Umme Hani💚💚
12.5K posts


عمران خان نے ایسے شخص کو سیکرٹری جنرل لگایا ہے جس کے ساتھ کبھی اس کا منشی بھی نہیں ہوتا اتنا اکیلا آدمی تنہائ کے فوائد پر لیکچر کیلئے بھرتی ہو سکتا ہے لیکن سب سے بڑی سیاسی جماعت کا انتظامی عہدیدار نہیں ہو سکتا، آج جب ILF کے سینکڑوں وکیل سپریم کورٹ جسٹس جہانگیری سے اظہار یکجہتی کےلیے ہونے چاھئے تھیں یہ اکیلے مست بھینسے کی طرح عدالت پہنچ گئے، آج عدلیہ اگر قید میں ہے تو بڑی وجہ یہ ہے کہ جج صاحبان کو تنہا چھوڑ دیا گیا وکلاء سیاسی جماعتیں ایسے لوگوں کے پاس ہیں جن کی کوئ حیثیت نہیں اور جو صرف ایک liability ہیں!!
Sheraz Ahmad Sherazi@Sherazi_Silmian
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ بھی پہنچ گئے
اردو

سلمان اکرم راجہ آپ پارٹی میں نئے نئے آئے ہیں، بس آپکو صرف یہ بتانا تھا کہ عمران خان والے بارش، طوفان اور آندھی کو نہیں دیکھتے وہ جلسے میں آجاتے ہیں، بدبو کی بات اتنی اہم تھی کہ آپ نے خان صاحب کو بتا دی لیکن یہ نہیں بتایا کہ میں نے لاہور کے بجائے پشاور میں کمپین کی۔ @salmanAraja

اردو
Umme Hani💚💚 리트윗함

@khalidkmarwat @ImranARaja1 @ImranKhanPTI اس ٹڈے کی نیند حرام ہوگئی ہے کہ کہیں مروت واپس نا جائے 🤣🤣🤣
اردو

پانچ اگست کے کامیاب احتجاج کے بعد پی ٹی آئی کی صفوں میں چھپے سور ایک بار پھر شیرافضل مروت نامی گندگی کو پارٹی میں واپس لانے کے لیے متحرک ہیں
۔۔
شیرافضل نے سرعام خان صاحب @ImranKhanPTI کے گھر کی خواتین پر کیچڑ اچھالا
اسے واپس لانے کے سازش کرنے والے ڈائریکٹ خان صاحب پر حملہ آور ہیں
اردو
Umme Hani💚💚 리트윗함

یہ تھا ہمارے شیر کا، ہمارے گھر، ضلع صوابی میں شاندار استقبال! ✌️✌️
جب افضل مروت صاحب ہمارے درمیان آئے تو ایسا لگا جیسے ایک نئی روح، ایک نیا ولولہ، عوام کے اندر دوڑ گیا ہو۔ اُنہیں دیکھ کر فضا نعروں سے گونج اُٹھی، ہر طرف صرف ایک ہی آواز تھی
"مروت صاحب زندہ باد!"
"عمران خان کے شیر کو سلام!"
یہ مناظر صرف ایک سیاسی استقبال نہیں تھے، بلکہ یہ اُس محبت، عقیدت اور اعتماد کا مظاہرہ تھا جو عوام کو شیر افضل مروت خان جیسے بہادر، بے لوث اور وفادار لیڈر سے ہے۔
@sherafzalmarwat مروت صاحب آپ صرف خیبر پختونخواہ کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے شیر ہیں۔ آپ حق اور سچ کے راستے پر کھڑے وہ علمبردار ہیں جنہوں نے ہر آندھی، ہر طوفان کا مردانہ وار مقابلہ کیا۔ آپ عمران خان کے اصل سپاہی ہیں، وہ سپاہی جو نہ جھکتے ہیں، نہ بکتے ہیں، اور نہ ہی پیچھے ہٹتے ہیں!
آپ کا نام ہی حوصلہ ہے۔ آپ کی موجودگی ہی عزم ہے۔
پاکستان کی سرزمین کو آج آپ پر فخر ہے۔
#شیر
#بہادر
#وفادار
#افضل_مروت_خان
@HijaziSidra @RehanKhan804 @PTIofficial
اردو
Umme Hani💚💚 리트윗함

