Ad Rasheed

39.5K posts

Ad Rasheed

Ad Rasheed

@AdRasheed7

Katılım Nisan 2022
720 Takip Edilen661 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ad Rasheed
Ad Rasheed@AdRasheed7·
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
QHT
1
4
11
0
Ad Rasheed retweetledi
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا عالمی یوم آزادی صحافت پر پیغام صحافت ریاست کا بنیادی ستون اور جمہوریت کی روح ہے۔ اسلم غوری آزاد اور ذمہ دار صحافت کے بغیر جمہوریت کا تصور ادھورا ہے۔ ترجمان جے یو آئی (1)
اردو
3
2
3
20
Ad Rasheed retweetledi
Naseeb Ullah Tareen
Naseeb Ullah Tareen@Taren198·
مشترکہ اجلاس ضلعی مجلس عمومی و تعلقہ مجالس عمومی جمیعت علماء اسلام ضلع میرپورخاص بسلسلہ امن عالم اجتماع صوبائي سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب پہنچے گئے #TeamJUISindh #JUIAmanAlamIjtima2027 #وحدت_امت_کانفرنس #DefendersOfJUI
اردو
0
2
2
17
Ad Rasheed retweetledi
محمد زاھد
محمد زاھد@Talk2zahidM·
الحمدللہ ہم ایسی قیادت کے پیروکار ہیں اور ان سے ہمیں جوڑنے والی ہستی مولانا عبداللہ بھکروی رحمہ اللہ بذریعہ خواجہ خواجگان خواجہ خان محمد صاحب رحمہ اللہ خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف میانوالی
محمد زاھد tweet media
اردو
0
1
3
11
Ad Rasheed retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
پتہ نہیں کہ ہر مادر پدر سیکولر کو عباسی صاحب کے اس مثبت سوچ سے کیوں چھیڑ ہے.. مرد اور عورت کیلئے الگ الگ جم بنانے یا ان دو جنس کیلئے الگ الگ اوقات متعین کرنے سے ان بدنسلوں کو کیونکر تکلیف ہے @AnsarAAbbasi @GFarooqi @hinaparvezbutt
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
4
8
24
215
Ad Rasheed retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
قربان جاؤں پاکستان پر جس کے قانون نے مشرف کو مرنے کے بعد پھانسی سنائ اور جناب بھٹو کو پھانسی کے 45 سال بعد بےگناہ قرار دیا۔ شاباش۔
اردو
0
2
9
247
Ad Rasheed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ تھا صدیق جان کا انڈیا پاکستان جنگ کے دوران کردار جسے کل جنریشن پاکستان کہہ کر انڈیا سے جنگ کے ایک سال والی تقریب میں مہمان خاص بلایا گیا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ صاحب اس محفل میں بیٹھ کر صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا مگر اس کے بعد وہ محب وطن پاکستانی جو سوشل میڈیا پر دن رات پاکستان کے لئے لڑتے وہ سخت پشیمان ہیں اور مایوس ہیں
اردو
9
222
436
4.8K
Ad Rasheed retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
@hinaparvezbutt پتہ نہیں کہ ہر مادر پدر سیکولر کو عباسی صاحب کے اس مثبت سوچ سے کیوں چھیڑ ہے.. الگ الگ جم بنانے سے یا الگ الگ اوقات سے ان بدنسلوں کی کیونکر تکلیف ہے
اردو
0
1
21
207
Ad Rasheed retweetledi
JUI Sindh Official
JUI Sindh Official@juisindhupdates·
مشترکہ اجلاس ضلعی مجلس عمومی و تعلقہ مجالس عمومی جمیعت علماء اسلام ضلع میرپورخاص بسلسلہ امن عالم اجتماع صوبائي سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو صاحب پہنچے گئے #TeamJUISindh #JUIAmanAlamIjtima2027
اردو
0
8
10
34
Ad Rasheed retweetledi
محمد زاھد
محمد زاھد@Talk2zahidM·
الزام کمزور ذہنوں کی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے: دنیا میں یہ حقیقت ہمیشہ قائم رہی کہ جہاں دلیل بلند ہو جاتی ہے وہاں الزام لگانے والوں کے قدم ڈگمگا جاتے ہیں، اصل مسئلہ یہ ہے کہ علمی اور نظریاتی برتری ہر ذہن برداشت نہیں کر سکتا۔ @Abdulhannanmugh @sherkhhan @kookoo436 @SA_B_786
