zoya khan ☘️

58.4K posts

zoya khan ☘️ banner
zoya khan ☘️

zoya khan ☘️

@khanachu5

가입일 Ekim 2018
167 팔로잉4.2K 팔로워
zoya khan ☘️ 리트윗함
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
پریس ریلیز پاکستان تحریکِ انصاف ٹریڈرز وِنگ اسلام آباد ریجن پاکستان تحریکِ انصاف ٹریڈرز وِنگ کام اہم اجلاس اور پریس کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی جِس میں فیصلہ کیا گیا کہ 7 اپریل بروز منگل اڈیالہ میں بھرپور تعداد میں شرکت کی جائے گی۔ پاکستان تحریکِ انصاف ٹریڈرز وِنگ اسلام آباد بھرپور تعداد میں شرکت کرے گی۔ @PTIofficial @PTIOfficialISB #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
6
23
50
1.1K
zoya khan ☘️ 리트윗함
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسفند یار خان کاکڑ کی قیادت میں نیشنل ہائی وے باچا خان چوک کے مقام پر مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے. #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad) tweet media
اردو
0
11
20
826
zoya khan ☘️ 리트윗함
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
پاکستان فیصلہ کرے تو منظر بدل سکتا ہے! کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے میرے پاکستانیو۔ 🇵🇰 PTI کی اصل طاقت (الیکٹیبل + ٹکٹ ہولڈر + فارم 47): KP: 90 ایم پی ایز + 35 ایم این ایز + 6 سینیٹرز → 15–20K Punjab: 95 ایم پی ایز + 15–20 ایم این ایز + 2–3 سینیٹرز → 18–22K Balochistan: 8–10 ایم پی ایز + 1–2 ایم این ایز → 1.5–2K Sindh: 8–10 ایم پی ایز + 2–3 ایم این ایز → 1.8–2.5K 🔥 کل ≈ 37–46K لوگ 💥 جو جیل میں ہیں یا مفرور ہیں وہ بھی اپنے حلقوں سے لوگ جمع کرا سکتے ہیں 📅 7 اپریل فیصلہ کرے گا: کون صرف باتیں کرے گا… اور کون میدان میں نکلے گا!
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈@Saqib7epro

📊 کے پی کے فیصلہ کرے تو منظر بدل سکتا ہے! خیبر پختونخوا میں: 🔹 90 ایم پی ایز 🔹 35 ایم این ایز 🔹 6 سینیٹرز اگر ہر نمائندہ صرف 50 لوگ بھی لے آئے تو: 90 × 50 = 4500 35 × 50 = 1750 6 × 50 = 300 📌 کل = 6280 لوگ 👉 صرف ایک صوبہ… اور 6 ہزار سے زائد لوگ اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں! 🔥 سوال یہ نہیں کہ لوگ ہیں یا نہیں… 🔥 سوال یہ ہے کہ نیت اور قیادت کتنی سنجیدہ ہے؟ 7 اپریل فیصلہ کرے گا کہ کون صرف باتیں کرتا ہے… اور کون میدان میں نکلتا ہے۔۔

