ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅

29.1K posts

ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 banner
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅

ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅

@0MNS23

🌷نون میرا جنون🌷

Katılım Mart 2020
4.8K Takip Edilen4.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 tweet media
فارسی
2
11
19
0
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
پاکستان کو خوشی ہے کہ ایران اور امریکا نے پاکستان پر اعتماد کیا ۔ پاکستان آنے والے دنوں میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات host کرے گا یہ پاکستان کے لئے باعث عزت ہے ۔ چائنا بھی امن مذاکرات کروانے پر پاکستان کو سپورٹ کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار Brilliant, Brilliant And congratulations Ishaq Dar sahb.also wishing u speedy recovery from a slight arm fracture you got today. All is well that ends well. Hero. ✌🏼✌🏼💕
اردو
64
641
2.1K
19K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
I am pleased to share a great news that the Government of Iran has agreed to allow 20 more ships under the Pakistani flag to pass through the Strait of Hormuz; two ships will cross the Strait daily. This is a welcome and constructive gesture by Iran and deserves appreciation. It is a harbinger of peace and will help usher stability in the region. This positive announcement marks a meaningful step toward peace and will strengthen our collective efforts in that direction. Dialogue, diplomacy, and such confidence-building measures are the only way forward. @JDVance @SecRubio @araghchi @SteveWitkoff
English
2.3K
5.7K
23K
2.3M
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ذوالفقار علی مہتو نے یوتھڑوں کی دھجیاں اڑا دیں youtube.com/watch?v=axtt2T…
YouTube video
YouTube
اردو
4
27
93
2.8K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پاکستان سے جی ایس سٹیٹس معطل کروانا ہے پاکستان کا نام فیٹف گرے لسٹ میں لانا ہے پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام منسوخ کروانا ہے پاکستان کے ساتھ ہر جنگ میں دشمن کے ساتھ کھڑا ہونا ہے اور یہی وجہ ہے کہ عمران خان کا ہر حامی ٹیریان وائٹیا ہے
Raja Kabeer ™ tweet media
اردو
25
413
1.2K
8.5K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
چوہدری شاہد محمود
جن پٹواریوں پر اس بدتمیز یوتھیے کی ہمدردی کا بھوت سوار ھے وہ بھائی اس ہیجڑے نسیم شاہ کی یہ وڈیو دیکھے، جب یہ یوتھیا ٹیم میں سلیکٹ بھی نہیں ہوا تھا، جس حرامی کو چھوٹے بڑے کی عزت کرنا نہ آتی ہو اسے فالفور ٹیم سے باہر نکال پھینکنا چاہیے۔۔
اردو
104
386
1.1K
59.3K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
🔵: خواتین کیلئے خود مختاری، طاقت اور صلاحیت میرے دل کے قریب ہے 🔵: آج لوگ کہتے ہیں پنجاب اچھا پرفارم کر رہا ہے، کیوں پر فارم کر رہا ہے؟ اس کے پیچھے محنت ہے "وزیراعلیٰ پنجاب مريم نواز شريف کا ہم وويمن ايوارڈ کی تقریب سے خطاب"
PMLN tweet mediaPMLN tweet media
اردو
5
60
54
1.5K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ایران اور امریکہ اس امر پر راضی ہو گئے ہیں کہ آبنائے ہرمز کی نگرانی پاکستان کرے، جس پر دونوں ملکوں کا اتفاق ہوا ہے۔ ابھی سرکاری طور پر اس کا اعلان ہونا باقی ہے۔ جناب ممتاز بھٹی کا انکشاف
اردو
97
427
2.3K
36.3K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
میں خوش نصیب ہوں کہ میرا وزیراعظم شہبازشریف فیلڈمارشل سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار
اردو
25
172
744
4.7K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Khadim Ali khan Yousaf zai
Khadim Ali khan Yousaf zai@Alikhanyzai·
جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے، @siasatpk نے سامعیہ خان کے نام سے ایک ایسی گھٹیا پوسٹ وائرل کی جس کا پورے انٹرویو میں کہیں ذکر ہی نہیں۔ ویڈیو میں وہ پاکستان کی بہتری اور قیادت کی مضبوطی کی بات کر رہی ہیں، یہ سیاست ڈاٹ ہی کے پی ٹی ائئ کا پراپگینڈا سیل ہے, یہ مسلسل جھوٹ شئیر کرتے ہیں،سامعیہ خان واضح طور پر کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کے حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں اور جنرل عاصم منیر کے ستارے مضبوط ہونے کی بات کررہی ہیں ۔ سامعیہ نے تو استحکام کی بات کی ہے، youtu.be/juZrMDm7NVw?si…
YouTube video
YouTube
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4

یہ کہا ہے سامعہ خان نے ؟ یا پی ٹی آئی والوں نے اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کردیا ؟

