Rajpoot

641 posts

Rajpoot

Rajpoot

@668Rsh

social and political

Katılım Ekim 2021
428 Takip Edilen384 Takipçiler
Rajpoot retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨اہم ترین اگر آپ کی ٹویٹر ریچ مکمل ختم ہے آپ کے اکاؤنٹ سسپنڈ ہو رہے تو یہ ویڈیو لازمی لازمی دیکھیں اس میں ہر بات تفصیل سے سمجھائی ہے کہ پی ٹی آئی کیسے ایک سسٹم کے تحت مخالفین کے اکاؤنٹ کا گلہ گھوٹتی ہے گروپ ہم نے اڑا دیا مگر ایکٹویٹی ابھی جاری ہے یہ ٹویٹر کے رولز کی خلاف ورزی ہے اس پر حال میں دو دو ملین والے اکاؤنٹ اڑے ہیں آپ نے میرا ساتھ دینا ہے ہم نے یہ سلسلہ روکنا ہے اس ویڈیو کو مشن سمجھ کر پھیلا دیں گروپ میں بھیجیں ہر جگہ پہنچا دیں تاکہ سب کو پتہ چلے سب اس مشن میں ساتھ دے سکیں
اردو
119
853
1.7K
66.9K
Rajpoot retweetledi
Rajpoot retweetledi
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
عطا اللہ تارڑ صاحب عظمی بخاری صاحبہ آپکی سپیس کو فیک طریقے سے رپورٹ کرنے کے تفصیلی شواہد آر اے شہزاد کے پاس ویڈیو کلپ کی صورت میں موجود ہیں آپ سرکاری سطح پر ایکس کو کہہ سکتے ہیں کہ ایسے لوگوں اور انکے ایکس اکاؤنٹس کے خلاف کاروائ کی جاۓ اور سارا میر گلگتی نامی خاتون برطانیہ میں موجود ہے آپ وہاں بھی اس کے قانونی کاروائ کر سکتے ہیں اس معاملے پر توجہ دیں ۔۔ شکریہ @TararAttaullah @AzmaBokhariPMLN
RAShahzaddk@RShahzaddk

🚨🚨اہم ترین اگر آپ کی ٹویٹر ریچ مکمل ختم ہے آپ کے اکاؤنٹ سسپنڈ ہو رہے تو یہ ویڈیو لازمی لازمی دیکھیں اس میں ہر بات تفصیل سے سمجھائی ہے کہ پی ٹی آئی کیسے ایک سسٹم کے تحت مخالفین کے اکاؤنٹ کا گلہ گھوٹتی ہے گروپ ہم نے اڑا دیا مگر ایکٹویٹی ابھی جاری ہے یہ ٹویٹر کے رولز کی خلاف ورزی ہے اس پر حال میں دو دو ملین والے اکاؤنٹ اڑے ہیں آپ نے میرا ساتھ دینا ہے ہم نے یہ سلسلہ روکنا ہے اس ویڈیو کو مشن سمجھ کر پھیلا دیں گروپ میں بھیجیں ہر جگہ پہنچا دیں تاکہ سب کو پتہ چلے سب اس مشن میں ساتھ دے سکیں

اردو
8
162
404
6.2K
Rajpoot retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گجری گھبرا گئ ہے 😂😂😂 آپ سے وعدہ ہے اسکی یہ کمپین ان کے لیے بھیانک خواب بنا دوں گا کل تک کا انتظار کیجئے آپ کے بھائی نے مکمل بندوبست کیا ہوا ہے یہ ویڈیو آپ سنبھال لیججے کل کام آنی یہ ٹویٹ یہ ڈلیٹ کر جائے گی
Sara Mir@SaraMirGilgity

ہم ایک کمپین چلانے جا رہے ہیں جو اخلاقیات سے گرے ہوئے اکاؤنٹ ہیں ان کو رپورٹ کرنا انہیں بلاک کرنا ان کے اکاؤنٹ کی ریچ ختم کرنا ہے اور ہم یہ ہر صورت میں کامیاب کریں گے ۔ کیونکہ یہ ہماری سوسائٹی کے اندر نا سور بن رہا ہے یہ سیاست نہیں ہے #NoCommentZeroReach