اردو
0
10
13
309
zoya khan ☘️
zoya khan ☘️@khanachu5·
📊 کے پی کے فیصلہ کرے تو منظر بدل سکتا ہے! خیبر پختونخوا میں: 🔹 90 ایم پی ایز 🔹 35 ایم این ایز 🔹 6 سینیٹرز اگر ہر نمائندہ صرف 50 لوگ بھی لے آئے تو: 90 × 50 = 4500 35 × 50 = 1750 6 × 50 = 300 📌 کل = 6280 لوگ 👉 صرف ایک صوبہ… اور 6 ہزار سے زائد لوگ اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں! 🔥 سوال یہ نہیں کہ لوگ ہیں یا نہیں… 🔥 سوال یہ ہے کہ نیت اور قیادت کتنی سنجیدہ ہے؟ 7 اپریل فیصلہ کرے گا کہ کون صرف باتیں کرتا ہے… اور کون میدان میں نکلتا ہے۔۔
اردو
0
0
0
27
zoya khan ☘️ 리트윗함
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
پنجاب میں: 🔹 95 ایم پی ایز 🔹 15–20 ایم این ایز 🔹 2–3 سینیٹرز اگر ہر نمائندہ صرف 50 لوگ بھی لے آئے: 📌 کل ≈ 5900 لوگ 👉 صرف پنجاب… اور ہزاروں لوگ اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں! 500 سے زائد ٹکٹ ہولڈر یا امیدواران بھی ہیں ان الیکٹڈ لوگوں کے علاوہ جو بلکل کام نہیں کر رہے ۔ 🔥 سوال یہ نہیں کہ لوگ ہیں یا نہیں… 🔥 سوال یہ ہے کہ قیادت کتنی سنجیدہ ہے؟ 👉 جو جیل میں ہیں یا مفرور ہیں وہ بھی اپنے حلقوں سے لوگ نکلوا سکتے ہیں! 📅 7 اپریل فیصلہ کرے گا کہ کون مستقبل میں پی ٹی آئی کے ساتھ جڑا رہے گا ۔۔
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈@Saqib7epro

📊 کے پی کے فیصلہ کرے تو منظر بدل سکتا ہے! خیبر پختونخوا میں: 🔹 90 ایم پی ایز 🔹 35 ایم این ایز 🔹 6 سینیٹرز اگر ہر نمائندہ صرف 50 لوگ بھی لے آئے تو: 90 × 50 = 4500 35 × 50 = 1750 6 × 50 = 300 📌 کل = 6280 لوگ 👉 صرف ایک صوبہ… اور 6 ہزار سے زائد لوگ اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں! 🔥 سوال یہ نہیں کہ لوگ ہیں یا نہیں… 🔥 سوال یہ ہے کہ نیت اور قیادت کتنی سنجیدہ ہے؟ 7 اپریل فیصلہ کرے گا کہ کون صرف باتیں کرتا ہے… اور کون میدان میں نکلتا ہے۔۔

