Warrior 2

2.5K posts

Warrior 2 banner
Warrior 2

Warrior 2

@1_B7959

میں گلیاں دا روڑا کوڑا تے محل چڑھایا سائیاں ♥️

Katılım Nisan 2026
1K Takip Edilen655 Takipçiler
Warrior 2 retweetledi
لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ
Press Release امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان Release Saad Rizvi
لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ tweet media
اردو
0
2
3
12
Warrior 2
Warrior 2@1_B7959·
@SdqJaan گزشتہ آٹھ ماہ سے رضوی برادران کی جبری گمشدگی ثابت کرتی ہے کہ جہاں حق کی آواز دبائی جائے اور باطل کو اختیار مل جائے وہاں فرعونیت جنم لیتی ہے۔ لیکن ایک ان شاءاللہ ایک مرد حق کی للکار اس ظلم کے نظام کو ہلادے گی۔ Release Saad Rizvi
Warrior 2 tweet media
اردو
0
0
0
9
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان لاہور: ( ) ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایران امریکہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے اور فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا خونی گٹھ جوڑ اپنے مذموم عزائم کے حصول میں ناکام رہا اور عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی سے دوچار ہوا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حالیہ بیان کو بھی یکسر مسترد کیا جس میں ٹرمپ نے ابراہمی معاہدے کے حوالے سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے اسلامی ممالک، بالخصوص پاکستان، ابراہم معاہدے میں شامل ہو کر ناجائز صیہونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کو خوش آئند سمجھتے ہیں، تاہم اب بھی فلسطین کے حوالے سے نا صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پورے عالم اسلام کو شدید تحفظات ہیں٫ اور حیرت اس بات کی ہے کہ دنیا کو ایک طرف تو اس جنگ کی طرف مائل کیا گیا اور دوسری طرف فلسطینی عوام سے کیئے گئے امن معاہدے کی آج تک خلاف ورزی کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے٫ ہم حکومت پاکستان پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی ایماء پر ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو باقاعدہ تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو اسلامیانِ پاکستان ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم ایسی ہر سازش کے خلاف ”بنیان المرصوص“ ثابت ہوگی اور ہر سطح پر ڈٹ کر اس کا راستہ روکتے ہوئے اسے ناکام بنا دے گی۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ کسی بھی نام نہاد معاہدے یا سیاسی مفاہمت کے تحت ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کرنا، لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون، قبلہ اول مسجدِ الاقصیٰ کی حرمت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی موقف پر سودے بازی کے مترادف ہے۔ ایسا عمل نہ صرف دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں سے انحراف بلکہ نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے واضح مؤقف سے بھی کھلی غداری کے برابر ہے۔ قائدِ اعظم نے اسرائیل کے ناجائز قیام اور اس کی حیثیت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا، لہٰذا پاکستانی قوم اپنے اس تاریخی، قومی اور دینی موقف کو تبدیل کرنے کے کسی بھی منصوبے کے خلاف میدانِ عمل میں آنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقے بین الاقوامی سطح پر ایران اور امریکہ جیسے برسرِ پیکار فریقین کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے پُرامن شہریوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیوں نہیں کیے جاتے؟ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے مریدکے میں بدترین قتل عام کیا گیا اور آج کشمیر میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے بات چیت کی بجائے طاقت اور جبر کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی٫ رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی٫ کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے اور اُن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو کیوں سننے نہیں دیا جا رہا؟ یہ سراسر آئین شکنی اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ آخر میں ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کے دوران حکومت تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا جواز بنا کر پیش کرتی رہی، تاہم اب جبکہ جنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے٫ لہٰذا حکومت فوری طور پر پیٹرول پر عائد 117 روپے فی لیٹر کی ظالمانہ لیوی ختم کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ *جاری کردہ:* *شعبہ نشر و اشاعت* *تحریک لبیک پاکستان*
اردو
88
314
979
37.8K
Warrior 2 retweetledi
Iffi
Iffi@Iffi3jand·
ان شاء اللہ کل رات X اسپیس 6/10 21 جون بروز اتوار رات 9:30 بجے موضوع کربلا سے مریدکے تک ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد استقامت مہمانِ ذی وقار مفتی طارق حسین رضوی صاحب host: @_Turab__Mr_ co-host @RShoaib_l @Muqeet_36 @WithSHR_
اردو
1
4
5
16
Warrior 2 retweetledi
𝓡𝓲𝔃𝓿𝓲𝓪🫀 𝓑𝓲𝓷-𝓽𝓮-𝓑𝓪𝓼𝓱𝓪𝓻𝓪𝓽
لائیو X اسپیس 6/10 21 جون بروز اتوار 🕤 رات 9:30 بجے موضوع کربلا سے مریدکے تک… ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت قائدینِ تحریکِ لبیک کی عظیم جدوجہد، استقامت 📷 مہمانِ ذی وقار: مفتی طارق حسین رضوی صاحب 📷 host: @_Turab__Mr_ co-host: @RShoaib_l @Muqeet_36 @WithSHR_
𝓡𝓲𝔃𝓿𝓲𝓪🫀 𝓑𝓲𝓷-𝓽𝓮-𝓑𝓪𝓼𝓱𝓪𝓻𝓪𝓽 tweet media
اردو
0
5
7
31
Warrior 2
Warrior 2@1_B7959·
@_iBn_e_Ali لبیک یاحسین علیہ السلام Release Saad Rizvi
Warrior 2 tweet media
0
0
0
10
Warrior 2 retweetledi
Rafia Baloch
Rafia Baloch@Rafia_Baloch_·
@SdqJaan کسی بھی شہری یا سیاسی رہنما کو بغیر مقدمے، بغیر شفاف عدالتی کارروائی اور بغیر قانونی جواز کے طویل عرصے تک حراست میں رکھنا انصاف آئین اورانسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کو بلا تاخیر عدالت میں پیش کر کے رہا کیا جائے Release Saad Rizvi
اردو
0
3
5
33
Warrior 2 retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@ayesharizvia313·
ابراہمی معاہدے کے نام پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کی امریکی خواہش مسترد! پاکستان نہ کبھی اسرائیل کو مانا ہے نہ مانے گا۔ تحریک لبیک پاکستان کا یہ واضح موقف امت مسلمہ کا موقف ہے۔ Release Saad Rizvi
Siddique Jan@SdqJaan

آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان لاہور: ( ) ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایران امریکہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے اور فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا خونی گٹھ جوڑ اپنے مذموم عزائم کے حصول میں ناکام رہا اور عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی سے دوچار ہوا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حالیہ بیان کو بھی یکسر مسترد کیا جس میں ٹرمپ نے ابراہمی معاہدے کے حوالے سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے اسلامی ممالک، بالخصوص پاکستان، ابراہم معاہدے میں شامل ہو کر ناجائز صیہونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کو خوش آئند سمجھتے ہیں، تاہم اب بھی فلسطین کے حوالے سے نا صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پورے عالم اسلام کو شدید تحفظات ہیں٫ اور حیرت اس بات کی ہے کہ دنیا کو ایک طرف تو اس جنگ کی طرف مائل کیا گیا اور دوسری طرف فلسطینی عوام سے کیئے گئے امن معاہدے کی آج تک خلاف ورزی کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے٫ ہم حکومت پاکستان پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی ایماء پر ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو باقاعدہ تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو اسلامیانِ پاکستان ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم ایسی ہر سازش کے خلاف ”بنیان المرصوص“ ثابت ہوگی اور ہر سطح پر ڈٹ کر اس کا راستہ روکتے ہوئے اسے ناکام بنا دے گی۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ کسی بھی نام نہاد معاہدے یا سیاسی مفاہمت کے تحت ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کرنا، لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون، قبلہ اول مسجدِ الاقصیٰ کی حرمت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی موقف پر سودے بازی کے مترادف ہے۔ ایسا عمل نہ صرف دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں سے انحراف بلکہ نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے واضح مؤقف سے بھی کھلی غداری کے برابر ہے۔ قائدِ اعظم نے اسرائیل کے ناجائز قیام اور اس کی حیثیت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا، لہٰذا پاکستانی قوم اپنے اس تاریخی، قومی اور دینی موقف کو تبدیل کرنے کے کسی بھی منصوبے کے خلاف میدانِ عمل میں آنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقے بین الاقوامی سطح پر ایران اور امریکہ جیسے برسرِ پیکار فریقین کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے پُرامن شہریوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیوں نہیں کیے جاتے؟ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے مریدکے میں بدترین قتل عام کیا گیا اور آج کشمیر میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے بات چیت کی بجائے طاقت اور جبر کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی٫ رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی٫ کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے اور اُن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو کیوں سننے نہیں دیا جا رہا؟ یہ سراسر آئین شکنی اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ آخر میں ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کے دوران حکومت تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا جواز بنا کر پیش کرتی رہی، تاہم اب جبکہ جنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے٫ لہٰذا حکومت فوری طور پر پیٹرول پر عائد 117 روپے فی لیٹر کی ظالمانہ لیوی ختم کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ *جاری کردہ:* *شعبہ نشر و اشاعت* *تحریک لبیک پاکستان*

