Sabitlenmiş Tweet
najeeb.412
26.1K posts

najeeb.412
@412Najeeb
پاکستان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت سے عطا ہوا ہے ۔پاکستان سے محبت ہمارا فرض ہے ۔ ان پڑھ صحافی نہ ضمیر فروش نہ قلم فروش
Dera Ismail Khan, Pakistan Katılım Ekim 2013
5K Takip Edilen4.3K Takipçiler

@irumrae چارپائی کو گرم دھوپ میں رکھیں اور گرم پانی میں ڈی ڈی ٹی ڈال کر چھڑکاؤ کریں پھر کبھی نہیں آئینگے
اردو
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi

پہلے بھی بتایا تھا فیصلہ امریکہ اور ایران نے ہی کرنا ہے ہمارے والوں کے پلے کچھ نہیں ہے مگر یہ ہر جگہ پر شوخیاں مار رہے تھے ہم شالشی کروا رہے ہیں ، کروا لو ہن شالشی ۔۔
احساسِ کمتری کا شکار حکمران جو عوام میں مقبولیت کھو چکے ہیں وہ اسی طرح بیگانی شادیوں میں دیوانے بنتے ہیں ہر جگہ سر دیتے ہیں کہیں سے کوئ کریڈٹ مل جاۓ ۔۔۔
اللہ ایسوں کو ہر بار ذلیل کرتا ۔۔
خوشبو آ نہیں سکتی فارم 47 کے پھولوں سے 😁
اردو
najeeb.412 retweetledi

سیانے کہتے ہیں کہ خدا اپنے لوگوں کے حقوق چھیننے والوں کے ہاتھوں دنیا کے فیصلے نہیں کرواتا ، اگر دنیا کے فیصلے کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو پہلے اپنے ملک میں انصاف پر مبنی فیصلے کرو ،
اپنے ملک میں آئین و قانون بحال کرو ، عوام کا مینڈیٹ واپس کرو ، بےگناہ قیدیوں کو رہا کرو ۔۔
ورنہ جتنی مرضی دوڑ لگا لو ذلت ہی ملے گی ۔۔
اردو
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi

پاکستان تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے۔
* یہ جلسہ 19 اپریل بروز اتوار، دوپہر 2 بجے مردان ریلوے اسٹیشن کے مقام پر ہوگا۔
* جلسے کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، جناب محمد سہیل خان آفریدی فرمائیں گے۔
* جلسے میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور صوبائی قائدین، پارلیمنٹیرینز، پارٹی عہدیداران اور کارکنان کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔
* عمران خان کی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کے لیے تمام پاکستانیوں سے اس جلسے میں شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے۔

اردو
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi
najeeb.412 retweetledi

ایک لدھڑ کی جگہ دوسرا لدھڑ
Noshi Gilani@noshigilani
اگر اسد قیصر ہی پارٹی چئیر مین بن جائیں تو کیا تبدیلی آئے گی ۔۔ ؟
اردو