سول سپریمیسی کے حقیقی علمبردار عظیم شیرافضل خان کا قومی اسمبلی میں دبنگ خطاب ۔شیرافضل خان ہی اِس فرسودہ سسٹم کو للکار سکتے اِس شخص اربوں ٹکرا کر خان کیساتھ حقیقی وفا نبھاٸی ھے ورنہ ایسا کونسا منصب ھے جہاں شیرافضل خان نہیں بیٹھ سکتا؟
@sherafzalmarwat
اردو

@sherafzalmarwat لیکن منافقین اور استین کے سانپ کبھی نہیں چاہیں گے کہ اپ خان کی آزادی کے لئے تحریک کو لیڈ کرین
اردو
Umme Hani💚💚 리트윗함

ایسی مضبوط آوازیں حقیقی تبدیلی کی علامت ہوتی ہیں۔ 'تھانیدار بے غیرت' کہنا صرف الفاظ نہیں، بلکہ ظالم نظام کے خلاف ایک زور دار احتجاج ہے۔ ایوان میں گونجتی تالیاں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ حق کی آواز کو دبانا ممکن نہیں۔#قوم_جاگ_چکی_ہے
@sherafzalmarwat
اردو

سہی تو کہا ہے، ورنہ پھر پی ٹی آئی اور دوسری پارٹیوں مین فرق کیا رہے گا
Siasat.pk@siasatpk
"میں عمران خان کا اندھا پیروکار نہیں ہوں، میں سپریم کورٹ کا وکیل ہوں، ممبر قومی اسمبلی ہوں، اِس نظام میں جج رہا ہوں، یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان جس کو نامزد کردیں، میں مان لوں، مجھے قائل کریں گے تو مانوں گا۔ رؤف حسن اور فردوس شمیم نقوی کونسے لوگ ہیں؟ یہ قیادت ہوتی ہے"۔ سلمان اکرم راجہ سے متعلق سوال پر شیرافضل مروت کا جواب Video: siasat.pk/threads/928144/
اردو

@sherafzalmarwat جناب، ایاز صادق بھی اسی کرپٹ سسٹم کا حصہ ہے، زیادہ امید نا رکھین اس سے
اردو

آیاز صادق صاحب کے سپیکر ہوتے ہوئے یہ تیسرا واقعہ ہے ، جن لوگوں نے ارکان پارلیمان کی بے توکری کی ان کو کٹہرے میں لایا جائے ، پولیس منہ اٹھا کر آجاتی ہے ، ان لوگوں نے پارلیمان کو مندر کا گھنٹہ بنا دیا ہے ، اسپیکر کو اس دفعہ ان لوگوں کو سزا دینی چاہیے اس کے لیے کمیٹی بنائی جائے ، شیر افضل خان مروت ۔۔۔!!!
اردو
Umme Hani💚💚 리트윗함


@PakPresenter یے پی ٹی آئی کی زرداری ہے، جیسے زرداری بینظیر کے بعد پارٹی کا مالک بن گیا، اس کا بھی وہی فیوچر پلان ہے
اردو
Umme Hani💚💚 리트윗함

اگر شیر افضل مروت بول پڑا… تو دیکھنا کون کون سا "عورت کارڈ" نکلے گا!
علیمہ بی بی! غیرت ہوتی، ایجنسیوں سے سمجھوتہ نہ کیا ہوتا… تو آپ کا "لگڑ بگا" آج آزاد نہ پھرتا!
حسن نیازی جیل میں، لگڑ بگا آزاد—دونوں ایک ہی کیس میں نامزد! یہ کون سا انصاف ہے
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas
شیر افضل مروت جیسے لوگ بے شرم ہیں، ان کو TV پر بیجھا جاتا ہے کہ عمران خان کی فیملی پر حملہ کرو، اس کا ذہنی توازن خراب ہے اس کی بات کرکے وقت ضائع نا کریں، علیمہ خان
اردو

@sherafzalmarwat Welcome back
باربار خان کی آزادی کی تحریک چلانے کی زمیداری لینے کے لئےptiسے نا کہیں جب ورکرز,فیملی اور پارٹی لیڈر شپ خان کو جیل مین رکھنے پر راضی ہیں توآپ کیون خان کی آزادی کے لئے تڑپ رہے ہیں پرسکون رہین اور دیکھتے جائیں آہستہ آہستہ یہ سارے زلیل ہونگے جنہونے بھی آپکے ساتھ براکیا
اردو