محمد زاھد tweet media
اردو
2
4
7
21
Ad Rasheed retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
بریکنگ🚨 ان کے پاس کوئی ٹینک نہیں بچے گا (یہ اچھی طرح یاد رکھیں) لبنانی حزب اللہ کے ہیروز اسرائیلی قابض فوجیوں کو پکڑ کر ٹینکوں کے اندر سے باہر گھسیٹتے ہیں۔ مومن قوم کے دلوں کو سکون بخشنے والا نظارہ۔
اردو
3
11
20
236
Ad Rasheed retweetledi
JUIDMC_KILLAABDULLAH
JUIDMC_KILLAABDULLAH@mmeer9929·
#تحفظ_مدارس_کی_جنگ_جمعیت_علماءاسلام_کےسنگ ہم پاکستان میں علوم اسلامیہ قرآن و حدیث اور ان کے مراکز مدارس اور اسلامی تہذیب ان کے تحفظ کے لئے جان دے دینگے مگر آپ کے ایجنڈے کو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔۔۔💪 قائدجمعیت ❤️👇 #juidmc_killaabdullah
اردو
0
2
7
21
Ad Rasheed retweetledi
Raza khan
Raza khan@Razakhan1228321·
4 جون کو سرزمین پشین میں عظیم الشان اور تاریخی کانفرنس منعقد ہوگی ۔ صوبائی ترجمان جمعیت علماء اسلام بلوچستان #Raza_Khan
Raza khan tweet media
اردو
0
3
7
31
Ad Rasheed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف ایک طرف کہتے کہ بچت پروگرام ہے ملک کے معاشی حالات درست نہی عوام مہنگا پیٹرول خریدے دوسری طرف ججوں نے خود ہی اپنی تنخواہیں بڑھا لی اور وہ بھی پورے پچاس فیصد یہ جو یوٹیلٹی اور جوڈیشل الاؤنس ڈبل کیا ہے یہ پہلے ہی لاکھوں میں ہے ایک جج کا پیکج تیس لاکھ سے اوپر جاتا اب اس میں پچاس فیصد اور اضافہ کر لیا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
21
245
336
3.2K
Ad Rasheed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جب انڈیا پاکستان جنگ شروع ہوئی تو مولانا کی پارٹی کا سارا سوشل میڈیا بھی پاکستان کے لئے لکھنے والوں میں سب سے آگے تھا ایک سال کی تقریب میں ہر یوتھیا تو موجود تھا مگر مولانا کی پارٹی کا بھی ایک بندہ نہی بلایا گیا تھا اس ملک میں اثاثے صرف اور صرف یوتھیا ہی ہیں
اردو
14
145
465
3.5K
Ad Rasheed retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
بابائے امن مولانا عبدالرشید صاحب کا فاٹا اور قبائلی عوام پر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر بہترین گفتگو ! علماء کو امن کی طعنے دینے والوں ، ذرا ان ہیجڑوں سے بھی پوچھو جو ایوان میں بیٹھے ہیں۔
اردو
1
15
26
366
Ad Rasheed retweetledi
Naveed basim
Naveed basim@basim_naveed·
جے یو آئی گلگت بلتستان کے وفد کی قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ سے ملاقات *ملاقات میں گلگت بلدستان انتخابات پر طویل مشاورت*
اردو
0
2
3
18
Ad Rasheed retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
شہباز شریف کوئی سیاستدان نہیں اور نا ہی ن لیگ اس وقت کوئی عوامی سیاست کر رہی ہے، جن کی آشیرباد سے کرسی ملی ہے، ان کے لیے اور ان کے احکامات کے مطابق کام کرینگے تو ان کی کرسی بچی رہے گی ورنہ پلیٹ لیٹس گرنا کنفرم ہے..
S Hanif@SHanifPak

@RShahzaddk ماہانہ تیس ہزار کمانے والے کو اسکی تنخواہ کا پچاس فیصد بل بھیج رہے ہیں جبکہ ماہانہ تیس لاکھ کمانے والے کو اسکی بنیادی تنخواہ کا پچاس فیصد یوٹیلیٹی الاؤنس دے رہے ہیں ۔ لگتا ہے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے کارندے جان بوجھ کر شہباز شریف کی سیاست ختم کر رہے ہیں

اردو
1
5
10
96
Ad Rasheed retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی خوبصورت آواز میں تلاوت سماعت فرمائے❣️
اردو
1
6
18
243