Mehmood Ul Hassan

4.3K posts

Mehmood Ul Hassan

Mehmood Ul Hassan

@GghsPef

استغفرُللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ

Fort Abbas Distt. Bahawalnagar 参加日 Şubat 2019
6.3K フォロー中6.2K フォロワー
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
Follow Me 🔏 Retweet & Like 📝 Drop your name...!🏷 I will make one for You 🤗❤️
Tanveer Awan tweet media
English
3.1K
362
1.8K
575.2K
Mehmood Ul Hassan
Mehmood Ul Hassan@GghsPef·
دریائے ستلج میں مچھلی کو جب پتہ چلا کہ ضلع بہاولنگر کی حدود شروع ہو گئی ہے تو اس کے آنھے بار آ گئے۔ ساڈا ضلع ٹاپ ٹرینڈ
Mehmood Ul Hassan tweet media
اردو
1
2
6
196
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جس شخص کے اپنے اور اس کی اولاد کے اثاثے اور جائیدادیں پاکستان سے باہر ہوں، جو اپنا علاج تک پاکستان سے نہ کراتا ہو، وہ کیوں اس ملک کا درد محسوس کرے گا؟؟ اسے اس ملک کے پستی میں جانے کا احساس کیوں کر ہوگا؟؟ اس ملک کا درد اور فکر صرف ان لوگوں کو ہو سکتی ہے جن کی اولاد، کاروبار اور جائیداد اس ملک میں ہو، انہیں پتا ہو کہ ہمارااس ملک کے علاوہ کچھ نہیں، انہیں احساس ہو کہ اس ملک کو کچھ ہوا تو میری آنے والی نسلیں بھی اس کا شکار ہوں گی، جس شخص کو پتا ہو کہ اس کا سب کچھ لندن میں ہے، پاکستان کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو میں اور میرا خاندان ٹکٹ کٹوا کر لندن چلے جائیں گے اور سکون سے زندگی گزاریں گے تو وہ کیسے اس ملک کا درد محسوس کر سکتا ہے؟؟
اردو
291
5.1K
14K
263.6K
چوہدری شاہد محمود
ویسے ابھی پارٹی نے آفیشلی اعلان تو نہیں کیا لیکن زرائع کہ مطابق یہ ٹکٹ کنفرم ہو چکے ہیں👇 این اے 144 خانیوال کبیروالا بیرسٹر رضا حیات ہراج کو ٹکٹ کنفرم بہاولپور این اے 166 ملک محمد اقبال چنڑ کو ٹکٹ کنفرم لودھراں این اے 154 عبدالرحمن کانجو کو ٹکٹ کنفرم لودھراں این اے 155 صدیق بلوچ کو ٹکٹ کنفرم بہاولپو احمد پور شرقیہ این اے 164 مخدوم سمیع الحسن گیلانی کو ٹکٹ کنفرم بہاولپور این اے 165 میاں نجیب الدین اویسی کو ٹکٹ کنفرم خانیوال این اے 145 محمد خان ڈاھا کو ٹکٹ کنفرم خانیوال این اے 146 پیر محمد اسلم بودلہ کو ٹکٹ کنفرم خانیوال این اے 147 چودھری افتخار نزیر کو ٹکٹ کنفرم ملتان این اے 148 احمد حسن ڈہڑ کو ٹکٹ کنفرم ملتان این اے 149.این اے 150 Pending ملتان این اے 151 ملک عبدالغفار ڈوگر کو ٹکٹ کنفرم ملتان این اے 152 سید جاوید علی شاہ کو ٹکٹ کنفرم ملتان این اے 153 رانا قاسم نون کو ٹکٹ کنفرم وہاڑی این اے 156چودھری فقیر محمد کو ٹکٹ کنفرم وہاڑی این اے 157 سید ساجد علی شاہ مہدی کو ٹکٹ کنفرم وہاڑی این اے 158 میاں عمران دولتانہ کو ٹکٹ کنفرم وہاڑی این اے 159 سعید احمد منہس کو ٹکٹ کنفرم بہاولنگر این اے 160 میاں عبدالغفار وٹو کو ٹکٹ کنفرم بہاولنگر این اے 161 میاں عالم داد لالیکا کا کو ٹکٹ کنفرم بہاولنگر این اے 162 چودھری نورالحسن تنویر کو ٹکٹ کنفرم بہاولنگر این اے 163 چودھری احسان الحق باجوہ کو ٹکٹ کنفرم جہلم این اے 60 چودھری ندیم خادم کو ٹکٹ کنفرم راولپنڈی این اے 55 ملک ابرار احمد کو ٹکٹ کنفرم ابیٹ آباد این اے 16 مرتضیٰ جاوید عباسی کو ٹکٹ کنفرم
