حامد محمود retweetledi
حامد محمود
88.1K posts

حامد محمود
@1hamid_105
انجینئر
Dubai, United Arab Emirates Katılım Temmuz 2019
14.6K Takip Edilen18.1K Takipçiler
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi

حامد محمود retweetledi

سانحہ 9مئی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات پر مبنی دستاویزی فلم ریلیز کردی گئی۔ اس دستاویزی فلم میں حقائق کی بنیاد پر تمام کرداروں اور محرکات کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
اگر آپ بھی 9 مئی کے واقعات کے اصل کرداروں، انکے سہولت کاروں اور ماسٹر مائینڈ کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں تو یہ ڈاکومینٹری ضرور ملاحضہ فرمائیں
یہ ڈاکومینٹری کل بروز اتوار دوپہر 1 بجے دنیا نیوز جبکہ 4بجے سماء نیوز پر نشر کی جائے گی۔
اردو


حامد محمود retweetledi

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ ¦ عمران خان کو آج مکافات عمل کا سامنا ہے.
عمران خان کے کہنے پر شہزاد اکبر نے مجھے ذہنی ٹارچر کیا. مجھے UK آکر Mentally علاج کروانا پڑا, میرا نام دہشتگردوں کی لسٹ میں ڈال دیا, میرے بزرگ والدین کو اٹھالیا, بیٹی کے اسکول جاکر کہا کہ یہ دہشتگرد کی بیٹی ہے, بچوں کی تعلیم رک گئی, بہنوں کے سُسر کو اٹھالیا، میرا گھر سیل کردیا تھا. لیکن اللہ تعالیٰ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں.
اردو
حامد محمود retweetledi

🚨لوٹے نے سونے کا لوٹا بھی چوری کیا🚨
کرتار پور کوریڈور کی تقریب پر سکھ کمیونٹی نے عمران خان کو ایک سونے کا لوٹا دیا تھا جس کو پنڈی کے صرافہ بازار سے پیتل کی کاپی بنوا کر سونے کا پانی چڑھا کر سونے کے لوٹے کی جگہ توشہ خانہ میں رکھا اور اصل سونے کا لوٹا عمران چور خود لے گیا توشہ خانہ کو مکمل رپورٹ کرنے والا صحافی رانا ابرار کا انکشاف 🚨
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi
حامد محمود retweetledi








