Sabitlenmiş Tweet
Raim
27.6K posts

Raim
@110_raim
Journalist سر محفل جو بولوں تو میں دنیا کو کھٹکتا ہوں رہوں گر چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
Karachi, Islamabad Katılım Ocak 2014
299 Takip Edilen2.9K Takipçiler
Raim retweetledi

ایران کی"آبنائے ہرمز"کو
کنٹرول کرنے کی
"ملٹی لئیر ڈیفینس سٹرٹیجی"
دیکھیں۔۔اور
خود سوچیں کہ جس ملک کو
100 ارب ڈالرز سالانہ کمانے کا موقع مل گیا ہے اور جس کی بے انتہا اپنی تباہی ہوئی ہے اور اسے بھی پورا کرنا ہے
اور جس کے ہاتھ میں خلیج/امریکہ کی شہ رگ آ گئی ہے
کیا وہ اسے چھوڑے گا؟
ایٹم بم ماریں گے تو خلیجی ملک بھی تباہ ہو جائیں گے۔
آئل تنصیبات پر حملہ کریں گے تو خلیج کی آئل تنصیبات بھی تباہ ہو جائیں گی اور دنیا میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی بحران آ جائے گا۔
زمین پر فوجیں اتاریں گے تو ہزاروں/لاکھوں امریکی فوج مر سکتے ہیں
ایران پھر بھی یہ جگہ نہیں چھوڑے گا۔
اس کا جتنا نقصان ہو گا وہ کل کو اتنا"بھتہ"لے گا۔
ایران کو سمجھ آ گئی ہے
میں گرا تو آدھی دنیا کو ساتھ گرا دوں گا۔
ایک ہی حل ہے۔۔۔ایران کی شرائط مان کر
2 ملین ڈالر فی جہاز جو پہلے دے رہے ہیں دے کر
خلیج۔۔سمیت دنیا کو مزید تباہی سے بچاتے۔۔جنگ روک دیں۔
اور امریکہ سمیت خلیج کو ایسا ہی کرنا پڑے گا۔
(اسد آر چوہدری)
اردو
Raim retweetledi

@Asadrchaudhry ظالم، مغرور، دولت مند، بزدل، جھوٹا، عیاش، بدتمیز
ڈونلڈ ٹرمپ میں فرعون اور نمرود کی سب علامتیں ہیں
اردو

اخے
میں وینزویلا میں بہت مقبول ہوں،امریکی صدارت ختم ہونے کے بعد میں وینزویلا جا کر سپینش زبان سیکھ کر،الیکشن لڑ کر وہاں کا صدر بن جاوں گا🤦۔
اور پھر اس وقت کا امریکی صدر اسے گھسیٹتا"اٹھا کر"امریکہ لا کر ہتھکڑی میں سڑکوں پر گھمائے گا🤣
یہ شخص بلاشبہ نفسیاتی مریض ہے۔
شیخ چلی بھی اس کے سامنے"کیا بیچتا تھا"
ایسی باتیں کرتا ہے کہ بندہ سر پکڑ لیتا ہے کہ یہ پوری دنیا کو
چ سمجھتا ہے یا خود چ ہے۔
اس حد تک"اوورکانفیڈنس"🤦
اردو
Raim retweetledi
Raim retweetledi

ایران اور پاکستان کے بارڈر پر تیل کی"ان آفیشل"ترسیل روٹین میں دیکھیں کیسے جاری ہے👇
بارڈر کراس نہیں کرنا پڑتا ایرانی طرف سے زیرزمین کھدائی کر کے پاکستان کی طرف 1 آدھ کلومیٹر کی پائپ لائن ڈالی ہوتی ہے
ایرانی طرف سے"ہودی"میں تیل ڈالتے ہیں۔۔پاکستانی سائیڈ سے نکالتے ہیں۔
پاکستان اور ایران کی سرحد پر تیل کی"ان آفیشل"ترسیل کے لیے خفیہ پائپ لائنز کا استعمال کیا جاتا ہے، مقامی لوگ سرحد کے قریبی علاقوں میں زمین کے نیچے چھوٹے قطر کے پائپ بچھا دیتے ہیں۔ ان پائپوں کے ذریعے ایران کی طرف سے تیل ڈالا جاتا ہے جو سرحد کے دوسری طرف پاکستان میں موجود ذخیرہ اندوزوں تک پہنچ جاتا ہے۔
پائپ لائنز کے علاوہ زمیاد (Zamyad) پک اپ ٹرک، آئل ٹینکرز اور موٹر سائیکلیں اسمگلنگ کا زیادہ بڑا ذریعہ ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق روزانہ تقریباً 2,000 گاڑیاں ایرانی تیل لے کر سرحد پار کرتی ہیں۔
پاکستان میں یومیہ 50 سے 60 لاکھ لیٹر ایرانی تیل اسمگل ہو کر آتا ہے۔ ماضی میں یہ مقدار 1.5 کروڑ لیٹر یومیہ تک بھی رہی ہے۔
ایرانی تیل سستا ہونے کی وجہ سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں کے لاکھوں لوگوں کا روزگار اسی سے وابستہ ہے۔
پاکستان کی حکومت اگر فی لٹر اپنے 100 روپے ٹیکس کا لالچ نا کرے تو یہ تیل پاکستانی عوام کو 200 روپے فی لٹر سے بھی کم میں میسر ہو سکتا ہے۔
اور سستی توانائی سے پاکستان کی معیشت جس تیزی سے ترقی کرے گی اس سے حاصل ہونے والے دوسرے ٹیکسسز سے
حکومت اپنے فی لٹر 100 روپے کی کمی پوری کر سکتی ہے۔
مگر
حکومت میں فیصلہ سازی کی کمی کے علاوہ
سب سے بڑی نااہلی یہ ہے کہ
وہ اپنے ایک پاو گوشت(100 روپے فی لٹر ٹیکس) کے لیے
قوم (معیشت)کی گائے حلال کر رہے ہیں۔
(اسد آر چوہدری)

اردو
Raim retweetledi

@AzharKhan درست کہا اظہر بھائی
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ایران کے بعد اگلا ٹارگٹ پاکستان ہوگا
لوگ اپنی مسلکی منافرت میں اس بات کو نہیں سمجھ رہے
پاکستان اکلوتی مسلم نیوکلیئر اسٹیٹ ہے جو امریکہ، اسرائیل، انڈیا اور یورپ کیساتھ عربوں کو بھی کھٹکتا ہے
جنگ میں صرف ایران نشانہ نہیں ہے
اردو
Raim retweetledi
Raim retweetledi

اسلام آباد میں ورکنگ کلاس کی ذلت ختم کریں پلیز🙏
30 روپے کا ٹکٹ کوئی مہنگا نہیں پڑتا
میٹرو بس میں مفت سروس بند کریں
10 سال سے میٹرو بس استعمال کررہا ہوں
پہلی بار ایسا ہورہا ہےکہ آفس آنے کیلئے چار چار بسیں چھوڑیں، اتنی بھری ہوئی تھیں
@CMShehbaz @TararAttaullah @MohsinnaqviC42
اردو
Raim retweetledi
Raim retweetledi

@AzharKhan عمران خائن کی طرح ڈولنڈ ٹرمپ کیلیے بھی فارمولہ رکھ لیں
جب بھی منہ کھولے گا غلاظت نکلے گی۔۔ اور پکا جھوٹ بولے گا
اردو











