Jagat Mohanty
1.7K posts

Jagat Mohanty
@Jyoti1Complex
IT Professional,Biker, Ideas are useless if they remain unused.


پاکستان کے لیے انڈین فضائی حدود بند ھونے پر پاکستان کو کوئی خاص نقصان نہیں ھو رہا جبکہ انڈیا کو بہت زیادہ نقصان ھو رہا پاکستان کی ایک ہفتے تین بار انڈیا کی فضائی حدود استعمال کرتی تھیں جبکہ انڈیا کی 600 فلائٹس پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتی تھیں






جو لوگ غریدہ فاروقی کے لباس کا دفاع کررہے ہیں وہ ذرہ اسلام کا موقف بھی دیکھیں مفت میں دوزخ کا ایندھن اپنے لئے نہ خریدیں اسلام میں عورت کے لباس کے بارے میں واضح ہدایات موجود ہیں، جن کا مقصد حیا، وقار اور معاشرتی پاکیزگی کو برقرار رکھنا ہے۔ قرآن کی ہدایات قرآن میں خاص طور پر دو مقامات پر عورت کے لباس کا ذکر ہے: قرآن مجید (سورۃ النور 24:31) اس آیت میں عورتوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں اور اپنے دوپٹے (اوڑھنی) کو سینے پر ڈال کر رکھیں۔ قرآن مجید (سورۃ الاحزاب 33:59) اس میں حکم دیا گیا ہے کہ عورتیں باہر نکلتے وقت اپنی چادریں (جلباب) اوڑھ لیا کریں تاکہ وہ پہچانی جائیں اور انہیں تکلیف نہ دی جائے۔ اسلامی لباس کی بنیادی شرائط اسلامی تعلیمات کے مطابق عورت کا لباس: پورے جسم کو ڈھانپنے والا ہو سوائے چہرے، ہاتھ اور بعض علماء کے نزدیک پاؤں کے۔ ڈھیلا ڈھالا ہو جسم کے خدوخال نمایاں نہ ہوں۔ باریک یا شفاف نہ ہو ایسا کپڑا نہ ہو جس سے جسم نظر آئے۔ سادہ اور باوقار ہو حد سے زیادہ نمائش یا توجہ کھینچنے والا نہ ہو۔ مردوں سے مشابہت نہ رکھتا ہو لباس میں صنفی امتیاز برقرار رہے



Hey @majorgauravarya, ab apko hi maidaan may utarna paray ga… ye Pakistan bhi na!!! 😂🔥
























