Sabitlenmiş Tweet
⫷𒈞❂༼محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
347K posts

⫷𒈞❂༼محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸
@MI_RYK
اے ایمان والو: ﷲ تعالٰی کی اطاعت کرو اور اُس کے رسول کی اطاعت کرو اور (نافرمانی کر کے) اپنے اعمال کو برباد نہ کرو- 🎋سورۃ محمد، آیت نمبر : 33🎋
Rahimyar Khan, Pakistan Katılım Mayıs 2020
17.8K Takip Edilen21.5K Takipçiler
⫷𒈞❂༼محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸ retweetledi

#پاکستان
@tarar_4
🌹
@MI_RYK
@M0HAMDI
@_Rai72
@Iqb_66
@taari_baba
@Neeli57
@DrSalwa_1

'بیوی نے کہا: '' بھائی! میرا خاوند کوئی نیک آدمی تو تھا نہیں ۔ ''میں اسکی کوئی خاص خوبی بیان تو نہیں کر سکتی، ہاں.! مگر اس کی ایک عادت ضرور تھی کہ وہ ہمارے ہمسایہ میں ایک غریب بیوہ عورت اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ رہتی ہے۔!!میرا شوہر روزانہ بازار جاتا تو جو چیز اپنے بچوں کے کھانے پینے کے لئے لاتا وہی چیز اس بیوہ اور اس کے یتیم بچوں کیلئے بھی لے آتا، اور اس کے دروازے پر رکھ کر اسے آواز دیتا ۔’’ اے بہن! میں نے کھانا باہر رکھ دیا ہے، اْسے اٹھا لو‘‘ وہ بیوہ عورت کھانا اٹھاتی اور آسمان کی جانب سر اٹھا کر دیکھتی اور کہتی:’’اے اللہ رب العزت! آج پھر اس نے میرے بھوکے بچوں کو کھانا کھلایا... اے اللہ رب العزت! اس کا خاتمہ ایمان پر فرما‘‘۔ میری نظر میںیہ سبق ہم سب کے لیے ہے ۔زندگی تو جیسے تیسے بہرحال گزر ہی جاتی ہے، لیکن جس قدر ممکن ہو، مستحق اور غریب لوگوں کی مدد کتنی چاہیئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہر طرح کی برائیوں سے محفوظ ر کھے اور ہمارا خاتمہ بھی ایمان پر فرمائے ، امین ثم امین۔
اردو
⫷𒈞❂༼محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸ retweetledi

جب کوئی حرکت نہیں ہوئی تو اسے معلوم ہوا کہ پھل فروش کی روح حالت ِ سجدہ ہی میں پرواز کرچکی ہے۔ پھل فروش کی موت پر بزنس مین کو بڑا رشک آیا اور وہ رو پڑا کہ:'' یہ تو بڑے نصیب کی موت ہے، کاش! ایسی موت میرے نصیب میں بھی ہوتی۔ اس خوش قسمت انسان کو غسل دیا گیا، خانہ کعبہ میں ہی اس کی نماز جنازہ ادا کی گئی، ہزاروں فرزندان توحید نے اس کا جنازہ پڑھا ۔وفات کی اطلاع اسکے گھر والوں کو دی جا چکی تھی، بزنس مین نے اس کے گھر کا تمام خرچہ اپنے ذمہ لے لیا۔پھل فروش کی بیوی سے تعزیت کرنے کے بعد بزنس مین نے پھل فروش کی بیوی سے کہا: میں جاننا چاہتا ہوں کہ تمہارے شوہر کی ایسی کونسی عادت یا نیکی تھی کہ اس کا انجام اس قدر عمدہ ہوا اور اسے حرم ِشریف میں سجدہ کی حالت میں موت آئی؟ ''
اردو
⫷𒈞❂༼محـͥـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــــدی༽❂𒈞⫸ retweetledi

‘‘ صاحب حرم چھوڑنے سے پہلے میں دو رکعت نفل ادا کرنا چاہتا ہوں، نجانے دوبارہ عمرہ کرنانصیب ہو یا نہ ہو ۔’’بزنس مین کو اس پر کیا اعتراض ہوتا ۔اس نے کہا: نفل پڑھو اور بڑے شوق سے پڑھو‘‘۔پھل فروش نے اس کے سامنے نفل ادا کرنے شروع کر دئیے۔ جب سجدہ میں گیا تو اس کا سجدہ طویل سے طویل تر ہوتا چلا گیا۔!!جب کافی دیر گزرگئی تو بزنس مین نے اسے ہلایا،
اردو