اردو
240
137
754
161.9K
Mehmood Ul Hassan がリツイート
‏یارِ من
‏یارِ من@bongoo_1·
دیر تک مل کے روتے رھے راہ میں تُم سے بڑھتا ھوا فاصلہ اور مٙیں. #یارمن #آغوش_ادب
‏یارِ من tweet media
اردو
14
21
124
3.7K
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
8 فروری ووٹ کس کا؟
Naya Pakistan tweet media
اردو
20.2K
2K
13.9K
1.1M
Mehmood Ul Hassan がリツイート
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
اچھا آپ اس جینیس کو تلاش کریں جس نے ان سالوں کو میکڈونلڈ کے بائکاٹ سے ہٹا کے فیصل موورز پر لگا دیا۔۔
اردو
60
123
911
38.9K
Mehmood Ul Hassan がリツイート
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
برٹش کونسل کے مطابق اس سال او لیول کے امتحان میں ایک لاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔ او لیول میں آٹھ مضامین کی امتحانی فیس 211000 روپے ہیں۔ اس طرح صرف ایک او لیول کے امتحان میں کیمبرج بورڈ 21 ارب روپے پاکستان سے لے جائے گا۔ جبکہ فیڈرل گورنمنٹ کا پورے سال کا ہائر ایجوکیشن کا بجٹ 6 ارب روپے ہے۔ کہاں صرف ایک امتحان میں ہماری ایلیٹ کلاس 21 ارب خرچ کر دیتی ہے جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کا یہ سات سال کا بجٹ ہے اور اس میں اے لیول ، آئی جی سی ایس ای اور جی سی ایس ای کے طلباء شامل نہیں ہیں اگر سب ملا لیں تو صرف ایک امتحان کی مد میں کیمبرج یونیورسٹی تیس ارب اکٹھے کر لیتی ہے اور مزید جان لیں کہ او لیول ، اے لیول اور آئی جی ایس ای کے امتحانات سال میں دو بار ہوتے ہیں یعنی سال کا تقریباً پچاس ارب روپیہ پاکستان سے صرف ایک یونیورسٹی نکالتی ہے امریکن سکولز ، پاک ترک سکولز اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے کیمپس الگ کمائی کرتے ہیں اور ہم گھر میں گھس کر مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں جبکہ بین الاقوامی تعلیمی ادارے ہمارے نظام کی کمزوریوں سے فایدہ اٹھا کر ہمارے گھر میں گھس کر ہمارا مال بھی لوٹ رہے ہیں اور ہمارے ذہین بچوں کو بھی باہر کھینچ رہے ہیں *دراصل ہمارا سیاست سے ہی نہیں تعلیم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے، (تحریر و تحقیق کامریڈ پرویز فتح)
اردو
75
498
1.3K
102.6K
Mehmood Ul Hassan がリツイート
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
