Asma

435 posts

Asma banner
Asma

Asma

@Axma_nvg

في قلبي اسم واحد لا يتغير💝

شہرِ ضبط Katılım Kasım 2025
168 Takip Edilen198 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asma
Asma@Axma_nvg·
When they can't find the difference n consider uh "all same" thn what's the purpose of wasting ur feelings, time n energy ..sometimes we just stop being what we r n presenting ourselves as considered, cause if it is not valued it's not necessary to do.🙂 #اردو_زبان
Asma tweet media
English
1
3
4
80
Asma
Asma@Axma_nvg·
خدا جانے کیوں پسند ہو تم اتنے.... تم سے بہتر بھی مُیسر ہو تو قبول نہیں 💞 #اردو_زبان
اردو
0
1
0
17
Asma retweetledi
NUM_AAN
NUM_AAN@Na_1ns1·
مری زندگی میں جن کا نعم البدل نہیں تم انہی میں سے ہو🥲
اردو
0
1
1
52
Asma
Asma@Axma_nvg·
@Na_1ns1 بہت ظالم ہے پھر تو خدا دور رکھے آپکو ایسے لوگوں سے
اردو
0
0
0
4
Asma retweetledi
NUM_AAN
NUM_AAN@Na_1ns1·
ستم ہے وہ بھی مجھے خود غرض سمجھتا ہے کہ جسکے حق میں تو خود سے بھی لڑ رہا ہوں میں @Na_1ns1
NUM_AAN tweet media
اردو
1
1
2
28
Asma
Asma@Axma_nvg·
I stayed… even when I had every reason to leave.🤍 #اردو_زبان
Asma tweet media
English
0
2
1
14
Asma
Asma@Axma_nvg·
کسی کی یاد مٹانے کا ذریعہ بننا بھی عجیب نصیب ہے🙂 #اردو_زبان
اردو
0
5
4
57
Asma retweetledi
Saqib Firdous
Saqib Firdous@ssaqibfirdous·
@Axma_nvg اب تو ایسا ہے کہ آنکھوں کو اگر کھول بھی لُوں دل کِسی خواب میں لپٹا ہوا رہ جاتا ہے اُس کی یادوں کو دل و جاں سے رُخصت کرنا کام ایسا ہے _____ کہ ہوتا ہوا رہ جاتا ہے #اردو_زبان
اردو
0
4
4
28
Asma
Asma@Axma_nvg·
@_1Anu مجھے بھی 😔
اردو
0
0
0
3
Asma retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
مُجھے ہر اُس اِنسان سے ہمدردی ہے جسے دوستی کے نام پر منافقت، دوغلاپن اور دھوکہ ملا ہو
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
31
27
141
1.7K
Asma
Asma@Axma_nvg·
جاتے ہیں، پیچھے صرف عادتیں چھوڑ کر اور عادتیں چھوڑنا سب سے مشکل ہوتا ہے، کیونکہ انسان لوگوں سے نہیں، اُن کی موجودگی کے احساس سے جُڑا ہوتا ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر وہ احساس کہیں نہ کہیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتاہے #اردو_زبان
اردو
1
3
3
40
Asma
Asma@Axma_nvg·
زندگی کا اصل بوجھ مسائل نہیں ہوتے، بلکہ وہ ادھورے احساس ہوتے ہیں جو دل میں کہیں چھپے رہ جاتے ہیں انسان باہر سے جتنا بھی سنبھلا ہوا لگے، اندر ایک کہانی ایسی ضرور ہوتی ہے جو کبھی مکمل نہیں ہو پاتی کچھ لوگ ہماری زندگی میں آ کر سب کچھ بدل دیتے ہیں، اور پھر خاموشی سے چلے👇 #اردو_زبان
Asma tweet media
اردو
2
16
33
684
Asma
Asma@Axma_nvg·
@ssaqibfirdous یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو احمد فراز #اردو_زبان
اردو
1
5
2
25
Asma retweetledi
Saqib Firdous
Saqib Firdous@ssaqibfirdous·
@Axma_nvg صندل سے مہکتی ہوئی پرکیف ہوا کا جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو #اردو_زبان
اردو
1
4
2
32
Saqib Firdous
Saqib Firdous@ssaqibfirdous·
حبسِ بیجا میں تھی شہر کی جب ہوا، آپ جیتے رہے، آپ کا حوصلہ میں اصولوں وغیرہ کا مارا ہوا، مجھ کو مرنا پڑا، میں نے غزلیں کہیں عشق دوہی ملے، میں نے دونوں کیے، اک حقیقی کیا، اک مجازی کیا میں مسلمان بھی، اور سلمان بھی، میں نے کلمہ پڑھا، میں نے غزلیں کہیں ​احمد سلمان #اردو_زبان @ch_855 @Axma_nvg @Noor_zindgi @naeemmirza33 @halfaehalfhuman @roohvibes_ @bakhtawarkhan_0
اردو
3
14
17
403
Asma
Asma@Axma_nvg·
@ssaqibfirdous آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو #اردو_زبان
اردو
1
6
2
35
Asma retweetledi
Saqib Firdous
Saqib Firdous@ssaqibfirdous·
@Axma_nvg بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں #اردو_زبان
اردو
2
6
5
64
Asma retweetledi
Abbas Khan…!!!☕️
Abbas Khan…!!!☕️@AbbasKhan251·
مجھے لگتا ہے کہ زندگی کا مقصد صرف اور صرف معرفت کا حصول ہے۔۔۔۔۔ اسکے لیے ستاروں سے آگے جہاں تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ زمین پہ فنا فی اللہ ہونے کی ضرورت ہے۔۔۔۔ یہی چیز انسانوں کو فرشتوں سے ممتاز اور جانوروں سے جدا کرتی ہے۔۔۔۔اسی کی بدولت آسمان زمین سے ملتا ہے۔۔۔۔
اردو
9
25
66
1.3K
Asma retweetledi
🦅صِحْرَا نَوَرْد🦅
@ssaqibfirdous @Axma_nvg @ch_855 @V84Fa_Leo @Noor_zindgi @naeemmirza33 @roohvibes_ @princes7767 @H0r4ira تمہارے نام پر میں نے ہر آفت سر پہ رکھی تھی نظر شعلوں پہ رکھی تھی زباں پتھر پہ رکھی تھی ہمارے خواب تو شہروں کی سڑکوں پر بھٹکتے تھے تمہاری یاد تھی جو رات بھر بستر پہ رکھی تھی #اردو_زبان
اردو
1
8
6
41