اردو
1
9
15
644
zoya khan ☘️ 리트윗함
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
📊 کے پی کے فیصلہ کرے تو منظر بدل سکتا ہے! خیبر پختونخوا میں: 🔹 90 ایم پی ایز 🔹 35 ایم این ایز 🔹 6 سینیٹرز اگر ہر نمائندہ صرف 50 لوگ بھی لے آئے تو: 90 × 50 = 4500 35 × 50 = 1750 6 × 50 = 300 📌 کل = 6280 لوگ 👉 صرف ایک صوبہ… اور 6 ہزار سے زائد لوگ اڈیالہ پہنچ سکتے ہیں! 🔥 سوال یہ نہیں کہ لوگ ہیں یا نہیں… 🔥 سوال یہ ہے کہ نیت اور قیادت کتنی سنجیدہ ہے؟ 7 اپریل فیصلہ کرے گا کہ کون صرف باتیں کرتا ہے… اور کون میدان میں نکلتا ہے۔۔
اردو
9
21
30
1.6K
DG ISPR
DG ISPR@OfficialDGISPR·
On 1 April 2026, movement of a group of khwarij along Pakistan-Afghanistan border in North Waziristan District was picked up by the security forces. Own troops effectively engaged this group of khwarij. As a result of precise and skillful engagement, eight khwarij belonging to Indian proxy, Fitna al Khwarij were sent to hell. Weapons and ammunition were also recovered from Indian sponsored killed khwarij. The engagement once again substantiate our repeated stance regarding abject failure of Afghan Taliban regime to ensure effective border management on their side of the border. Afghan Taliban Regime must fulfil its obligations and deny the use of Afghan soil by khwarij and involvement of its citizens in terrorism inside Pakistan. The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers. Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
DG ISPR tweet media
English
1.8K
307
1.3K
99K
zoya khan ☘️ 리트윗함
Hasanbajwa (D Information secretary pti Islamabad)
میرے پاکستانیوں اب وقت آگیا ہے یہ جو چور ڈاکو ہمارے اوپر مسلط کیے گئے ہیں اِن کو گریبانوں سے پکڑ کر باہر نکالنے کا۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
1
18
25
951
zoya khan ☘️ 리트윗함
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈
@PTIofficial پی ٹی آئی آفیشل اب ختم ہو چکی ہے کنٹرولڈ سپیس اور مرضی کے سپیکر اور نان سیریس گیسٹ جو صرف اپنی تقریر سنا کر چلے جاتے ہیں اتنا ٹائم ضائع کروایا سارے کام چھوڑ کر آئے لیکن یہاں پر وہی ہوا آپ لوگوں کو اپنی پوزیشن چھوڑ دینی چاہیے اگر نہیں کر سکتے تو ۔
اردو
4
11
19
432
zoya khan ☘️ 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات: "ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ اگر مذاکرات میں ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے بات ٹھوس انداز میں آگے بڑھتی ہے تو اسلام آباد میں ہمارا احتجاج celebrations میں بدل جائے گا۔ جمعے سے ہمارے قافلے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے! تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ہم نے احتجاج اور مذاکرات کے لیے اپنا تین نکاتی ایجنڈا دیا ہوا ہے۔ جب دوسری پارٹی اپنے نکات سامنے رکھے گی تو بات کریں گے۔ مذاکرات ان کے ساتھ ہوں گے جن کے پاس طاقت ہے۔ اب آپ خود سوچ لیں کہ طاقت کس کے پاس ہے؟ فروری کے بعد میں نے دو کالز دی ہیں۔ چار اکتوبر کو صرف اپنی پارٹی کو نکلنے کی کال دی اور چوبیس نومبر کو پوری قوم کو نکلنے کی کال دی ہے۔ کیونکہ یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے- ملک آئین کے تحت نہیں چلایا جا رہا۔ اگر ملک آئین کے مطابق چلتا تو ملک کی سب سے بڑی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جاتا۔ تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ ہمارا نشان تک چھین لیا گیا اس کے باوجود ہم 8 فروری کو ہونے والا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جیتے۔ الیکشن فراڈ کو ہوئے ہوئے دس مہینے گزر گئے ہیں اتنا عرصہ گرنے کے باوجود الیکشن ٹربیونلز نے اور خصوصاً پنجاب میں کتنے کیسیز کا فیصلہ کیا ہے؟ ہمارے ورکرز اور رہنماء ڈیڑھ سال سے جھوٹے مقدمات میں بغیر کسی ثبوت کے جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ انکی ضمانتیں کیوں نہیں لی جاتیں؟ کہا جاتا ہے کہ میں نے فوج پہ حملہ کرنے کی بات کی۔ میری ویڈیوز موجود ہیں میں نے کبھی کسی پہ حملہ کی ترغیب نہیں دی۔ جب نو مئی کو رینجرز کی طرف سے مجھے غیر قانونی طور پہ اغوا کیا گیا تو اس کے مناظر عوام کے سامنے آئے جس پہ ردعمل آیا۔ میں تو ان کی تحویل میں تھا، مجھے کیسے علم ہوتا کہ باہر کیا کیا ہوا؟ نہتی عورتیں، بچے فوج پہ کیسے حملہ آور ہو سکتے ہیں؟ کیا یاسمین راشد ٹینک پہ سوار تھیں جو انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کر دیا؟ ان کی ویڈیوز بھی موجود ہیں جن میں مسلسل پرامن رہنے کی تلقین کر رہی ہیں- صرف ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ ساتھ Political Engagement ہونا لازم ہوتا ہے- ملک میں صرف تحریک انصاف ہی واحد وفاقی پارٹی ہے جو کہ دہشت گردی کے مسئلے سے سیاسی طور پہ نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ملک کو صرف عوامی مینڈیٹ رکھنے والی سیاسی قوتیں ہی اکٹھا رکھ سکتی ہیں۔"
اردو
702
13.7K
27.8K
646.2K
zoya khan ☘️ 리트윗함
⚡Shahid✨
⚡Shahid✨@warrior4peace2·
کیا انقلاب ایسے آتا ہے؟ کیا انقلاب کے لیے رجسٹریشن ضروری ہوتی ہے؟ کیا قانون کا اتنا احترام کرنا ہوتا ہے کہ ایک گملہ بھی نہ ٹوٹے؟ بڑے بڑے جلسوں میں صرف لیڈر کی تصویر بیچ میں رکھ کر نعرے لگانا کافی ہوتا ہے؟ لیڈر جیل میں ڈٹا ہوا ہے، مگر ہمیں کوئی جلدی نہیں۔ وہ ہمارے لیے کھڑا ہے، اور ہم صرف باتوں میں اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جو جانثار مارے جائیں یا اغوا ہو جائیں، کیا ان کے خاندانوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینا ہی وفاداری ہے؟ اور پھر انہی چہروں کے ساتھ ہر جگہ جانا، انہی لوگوں سے سلام دعا میں فخر محسوس کرنا جو ہمارے لیڈر کو قید کیے ہوئے ہیں— کیا یہی اصول ہیں اس انقلاب کے؟ ایسا انقلاب جہاں نہ لیڈر کی صحت کی فکر، نہ عمر کی، نہ اس کے خاندان کی… اور ایسی حکمتِ عملی کہ عوام کبھی ایک نقطے پر جمع ہی نہ ہو سکیں— یہ کیسا انقلاب ہے؟ یہ وہ انجام ہے جہاں آخر میں ایک بڑا جنازہ ہوتا ہے، اور نعرہ یہی رہ جاتا ہے: “لیڈر تا قیامت زندہ رہے گا” پھر وہی پرانی باریاں، وہی نظام، وہی تماشہ… اللہ نہ کرے ایسا ہو۔ اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے، یا تو عقل آ جائے… یا کوئی ایسا طوفان اٹھے جو سب بدل دے @mareenasyeda @MoeedNj @jatti804 @awkwardtal17798 @ChTab1_UK @SHABAZGIL @danial_cristal @MWSSSMW @CivisResistere @ChohanGujjar529 @FaizaSPTI @ImranImran76450 @pakmessenger10 @Enerti_a @Faruqniazi @IamQurat_UlAin @khanachu5 @Sa7ps @RealWaqarMaliks
⚡Shahid✨ tweet media
اردو
4
7
11
316
Comrade A.S. Khan
Comrade A.S. Khan@ayesha20907·
پٹواریوں میں شلوار پہننے کا کلچر ختم ہونے پہ پٹواریوں کو لعنت بھری مبارکباد
Comrade A.S. Khan tweet media
اردو
2
1
13
238
zoya khan ☘️ 리트윗함