اردو
0
11
11
56
Warrior 2 retweetledi
خـــنــــجـــر رضـــا⚔️🇵🇸
امیر تحریک S.H.R صاحب٫ حافظ A.H.R صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ ترجمان تحریک ۔۔ لبیك ۔۔ پاکستان #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
خـــنــــجـــر رضـــا⚔️🇵🇸 tweet media
اردو
0
10
15
40
Warrior 2 retweetledi
Butt Razvi
Butt Razvi@ButtRazvi·
@QDRIBILAL بے شک یہی حق بات ھے ہمیں یہ آواز بہت پہلے اٹھانی چاہیے تھی #شالابزدلاں_کدی_نیندنہ_آوے
اردو
0
6
7
36
Warrior 2 retweetledi
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
5 محرم الحرام عرس مبارک حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ گزشتہ برس کی یادیں💔 منگتوں پے نظر یا گنج شکر 🙏 قائد محترم🤍 Release Saad Rizvi
اردو
0
11
17
94
Warrior 2
Warrior 2@1_B7959·
@_iBn_e_Ali لَبَّیڪ لَبَّیڪ لَبَّیڪ یَارسُول اللّٰهﷺ تاجــــــدارِ ختمِ نبُوّت ﷺزندہ باد زندہ باد Release Saad Rizvi
SD
0
1
1
54
Warrior 2 retweetledi
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚
🎙️ لائیو X اسپیس: کربلا سے مریدکے تک... ​ہر دور کے یزید کے سامنے جبلِ استقامت..!! ​👤 معزز گیسٹ: مفتی طارق حسین رضوی صاحب 🗓️ تاریخ: 21 جون بروز اتوار (کل) ⏰ وقت: رات 9:30 بجے تمام احباب ضرور شرکت کیجیے۔۔!! Host&Co-Hosts: @_Turab__Mr_ @RShoaib_l @Muqeet_36 @WithSHR_
𝐍𝐨𝐨𝐫 𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 tweet media
اردو
2
9
7
41
Warrior 2 retweetledi
Mary adams
Mary adams@adams_mary24338·
📢لائیو X اسپیس 6/10 🕤رات 9:30 بجے 🏷️عنوان:کربلا سے مریدکے تک… ہر دور کے ظلم کے سامنے عزم و استقامت کی داستان قائدینِ تحریکِ لبیک کی تاریخی جدوجہد اور ثابت قدمی 🗣️خصوصی مہمان: مفتی طارق حسین رضوی 🎤 ہوسٹ و کوہوسٹ: @_Turab__Mr_ @RShoaib_l @Muqeet_36 @WithSHR_
Mary adams tweet media
اردو
1
7
7
46
Warrior 2 retweetledi
Usama Zahid
Usama Zahid@ranausamazahid·
علامہ صاحب جیل میں ہیں وہ خود تو نہیں اس حوالہ سے آپکو موقف دےسکتے البتہ میرے پاس جو انفارمیشن ہے وہ لےلیجیے گا مناسب وقت کال کرلیں آپکو تفصیلات سے آگاہ کردیتاہوں یہ دونوں فراڈیے ہیں اصل میں فلیٹس ان کے ہیں ہی نہیں اسکی بیوی کے ہیں جس کوپیمنٹ دی جاچکی ہے اور اسے یہ طلاق دےچکا ہے
Nadir Baloch@BalochNadir5

تحریک لبیک پاکستان کے رکن شوریٰ فاروق الحسن نے کیسے مال بنایا، کس طرح لوگوں سے مبینہ طور پر پیسے اینٹھے؟ یہ وڈیو دیکھیں. یہ وڈیو خود ٹی ایل پی کے سابق لوگوں نے بنائی ہے جس میں وہ اپنی آب بیتی بیان کر رہے ہیں۔

اردو
19
93
158
2.2K