کسی نے پوچھا انسانوں میں سب سے حیرت انگیز چیز کیا ہے؟ جبران خلیل جبران نے جواب دیا: "لوگ بچپن سے بور ہو جاتے ہیں، بڑے ہونے کی جلدی کرتے ہیں، پھر دوبارہ بچے بننے کی آرزو کرتے ہیں، وہ پیسے اکٹھے کرنے کے لیے اپنی صحت کو برباد کرتے ہیں، پھر صحت کو بحال کرنے کے لیے خرچ کرتے ہیں.. وہ مستقبل کے بارے میں فکر مندی سے سوچتے ہیں، اور حال کو بھول جاتے ہیں، اس لیے وہ نہ حال میں رہتے ہیں نہ مستقبل میں.. وہ ایسے جیتے ہیں جیسے وہ کبھی نہیں مریں گے، اور وہ ایسے مرتے ہیں جیسے وہ کبھی جیے ہی نہیں۔ "
اردو
53
142
693
33.5K
Mehmood Ul Hassan がリツイート
Mehwish
Mehwish@mehwish_shah9·
یَار آ جا۔۔! کہ تیرے پَہلُو میں چَین، رَاحت، قَرَار، سَب کُچھ ہے
Mehwish tweet media
Mississauga, Ontario 🇨🇦 اردو
11
14
117
4.2K
Ashraf Chaudhry فاتح ذیابیطس
استاد محترم، آپ کے ملازمین نے یہیں امریکہ بنایا ہوا ہے۔ چیک کریں کہ وہ کس کو بجلی بیچ رہے ہیں۔ میرے گھر میں 3 اے سی 24 گھنٹے چلتے ہیں فرج پنکھے استری لائٹس کمپیوٹرز سب چلتے ہیں بل 68000 آیا ہے۔ میں جس جگہ رہتا ہوں وہاں کا یونٹ بھی مہنگا ہے۔ اس ہاؤسنگ سوسائٹی کا اپنا بھی خرچہ ڈالا ہوتا ہے۔ آپ کے گھر میں لگتا ہے چھوٹے چھوٹے زرداری ہیں
اردو
94
15
353
34.9K
Zeeshan Usmani
Zeeshan Usmani@zeeshanusmani·
بجلی کا بل واقعی ایک خوفناک حقیقت ہے. میرا اسلام آباد میں چھوٹا سا گھر ہے. میں کیونکہ ملک سے باہر رہتا ہوں تو گھر میں صرف کام کاج کرنے والے کچھ ملازم رہتے ہیں. گھر میں آج تک گیس کا کنکشن نہیں لگ سکا. چولہے سلنڈر پر چلتے ہیں اور واشنگ مشین گھر میں ہے نہیں. کوئی ایئر کنڈیشنر نہیں چلتا، کوئی ایئر کولر نہیں چلتا، ایک آدھ ٹی وی چلتا ہے کرکٹ دیکھنے کے لئے صرف کچھ گھنٹوں کے لئے، ایک فریج ہے، کچھ ٹیوب لائٹس، پنکھیں اور چند لیپ ٹاپ. روزانہ 4 سے 6 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ الگ. اس ماہ بجلی کا بل 90,000 روپے آیا ہے جو 300 امریکی ڈالر بنتے ہیں. پاکستان کا فی کس جی ڈی پی 1500 ڈالر ہے تو 20% فی کس جی ڈی پی بجلی کے بل کی نظر ہوگیا. مجھے پاکستان آئے ہوئے دو سال ہوگئے ہیں تو ٹی وی، ریڈیو، ڈیمز جس مد میں بھی ٹیکس لیا جارہا ہے اسکا مجھے کوئی فائدہ نہیں. میرا امریکہ میں الحمدللّه بڑا گھر ہے جو دو ایکڑ زمین پر بنا ہوا ہے. چولہا بھی بجلی پر چلتا ہے اور واشنگ مشین بھی. گھر میں 8 کمرے ہیں اور سب میں جہازی سائز کے ایئر کنڈیشنر لگے ہوئے ہیں جو گرمیوں کی وجہ سے دن و رات چلتے ہیں. سی سی ٹی وی، سیکورٹی کیمرے، گارڈن میں ہائی وولٹیج کی لائٹس الگ. 2 کمپیوٹر سرور ہیں جو 24 گھنٹے چلتے ہیں. 4 کمپیوٹر، 7 لیپ ٹاپ، 17 فونز، 6 فریج اور75 انچ والے 6 ٹی وی بھی ہیں. گھر کا گیزر بھی بجلی پر چلتا ہے اور گھاس کاٹنے والی مشین بھی. آخری مرتبہ لائٹ 2 سال پہلے گئی تھی 27 منٹ کے لئے جب طوفان میں محلے والوں کا کھمبا گر گیا تھا. ان سب کے باوجود بجلی کا بل 175 ڈالر آیا ہے. امریکہ میں فی کس جی ڈی پی 70,000 ڈالر ہے تو بجلی کا بل ہوا .0.25% جی ڈی پی کا. امریکہ میں بجلی ہی ملک سے کم از کم 10 گنا سستی ہے اور تنخواہ کم از کم 50 گنا زیادہ. پھر آپ کہتے ہیں کے پاکستان سستا ملک ہے اور ملک میں بزنس کرو. #bijlikabill #electricitybills
