایہ سچ ہے
@dpr_gob
@CMOBalochistan
@PakSarfrazbugti
@Senator_Baloch
@TalalBugti98809

اردو

السلام علیکم🤝
صبح بخیر
لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
#اردو_زبان
#Islamabad
#Iran
#صباح_الخير
#IslamabadTalk

اردو
م عاصم خان retweeté

@muftihamdard اور ماشاءاللہ سے یہ سب خصلتیں آپ کے اندر بڑے پیمانے پر موجود ہیں
اردو

یہ بدبخت مفت کے مفتی روافض کے کم دام غلامی پہ روافض کی نوکری کے ساتھ ساتھ اب مرزائیوں کی دلالی بھی کرے گا۔
بھاڑ میں جائے تیرا تبصرہ منحوس آپ کو ہر جگہ ختم نبوت سے مسئلہ ہے کیونکہ تمن کا ریٹ کم ھے اپکو وصول زیادہ کرنا ہے
تب تو بھونکنا ہی پڑے گا
Mufti Fazal Hamdard@muftihamdard
دیوبندی حضرات کا دعوی ہے کہ ان کے اکابر نے جو لکھا ہے وہ حق ہے تو پھر اپنے اکابِر کی لکھی عبارات کا مناظرے میں دفاع کرنا چاہیے تھا یہ مطالبہ کرنا کہ قرآن و سنت سے دلیل دو ہمارے اکابر بزرگوں کی کتابوں کا ریفرنس نہیں یہ اصولِ مناظرہ کے خلاف ہے
اردو

لندن میں ہونے والے مناظرے پر میرا تبصرہ
London Munazra | Deobandi vs Qadiani | Mufti Fazal Hamdard Review🔥
youtu.be/dYoLLfbNjFU

YouTube

Català
م عاصم خان retweeté

جمعیت علماءاسلام بلوچستان کےتمام کارکنوں کواطلاع دیاجاتے کہ کل انشاءاللہ العزیز5بجے تک انتظارفرمائیں حضرت مولاناعبدالواسع ایک اہم پریس کانفرنس کررہاہےآئندہ لائحہ عمل کےبارے میں
@juipakofficial
@MoulanaOfficial
@ziaurrehman76
@dpr_gob
@CMOBalochistan
@PakSarfrazbugti
@MeerLangau

اردو

السلام علیکم🤝
صبح بخیر
لاکھوں کروڑوں درود سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ پر اور ان کی آل اولاد پر
اس امید کے ساتھ کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین 🤲
#اردو_زبان
#Islamabad
#Iran
#صباح_الخير
#IslamabadTalk

اردو








