K~🕊️🇵🇰🇬🇧
18.1K posts

K~🕊️🇵🇰🇬🇧
@_AutumnBird
Pashtun | Nature Lover | Imran Khan’s Supporter | RT’s ≠ endorsements

@khurramzeeshan @MaidahMuhammad " نظام "کی طاقت سرکاری مشینری اور ہتھیار ہیں۔۔۔۔۔۔ " عوام" کی طاقت " تعداد "ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


Join us this Saturday, 25 April 2026, for a peaceful protest in solidarity with Imran Khan and his family. We call for Imran Khan and Bushra Bibi to be immediately transferred to Al-Shifa Hospital for appropriate medical treatment, in the presence of their family members and personal doctors. 30 years of Imran Khan’s unwavering political struggle, resilience, and commitment. 🕓 05:00pm 📍 Pakistan High Commission London 34–36 Lowndes Square, London SW1X 9JN @UNHumanRights @EURightsAgency @EURightsAgency @amnestysasia @EU_Commission


جو بندہ کہتا ہے ہمارے پاس لائحہ عمل نہیں، وہ عمران خان صاحب کے پرانے بیانات اٹھا کر دیکھ لے۔ ایسے حالات کے لیے عمران خان نے پہلے سے بتا دیا تھا کہ آپ لوگوں نے یہ کرنا ہے، ہم تو وہی کریں گے جو عمران خان نے کہا۔ عمران خان کی آنکھ کی بینائی 85 فیصد ضائع ہو چکی ہے۔ ان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک باتیں سامنے آ رہی ہیں۔ ایسے حالات میں تاخیر کرنے کو میں جرم سمجھتا ہوں۔ یہ وقت ضائع کرنے کا نہیں، عملاً کچھ کر دکھانے کا وقت ہے۔ خرم ذیشان






