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور ہمدردوں سے میرا ایک انتہائی اہم اور مخلصانہ سوال ہے۔ محترمہ علیمہ خان صاحبہ نے 7 اپریل کو اڈیالہ جیل کے باہر 10 ہزار تنظیمی عہدیداروں کا واضح ٹارگٹ دیا ہے کہ وہ ایک منظم اور مضبوط اجتماع کے ذریعے عمران خان صاحب سے ملاقات کا دباؤ ڈالیں اور ان کی صحت کا احوال بھی معلوم کریں۔ یہ کال تحریک کے لیے بہت اہم ہے۔ لیکن صرف دو دن بعد، یعنی 9 اپریل کو، تحریک انصاف نے راولپنڈی کے ناصر باغ میں جلسہ عام کا اعلان کر دیا ہے۔ میرا سوال یہ ہے: کیا اس مختصر وقفے میں علیمہ خان صاحبہ کی دی گئی 10 ہزار کی ٹارگٹ پوری طرح پورا کیا جا سکے گا؟ کیا ناصر باغ جلسے کی وجہ سے اڈیالہ جیل والا اجتماع متاثر تو نہیں ہو جائے گا؟ ہم سب جانتے ہیں کہ جب بھی تحریک کوئی بڑا جلسہ، ریلی یا احتجاج کا پروگرام رکھتی ہے تو اس سے پہلے ہمارے کارکنوں پر شدید کریک ڈاؤن کیا جاتا ہے۔ گرفتاریاں ہوتی ہیں، اہلِ خانہ کو تنگ کیا جاتا ہے، اور چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کیا جاتا ہے۔ تو کیا یہ زیادہ مناسب نہ ہوتا کہ ناصر باغ کا جلسہ ایک ہفتہ یا دس دن کے وقفے کے بعد رکھا جاتا؟ اس طرح ہم مکمل تیاری کے ساتھ 7 اپریل کو اڈیالہ جیل کے باہر 10 ہزار لوگوں کا منظم اور پرامن اجتماع کر پاتے، جو عمران خان صاحب کے لیے حقیقی دباؤ بھی بنتا اور ان کی صحت کا احوال بھی معلوم ہوتا۔ یہ کوئی تنقید نہیں، صرف ایک مخلص کارکن کی فکر مندی اور تجویز ہے۔ ہم سب ایک ہی مقصد کے لیے ہیں — عمران خان صاحب کی رہائی اور پاکستان کی بقا۔ اس لیے قیادت سے گزارش ہے کہ دونوں پروگراموں کے درمیان مناسب وقفہ رکھا جائے تاکہ دونوں ہی کامیاب اور موثر ثابت ہوں۔ تحریک زندہ باد! خان زندہ باد!
اردو
13
36
92
2.7K
zoya khan ☘️ 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Sharifs act as Royal family and treat people of Pak as their subjects. Maryam acting as PM without any legal constitutional powers S
English
346
1.5K
3.9K
0
zoya khan ☘️ 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Inexplicable why private citizen Maryam getting official protocol with police saluting as she goes to appear before criminal investigation?
English
2.6K
4.8K
15.2K
0
zoya khan ☘️ 리트윗함
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی میں آج ختم کر رہا ہوں- پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے پاس مکمل اختیارات ہیں، وہ ایک نئی مختصر کمیٹی بنائیں جو سیاسی حکمت عملی وضع کرے اور اس پر عملدرآمد کروائے- شاہد خٹک کو قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کا پارلیمانی لیڈر نامزد کرتا ہوں۔ پاکستان بار کے انتخابات میں تحریک انصاف متحد ہو کر ان امیدواروں کی بھر پور حمایت کرے جنھیں سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نامزد کریں۔ خیبر پختونخوا کے وکلأ، بارز اور ILF کے معاملات کا سہیل آفریدی خود جائزہ لیں اور بہتری کے لیے ضروری فیصلے خود کریں۔ زراعت ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے اس کا موجودہ حال پریشان کن ہے۔ کسانوں کے حقوق پر جس طرح ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے، اس پر انتہائی افسوس ہے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 2 of 2
اردو
903
21.5K
36.6K
1.2M
zoya khan ☘️ 리트윗함
Noreen Niazi
Noreen Niazi@Noreen_KhanPK·
یہ نظام گر رہا ہے، پی ٹی آئی نے نکل کر بس آخری دھکا دینا ہے-
اردو
341
1.4K
5.8K
102.6K
𝙐𝙈𝘼𝙍
𝙐𝙈𝘼𝙍@Umar8804·
2 دن سے بہت اچھے سے زہن سازی کی جائے رہی ہے انصافینز کی! خان صاحب کی صحت ، رہائی اور ممکنہ تحریک جو کہ شروع ہونے کو ہے سارے معاملے سے فوکس ہٹا کر اپنی پسندیدہ ذاتی شخصیات کو عہدوں پر لانے کی زہن سازی اور بحث زیر غور ہے! او کون لوگ او تسی؟؟
اردو
2
8
17
468