S Naz

75.1K posts

S Naz banner
S Naz

S Naz

@38DSN

فالو کریں 💯٪ فالو بیک لیں ۔۔ پٹواری ۔ ذہنی غلام ۔اور جاہل انتہا پسند دور رہیں ۔

Katılım Nisan 2022
13.6K Takip Edilen16.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
S Naz
S Naz@38DSN·
اے پاک پروردگار جو بھی پاکستان کی بھلائی فلاح و کامیابی کیلئے کوشش کررہا ہے اسے کامیاب کردے اور جو جو اس ملک کو لوٹنے تباہ کرنے میں ملوث ہے اسے اور اسکی نسلوں کو اس دنیا میں نشان عبرت بنا دے ۔ آمین
اردو
59
10
90
4.1K
S Naz retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
کہتے ہیں بھٹو کے ساتھ ظلم ہو گیا ایک ڈکٹیٹر آ گیا بھٹو کو پھانسی لگا دی، تو آپ ووٹر کے ساتھ کیا کر رہے ہیں 25 سال عمر کی حد والی کرتے ہوئے آپ کو شرم آنی چاہیے، آپ تو ضیاء الحق اور پرویز مشرف سے بھی بڑے ڈکٹیٹر ہیں، مطیع اللہ جان
اردو
8
582
1.1K
7.5K
S Naz retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اتنا حوصلہ تو پیدا کرو کہ جو ظلم کرتا ہے اس کا نام تو لو، آپ کو ہر دفعہ صرف اپنے لیے مراعات چاہیے، کتنی دفعہ یہاں پر آلو پیاز ٹماٹر کی قیمتوں پر بات ہوئی ہے، سینیٹر خرم ذیشان
اردو
4
288
604
3.3K
S Naz retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
بلاول بھٹو نے کہا ہے جتنی جمہوریت سندھ اور کراچی میں ہے اتنی ملک میں کہیں اور نہیں ہے بلاول جب اسلام آباد آتے ہیں یہ جمہوریت سندھ ہی چھوڑ آتے ہیں ایک صحافی نے ان سے 28ویں ترمیم پر سوال کیا تو چینل کے مالک کو کال کر کے اس صحافی پر پارلیمنٹ داخلے پر پابندی لگوا دی پارس جہانزیب
اردو
7
1.1K
3.1K
22.7K
S Naz retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لیڈرشپ اڈیالہ پہنچو 🚨 علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کےلئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اردو
7
508
976
8.7K
S Naz retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
عمران خان اس دور کا آخری ہیرو اور آخری افسانوی کرداروں جیسا لیڈر ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی ہیرو ہے نہ لیڈر! جس نے عمران خان کی شکل میں ایک لیڈر دیکھ لیا وہ آنکھ کسی اور کو لیڈر مان ہی نہیں سکتی۔ لیڈرشپ کا معیار خان صاحب نے اتنا بلند کر دیا ہے کہ اب شاید کوئی بھی اسے چھو نہ پائے
اردو
127
1.7K
5.7K
33.3K
S Naz retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اصل میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے سمجھ چکے ہیں، کہ عوام میں اب ان کی مقبولیت رہی نہیں ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کا مستقبل عوام اور الیکشن سے ہوتا ہے، مگر انہوں نے الیکشن کروا کر دیکھ لیے کہ اب یہ ووٹ کی طاقت سے کبھی نہیں جیت سکتے، یہ شکست خوردہ لوگ ہیں، مطیع اللہ جان
اردو
0
51
152
2.9K
S Naz retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کہتے ہیں کہ خلیجی طاقتیں اب امریکی فوجی اڈوں کے لیے ڈھال نہیں رہیں گی، اور امریکہ کو خطے میں اب کوئی محفوظ پناہ گاہ حاصل نہیں رہے گی۔ الجزیرہ
اردو
0
18
127
3.5K
S Naz retweetledi
Aziz Khan Kakar
Aziz Khan Kakar@Young_kakar·
بلوچستان میں نہ جان محفوظ نہ مال محفوظ گورمنٹ رٹ کا اندازہ لگائیں کہ پچھلے 10 دنوں میں یہ مسلسل تیسرا واقعہ ہے جس میں کہیں گاڑیاں سامان سے لوڈ اکھٹی جلا کر راکھ کر دیتے ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ بلوچستان میں عام عوام کیلے زندگی عذاب بن گی ہے @ImranRiazKhan
اردو
26
231
500
12.8K
S Naz retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
ظاہر ھے دو پنجاب ہیں تو دونوں کے الگ الگ ھی نظام طریقہ کار ہیں ایک سکھ وزیراعلی پنجاب انڈیا کا اپنی عوام کے لیے صوبے بھر میں 600 یونٹ فری ہماری وزیراعلی ایسی ماں جس کی اولاد بھوکوں اور فاکوں سے مر رھی ھے لیکن یہ خود جہاز لے کر آپنی اولاد اور دوستوں کے دوستوں کو گہما رھی ھے
