Faiz Rasool Rind retweetledi

@MohsinnaqviC42
@GovtofPunjabPK
@SchoolEduPunjab
@EduMinistryPK
محترم جناب وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی صاحب
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن سے وابستہ 7500 سکولز اور اس سے منسلک لاکھوں اساتذہ فاقوں پر مجبور ہیں آپ سے درمندانہ گذارش ہے فوری نوٹس لیں ۔

اردو

















