رَقْصِ بِسْمِل

70.7K posts

رَقْصِ بِسْمِل banner
رَقْصِ بِسْمِل

رَقْصِ بِسْمِل

@5artaj

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم .

Katılım Eylül 2022
4.7K Takip Edilen6.9K Takipçiler
رَقْصِ بِسْمِل
إنَّ رباً كفاكَ بالأمسِ ما كانَ ، سَيَكْفِيكَ في غَدٍ مَا يكون جس رب نے گزرے ہوئے کل میں تمہاری کفایت کی (تمہاری ضرورتیں پوری کیں)، وہی رب آنے والے کل میں بھی تمہارے لیے کافی ہوگا۔ #اردو_زبان
رَقْصِ بِسْمِل tweet media
اردو
0
3
2
29
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
نورِ زندگی
نورِ زندگی@Noor_zindgi·
طنز و طعنہ و تہمت سب ہنر ہیں ناصح کے آپ سے کوئی پوچھے ہم نے کیا برائی کی دکھ ہوا جب اس در پر کل فرازؔ کو دیکھا لاکھ عیب تھے اس میں خو نہ تھی گدائی کی #اردو_زبان
نورِ زندگی tweet media
اردو
9
18
37
200
رَقْصِ بِسْمِل
قصہ ہجر گر تجھ کو سنانے لگ جائیں عمر نہیں، اس میں زمانے لگ جائیں تم نے دیکھے ہیں کبھی عشق میں ہارے ہوئے لوگ خود سے ھـو جائیں خفا، خـود کو منانے لگ جائیں یہ بھـی ممکن ہـے کہ تجھــے عشق ولایت دے دے یہ بھی ممکن ہے کہ تیرے ھوش ٹھکانے لگ جائیں #اردو_زبان
رَقْصِ بِسْمِل tweet media
اردو
2
7
6
65
رَقْصِ بِسْمِل
ہٹنے سے رہِیں شـــــوق کی بےباکـــ نگاہیں شــرمائے گی وہ نرگسِ سیــــــراب کہاں تک محرُوم ہے اب تک تِیـــــرے دِیدار سے حسرت آنکھــــوں کی یہ پابندئ آداب کہــــاں تک. حسرتـــــ موہانی #اردو_زبان
رَقْصِ بِسْمِل tweet media
اردو
3
12
20
127
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ
یہ جو سامنے بیٹھا ہے یہ سچ میں کیا تم ہو؟ یا خود ہی میں نے عکس کوئی تراشا ہوا ہے #اردو_زبان
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ tweet media
اردو
0
10
15
59
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
رَقْصِ بِسْمِل
دیکھا اسے جو سامنے آنکھیں برس پڑیں جذبات میرے حال سے آگے نکل گئے سوچا تجھے ہے اتنا کے اس بے خودی میں ہم اکثر ترے خیال سے آگے نکل گئے مدت کے بعد پھر کوئی اچھا لگا ہمیں یعنی کے ہم ملال سے آگے نکل گئے #اردو_زبان
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ@Raja786rwp

ہر قول ہر قرار سے آگے نِکل گئے ہم وعدہ ء بہار سے آگے نِکل گئے اب آپ کی صدا پہ پلٹ کر کریں گے کیا جو دشت ِ اعتبار سے آگے نِکل گئے اِک چشم ِ ارغواں کے بلاوے میں آ کے ہم ہر حلقہء خمار سے آگے نِکل گئے #اردو_زبان

اردو
2
7
9
44
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
رَقْصِ بِسْمِل
غم ہجراں سے اے جان جہاں ہم بن سنور نکلے ستم تیری جدائی کے سبھی ہی بے اثر نکلے کہ کچھ گھنٹوں کی مدہوشی سے کیا ہوتا ہے اے ساقی پلا ایسی کہ مدہوشی میں ہی ساری عمر نکلے سجایا ہے جسے دل نے لبوں پر مسکراہٹ میں اگر بہہ جائے آنکھوں سے تو پس خون جگر نکلے #اردو_زبان
𝐑𝐚𝐣𝐚 𝐍𝐚𝐬𝐞𝐞𝐫  ᵖᵗⁱ@Raja786rwp

اِس درجہ دلفریب تھا یہ شوق کا سفر ہم آپ کے دیار سے آگے نِکل گئے دُنیا ہمارے گھر کا پتہ پُوچھتی رہی ہم وقت کے مدار سے آگے نِکل گئے #اردو_زبان

اردو
0
10
10
50
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
Najaf Haider
Najaf Haider@Najafhaider999·
کھو مت دینا کسی کے بہکاوے میں آکر جاناں ! بڑی مشکل سے ملتے ہیں یہ بنا مطلب کے چاہنے والے #اردو_زبان
Najaf Haider tweet media
اردو
6
12
21
203
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
Najaf Haider
Najaf Haider@Najafhaider999·
میں نے پرکھا نہیں کبھی تجھ کو ـ! لیکن سمجھا تجھے ہر لحاظ سے ـ! پہلـے محبت میں مُبتلا کر دیا مجھ کو ـ! پھر نظر انداز کیا , ہر انداز سے ـ! #اردو_زبان
اردو
2
9
16
106
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
Najaf Haider
Najaf Haider@Najafhaider999·
مخلص اور سچا دوست دلی سکون کی وجہ ہوا کرتا ہے ، زندگی میں کتنے اتار چڑھاؤ آئیں یہ تسلی رہتی ہے کہ وہ ہمارے لئے کچھ نہ بھی کر سکا تو کم از کم سب سے مخلص دلاسہ اور اپنا کندھا ضرور دے گا ۔۔۔!!❤️ #اردو_زبان
اردو
7
12
23
451
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
🥀🥀🥀 السلام علیکم ایمان بخیر🥀🥀🥀 🥀میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو ایسے قبول کر یا رب، کہ سجدے میں جھکوں تو مجھ سے جڑے سب رشتوں کی زندگی سنور جائے ...!🥀 🥀آمین ثم آمین 🥀 #اردو_زبان
ضمرہ tweet media
اردو
92
36
220
1.2K
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
Habiba Qayyum
Habiba Qayyum@habibaqayyum949·
ہماری آنکھیں اُداس غزلوں کا قافیہ ہیں ہمارا چہرہ پُرانے وقتوں کی شاعری ہیں #اردو_زبان
اردو
0
8
11
69
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں..! یہ بھی هم سوچیں گے، تو پھر لوگ کیا سوچیں گے..💯 #اردو_زبان
اردو
2
6
23
169
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
دوسروں کی اولاد کو نصیحت کرنے والوں کی اپنی اولاد ان کے قابو میں نہیں ہوتی...🤌 #اردو_زبان
اردو
0
6
21
146
رَقْصِ بِسْمِل retweetledi
Arisha 🦋
Arisha 🦋@Mano_863·
ہم خدا کو سناتے ہیں اپنا حال دل ہم اب زمین والوں پہ بھروسہ نہیں کرتے 🥹 #اردو_زبان
اردو
1
7
22
144