Sohail Ahmed tweet media
اردو
4
81
99
1.3K
S Naz retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
یہ ناروے کے مناظر ہے جب عمران خان نظر آتے تو انکو دیکھنے کیلئے قطاریں کھڑی ہوتی تھی یہ اس وقت کی بات ہے جب نواز شریف گوالمنڈی میں سائیکل پر پھرا کرتا تھا 🚨
اردو
16
173
536
4.2K
S Naz retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ ایران کے عام لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان کے وہ جرنیل ہیں جو اس وقت دو عالمی طاقتوں کو گھٹنے پر ٹیکنے پر مجبورکرچکے ہیں۔ کسی کی چھاتی پر کوئی میڈل نظر نہں آرہا نہ کوئی تاحیات استثنیٰ والا ان میں ہے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
27
610
3.3K
21.3K
S Naz retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ تہران کے ریلوے سٹیشنز Tehran subway stations ہیں۔ یہ زمین کے اوپر ہے لیکن اس سے آگے زمین کے نیچے ہیں اور کچھ 300 میٹر کی گہرائی میں واقعہ ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ کا یہ نظام 90 کی دہائی سے کام کر رہا ہے۔ ایک قابل توجہ بات یہ ہے کہ جب سے امریکہ اور اسرائیل نے، 28 فروری سے، ایران کے خلاف جارحانہ جنگ شروع کی، تب سے اب تک ٹکٹ فری ہے۔ ایک ریال بھی کرایہ نہیں ہے۔ ایران کی حکومت اپنے لوگوں کا ایسے خیال رکھتی ہے۔ عوام کی بہبود اولین ترجیح ہے۔ خود حکومتی وزراء درویشوں کی طرح زندگی بسر کرتے ہیں۔ نہ برانڈڈ سوٹس پہنتے ہیں۔ نہ ان کے پاس پرائیویٹ جیٹس ہیں۔
اردو
31
673
2.4K
40.2K
S Naz retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 بلوچستان میں نوشکی کے قریب دہشتگردوں نے سیکڑوں مال بردار گاڑیوں کو روک کر آگ لگا دی ہے!! ذہنی مریض کہاں ہے؟؟؟
اردو
7
104
650
9.4K
S Naz retweetledi
M. Ali Imran
M. Ali Imran@capricorn_lhr·
شاہ عالم مارکیٹ کا چکر لگا کر آیا ہوں لکشمی چوک سے شاہ عالم مارکیٹ تک وارڈنز نے پولیس کےساتھ مل کر 3 جگہ پر ناکے لگا رکھے ہیں ہر موٹر سائیکل سوار کو روک کر چالان کرتے جا رہے ہیں موٹر سائیکل سواروں نے ہیلمٹ پہنے ہوئے ہیں بیشرموں کو شرم نہیں آتی کل عید یے چار پانچ دن کوئی شرم کرلیں
اردو
57
169
614
32.4K
S Naz retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
اسرائیل کو تسلیم کرو پھر ایران کے ساتھ ڈیل پر دستخط کروں گا۔ ثالثی کا کردار تو فیلڈ مارشل اور محسن نقوی کر رہے تھے اب جواب بھی انکو دینا پڑے گا عوام کو کیا اسرائیل کو تسلیم کیا جائے گا؟
Arslan Baloch tweet media
اردو
58
1.5K
4.1K
33.7K
S Naz retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سائفر آیا کہ عمران خان کی حکومت ختم کی جائے جس پر جنرل باجوہ ،ن لیگ،پی پی اور دیگر جماعتوں نے عمل کیا۔ اب امریکا کہہ رہا ہے اسرائیل کو تسلیم کرو۔ ڈاٹ سے ڈاٹ ملاؤ تو سب کچھ سمجھ ا جائے گا۔
اردو
20
1.3K
4.6K
32.3K
S Naz retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
مفتی صاحب کے عمرآن خان کے بارے تاریخی الفاظ! مولوی صاحب نے عمران خان کا وہ خطاب چلایا, جس کے بعد عمران خان کے خلاف خونی لیبرل, امریکہ, اسرائیل اور جرنیل ایک پیج پر ہوگئے!! عمران خان کے بارے میں مفتی صاحب کی گفتگو سنیں اور پھیلائیں 🛑
اردو
14
760
1.5K
9.4K
S Naz retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پشتون قبائل کے متحد ہونے پر 11 سالہ بچی کی گھنٹوں میں بازیابی پر ایک سوال اٹھتا ہے کہاں گڑبڑ ہے کہ عمران خان ابھی تک بازیاب کیوں نہیں ہو سکے؟
اردو
111
1.3K
4.8K
45.9K
S Naz retweetledi
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
26 نومبر جب میرے معصوم بھائی انیس ستی شہید کو میرے آنکھوں کے سامنے ریاستی دہشت گردوں نے سنائپر کی گولی سے شہید کر دیا تھا 🥺 Justice for anees satti
Asim shahzad satti tweet mediaAsim shahzad satti tweet media
اردو
48
1.4K
3.9K
25.8K