Post

@FaizullahSwati فیض اللہ..... مس کررہے ہیں پی ٹی آئی کے جلسے کو؟
اردو

@FaizullahSwati شک نہیں کہ آخری دو دنوں کی سندھ حکومت کی رکاوٹیں سہیل آفریدی کی فیور میں گئی ہیں۔ ان حالات میں یہ غیرمعمولی مناظر ہی کہلائیں گے۔
اردو

@FaizullahSwati یہ عمران خان کے ایک ورکر کا استقبال ہے،
جس دن عمران خان رہا ہوں گے وہ کیا منظر ہو گا؟
اردو

@FaizullahSwati یقین کر لو یہ چند ہزار لوگ جمع ہو گئے ہیں کچھ سات ائے تھے اور کچھ یہاں کے افغانی ہیں غیر مقامی ہیں چند ہزار لوگ ساڑھے تین کروڑ کی ابادی والے شہر میں یقین کر لو
اردو

@FaizullahSwati کیا صورتحال ؟ 4 کڑوڑ کی آبادی والے شہر میں 2 ہزار بندہ جمع کر لینا کونسی بڑی بات ؟ زیادہ تر لوگ مقامئ افغانی ہیں جو صرف لسانیت کی بنیاد پر ساتھ دے رہے۔
اردو

@FaizullahSwati چالیس لاکھ سے زیادہ پختون آباد ہیں کراچی میں پٹھانوں کا جلسہ ہے ANP کے جلسے بھی اتنے ہی بڑے ہوتے تھے کراچی میں
اردو

@FaizullahSwati جنرل عاصم منیر کو فوری طور پر عمران خان صاحب کو غیر قانونی قید دے رہا کرنا چاہیئے ورنہ عوام اور فوج میں مذید خلیج بڑھے گی
اردو

@FaizullahSwati سندھ سرکار کی پین یکی پر بھی دو لفظ لکھیں
اردو

@FaizullahSwati سلیمان اکرام راجہ تو کہتا ہے کہ لوگ باہر ہی نہیں نکلتے۔
اردو

@FaizullahSwati صبح گوہر چول نہ مار دے کہ یہ آفریدی کا زاتی دورہ تھا پارٹی کا نہیں🤐
اردو

@FaizullahSwati یہ بھی بتا کہ الطاف حسین نے انہیں ویلکم کیا تھا بتا یہاں کراچی کا ذکر کرتے ہوۓ تجھے الطاف حسین یاد نہیں آیا کیوں؟
پھٹ رہی ہے کیا؟
نہیں اٹھائیں گے تجھے میڈیا مافیا میں تو خاص ہے انکا پگلے ہمت کر بول شاباش تیری صحافتی امانتداری کا امتحان ہے۔
اردو

@FaizullahSwati @fawadchaudhry Is it really actual crowd? No offence
English

@FaizullahSwati Massive... gigantic.... Wonder boy is here
#ptikarachi
English

@FaizullahSwati اگر ناقابل یقین ہے تو مت کرو یقین وہاں پر جھک مارنے گئے تھے
اردو

@FaizullahSwati جس دن اصل کراچی والا اٹھانا اس دن تمہاری اواز بند ہو جائے گی
اردو

@FaizullahSwati ایک فیض گیا تو کیا ہوا پی ٹی آئی کو آج دوسرا فیض مل گیا ہے
اردو

@FaizullahSwati اس میں ناقابل یقین کیا ہے، پشتونوں کے سب سے بڑے شہر میں ایسی ہی پذیرائی ہونی چاہئے تھی۔ دوئم مہاجروں کی بھی نوجوان اکثریت اسی رخ پے ہے۔ سوائے بھائی کے کوئی دوسرا اسے کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
اردو

@FaizullahSwati فیض اللہ بھائ جماعت اسلامی اپنی خیر منائے ترانہ بھی اللہ اکبر والا ھے۔۔۔😂
اردو















