Sabitlenmiş Tweet

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
رمضان وہ مہینہ ہے
جس کے پہلے دس دن رحمت کے ہیں“
دوسرے دس دن مغفرت کے ہوتے ہیں“
دو اور آخری دس دن تو آگ (جہنم) سے
آزادی حاصل کر لینے کے ہوتے ہیں۔“
اللّٰہ ہمیں اس رمضان المبارک میں رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین

🌹ام مصطفیٰ 🌹@2MKY3
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہو چکا ہے اللّٰہ ہم سب پر اس رحمتوں والے عشرے کے صدقے ہم سب پر رحمتیں نازل فرمائے ۔ آمین یارب العالمین تمام اہل اسلام کو رمضان مبارک 🤲🤲🤲🤲
اردو




















