🔻شجاع🔻
24.6K posts

🔻شجاع🔻
@24Muhammad24
🇵🇰 ❤️

Alhamdulilah I'm back home! A mentor of mine told me that a journalist should leave no stone unturned to follow a story but should avoid becoming a story at every cost.. But I guess life had different plans.. I will not discuss the ongoing case , just wanted to









@24Muhammad24 Yeah according to punjbis and pak study book

اسلام علیکم میں #شریف اللہ علی خیل #جانی خیل تمام #عوام کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔کہ میں نے #فرنٹئیر کور یعنی ایف سی میں نوکری کرتا تھا اس کے بعد ۔میں نے باقاعدہ استعفاء جمع کیا تھا۔جو کہ منظور ہوا لہذا میں سوشل میڈیا کے ذریعے سے اطلاع دیتا ھو تاکہ سند رہے لہذا میں تمام لوگوں کو جو کہ ہر شعبے سے تعلق رکھتے ہوں خبردار کرنا چاہتا ہوں۔کہ میں نے نوکری چھوڑ دی ہے۔اور میں نے اپنی حلال رزق کمانے کیلئے کسی باہر ملک کا جانے کا فیصلہ کیا ھے یا کوئی اور کاروبار کروں گا لہذا اب سب کو اطلاع دینے کیلئے باقاعدہ طور پر اعلان کیا تاکہ اس کے بعد مجھے کوئی مسئلہ نہ ھو

I want India, Pakistan and Bangladesh to reunite and be one country again.

یہ ممکن نہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم پر راضی ہو جائے مگر یہ بات لکھ لیں پیپلز پارٹی اگر مان بھی جائے تب بھی سندھ کو آپ توڑ نہیں سکتے ۔پی پی ایک سیاسی پارٹی ہے بس۔۔۔سندھ کے مالک سندھ کے چھ کروڑ لوگ ہیں، وہ مر مٹ جائیں گے نہیں مانے گے ۔یہ آپ کی طرح دھرتی کو پلاٹ نہیں سمجھتے ۔۔

Yes, existed and had nothing to do with Pakistan. Again, there's nothing called 'ancient Pakistan'. When you live in a state formed in 1948 exclusively on religious base you can not claim roots older not only of your state but of your own religion too


Trans women are women (and beautiful) btw!

پہلے اس پارٹی نے اپنے اقتدار کے لئے پاکستان توڑا اب پنجاب توڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔
