Zeeshan Usmani tweet media
اردو
570
2.1K
7.2K
486.9K
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
فرض کریں یہ گاڑیاں نہیں بلکہ پاکستانی سیاستدان ہیں، کالا رنگ کرپٹ ہونے کی علامت ہے اور سفید رنگ صادق و امین ہونے کی تو پھر آپ کے نزدیک یہ سفید رنگ والا سیاستدان کون ہو سکتا ہے؟ 1️⃣ سراج الحق 2️⃣ مولانا فضل الرحمٰن 3️⃣ عمران خان 4️⃣ نواز شریف 5️⃣ شہباز شریف 6️⃣ آصف علی زرداری اپنی رائے کا اظہار کریں
Komail Ahmad Muaviah tweet media
اردو
834
41
263
30.1K
Mehmood Ul Hassan がリツイート
عبدالرشیداعوان
یہ ہے وہ بھیڑیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آ فیسر میجر اعجاز شاہ ، جو نشے کی حالت میں یونیورسٹی کی ایک لڑکی کو عیاشی کے لیے لےجاتے ہوئے پکڑا گیا @CMShehbaz @SirajOfficial @ShamsAmjadJI @Qaisarsharif555 #تعلیمی_اداروں_کوان_بھیڑیوں_سےپاک_کرو
عبدالرشیداعوان tweet mediaعبدالرشیداعوان tweet media
اردو
1
36
30
480
Mehmood Ul Hassan
Mehmood Ul Hassan@GghsPef·
ایک ہوٹل کے باہر بورڈ لگا تھا کہ کھانا آپ کھائیں بل آپ کا پوتا ادا کرے گا حکومت نے سچ کر دکھایا ۔ریڈیو دادا جی سنا کرتے تھے فیس ہم ادا کریں گے🤣😂😁 @shahbazsharif @najamsethi @najamwalikhan @ImranKhanPTI
Mehmood Ul Hassan tweet media
اردو
1
0
2
135
Mehmood Ul Hassan がリツイート
Hasan Shabbir
Hasan Shabbir@professor_Hasan·
شاید آپ جانتے نہیں۔ یہ پچھلے دس سالوں کی سب سے بڑی خبر ہے۔ یہ سی پیک سے بھی بڑا پروجیکٹ ہے۔ پاکستان ، ازبکستان اور افغانستان کے درمیان ریل پروجیکٹ کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس تاریخ ساز پروجیکٹ سے پاکستان لینڈ لاکڈ افغانستان، سینٹرل ایشیا اور روس کو گرم پانیوں اور سی پیک تک رسائی دے رہا ہے۔ کل ہم اِس پروجیکٹ میں بھارت کو بھی شامل کر سکتے ہیں۔ صرف اس ایک پروجیکٹ سے پاکستان کا جی ڈی پی ساڑھے تین سو بلین ڈالر سے بڑھ کر چند سالوں میں ہزار بلین ڈالرز تک بلکہ اس سے اوپر بھی جا سکتا ہے ۔ پاکستان میں رشین اور وسط ایشیا کی پروڈکٹس آنے سے مہنگائی میں شدید کمی آئے گی۔ ہماری ڈالر پر انحصاری میں بھی کمی آئے گی اور پاکستان ریل لینک کے ذریعے یورپ سے بھی کنیکٹ ہو جائے گا ۔ ٹورزم نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔ جبکہ خطے کا ڈی این اے بھی تبدیل ہو جائےگا۔ انشاء اللہ آنے والا کل بہت بہتر ہوگا۔ انتہائی اہمیت کی حامل اِس خبر کو فضول خبروں میں گم نہ ہونے دیں
Hasan Shabbir tweet media
اردو
539
2.4K
7.3K
499.1K