اردو
7
29
75
3.6K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
چیف منسٹر بننا میرے لیے اعزاز ہے، لیکن اس سے زیادہ خوشی مجھے اس بات پر ہے کہ یہ پاکستان کی ہر ماں، بہن اور بیٹی کے لیے ایک شناخت اور حوصلہ ہے۔ آج پنجاب میں خواتین کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، پولیس آفیسرز، ڈاکٹرز اور پالیسی میکرز ہیں۔ ہر عورت میں طاقت ہے، آپ نے گھبرانا نہیں، آپ خواب دیکھیں اور اسے ممکن بنائیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اردو
23
135
357
4.9K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Zunaira mahum
Zunaira mahum@Zunairamahum·
آبنائے ہرمز میں گزرتے پاکستانی کارگو جہاز کو دیکھ کر ایرانی فوجیوں کا جوش و خروش۔ یہ منظر صرف ایک لمحہ نہیں، بلکہ خطے میں اعتماد، قربت اور بدلتی ہوئی سفارتی حرکیات کی عکاسی ہے۔
اردو
6
30
130
1.6K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
آئیں آج ہم سب ملکر اس عظیم شخص کو خراج تحسین پیش کریں، پاکستان کو آج دنیا میں جو مقام مل رہا ہے، عزت مل رہی ہے اس کے پیچھے کھڑی مسلم لیگ ن کی قیادت اور اسحاق ڈار صاحب کی اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی انتھک محنت بھی ہے۔ سلیوٹ یو سر
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
443
575
2.2K
27.9K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
یکم اپریل سے ہفتے میں پانچ دن باقاعدہ کلاسز کے ذریعے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کیا جارہاہے۔
اردو
57
91
405
38.6K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
عاصم منیر وہ ہے جس نے 10 مئی کی صبح ہندوستان کو گھر میں گھس کے مارا جی ہاں وہی ہندوستان جس کی فوجی قوت پاکستان سے 10 گنا زیاہ ہے عاصم منیر وہ ہے جس نے ایرانی میزائل حملہ پر ایران کو گھر میں گھس کے مارا عاصم منیر وہ ہے جس نے افغانیوں نمک حراموں کو گھر میں وڑ کر مارا عاصم منیر وہ ہے جس نے ٹی ٹی پی ، بی ایل اے سمیت دہشتگرد تنظیموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا عاصم منیر وہ ہے جو سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرتے ہوئے حرمین کا محافظ ہے عاصم منیر وہ ہے جس کی وجہ سے آج اوورسیز پاکستان سر اٹھا کر جی رہے ہیں کیونکہ عاصم منیر نے بدترین دشمن کو ناکوں چنے چبوائے عمران خان عاصم منیر کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں
PTI@PTIofficial

”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں”۔ ناحق قید میں سابق وزیراعظم عمران خان #ذہنی_مریض_نامنظور

اردو
98
247
862
19.9K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
ممتاز احمد سیال
﷽ حَسْبُنَا ٱللَّهُ وَنِعْمَ ٱلْوَكِيلُ نِعْمَ ٱلْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ ٱلنَّصِيرُ
العربية
0
3
4
162
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
لاہور کی بات ہو رہی ہے، راجن پور یا لیہ بھکر کی نہیں۔ سیف سٹی کے کیمرے سے یہ دیکھنے میں کتنا وقت لگتا، یہ اہم ہے۔ میں نے رات کو اسی وقت سیف سٹی کے ہیڈ احسن کو کال کی، احسن نے فوراً کہا کہ وہ خود جائے گا اور دیکھا۔ احسن کو پہلے پتہ نہیں تھا، میری کال سے ہی معلوم ہوا کہ وہاں پر کوئی مسئلہ ہے۔ وہ خود گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی اور بتایا کہ لگتا ہے وہ واقعی کھائی میں گری ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
اردو
97
328
859
41.1K
ووٹ کو عزت دو 🐅 PML_N 🐅 retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجاب حکومت نے دو سالوں میں دو لاکھ سے زائد بچوں کو مصنوعی ذہانت، روبوٹکس، ای کامرس اور کنسٹرکشن سمیت مختلف جدید شعبوں میں عالمی معیار کی تربیت فراہم کی ہے۔ ہم صرف اسناد اور وظائف پر اکتفا نہیں کر رہے بلکہ ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر روزگار بھی دلوا چکے ہیں۔ سعودی عرب کی باون کمپنیوں سے معاہدوں کے بعد اب ہمارے ہنر مند نوجوان رُلنے کے لیے نہیں بلکہ وقار کے ساتھ باہر جا رہے ہیں، جنہیں سفری اخراجات کے لیے تین لاکھ روپے بھی دیے جا رہے ہیں۔ میں ایک ماں کی طرح اپنے ان بچوں کی انگلی پکڑ کر انہیں کامیابی کی بلندیوں تک لے کر جاؤں گی۔ انشاءاللّٰہ ❤️
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
اردو
249
1K
3K
88.4K