اردو
62
421
1.1K
18.6K
Rajpoot retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران خان کے گھر والے ٹکا مار لوگ ہیں سستے میں بک جاتے ہیں : اسد طور
اردو
8
106
300
5.5K
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@FarhanKVirk احمد نورانی اور مطیع اللہ کہ رہے ہیں کہ این سی اے نے پیسہ ملک ریاض کا جرمانہ بھرنے کے لیے پاکستان بھیجا ۔ یھوتھیے اس پر تالیاں مار رہے ہیں 😄😄😄 این سی اے نے ملک ریاض کا جرمانہ بھرنا تھا ۔😀😀😀😀 احمد نورانی اور مطیع اللہ کا ڈالر لینے کے بعد مشترکہ علامیہ😄😄😄
اردو
3
6
27
381
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
احمد نورانی کے فضول سے وی لاگ پر ساری تحریک انصاف، انکے صحافی اور یوتھیوبر نک دا کوکا پر ناچ رہے ہیں! 🕺💃 میں آپ کو اسکا مرکزی خیال سادہ الفاظ میں بتا دیتا ہوں۔ "احمد نورانی کے بقول برطانوی کورٹ نے NCA کو بولا کہ ملک ریاض کے 190 ملین پاونڈ ریاست پاکستان کو دینے کی بجائے ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے پاکستانی سپریم کورٹ میں دئے گئے کیس پر ملک ریاض کے جرمانے والے اکاونٹ میں ایڈجسٹ کردو" جی ہاں، احمد نورانی کے بقول برطانوی NCA نے پیسہ ہی ملک ریاض کے جرمانے کے لئے سپریم کورٹ بھیجا۔ کیونکہ برطانیہ کو ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جرمانے کی کافی فکر تھی۔ اب کوئی بھی باشعور یہ سن کر سمجھ جائے گا کہ نورانی صاحب کتنی بڑی بونگی مار رہے ہیں لیکن اگر آپ تحریک انصاف والے ہیں تو آپ کو یہ سوچنا چاہئے کہ آپ کے وکیل 1 ارب کھا گئے اور ڈھائی سال میں یہ بات نا کرسکے جو احمد نورانی نے کردی؟ نیچے جو تصویر لگائی وہ صدیق جان کے احمد نورانی پر پرانے وی لاگ کا تھمب نیل ہے 🤣🤣
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
21
121
412
7.7K
Rajpoot retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
اگر آپ اپنے کام کے ماہر ہوں تو پھر ایسے ہوتےہیں جیسے @FarhanKVirk ہیں
اردو
35
527
1.6K
63.3K
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@TararAttaullah @Raheelpmln پوری جماعت میں @TararAttaullah صاحب واحد ایم این اے ہیں جو کارکنوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ان کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں عطا صاحب ولڈن ہمیں آپ پر فخر ہے
اردو
0
5
9
147
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@RShahzaddk مجھے محسن نقوی ان کا سہولت کار لگتا ہے جیسے ایران غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کو شہید کروا رہا ہے اسی طرح یہ نقوی پہلے پنجاب میں نیازی کو سیٹیں جتوا کر دی پھر اب وفاق پر حملہ اور لوگوں کو سہولت کاری کر رہا ہے ایران بھی ایسے ہی بڑکیں مارتا ہے محسن نقوی بھی مکمل سہولت کاری ہیں
اردو
0
7
9
300
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@FarhanKVirk @AHA8048 بہت اچھا رپورٹر ہیں۔ کسی لگی لپٹی کے بغیر گفتگو کرتے ہیں ہمیشہ کھلے مائیڈ سے بغیر کسی لحاظ کے۔۔ ویسے صحافیوں کو دید لحاظ رکھنا بھی نہیں چاہیے
اردو
0
4
5
109
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@RShahzaddk اسٹیبلشمنٹ نے 9مئی کے اوپر کوئی سٹیپس نہیں لیا پی ٹی آئی کو شہ مل گئی اب سٹیبلشمٹ بھگت رہی ہے
اردو
0
5
5
106
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@RShahzaddk عمر چیمہ سے بڑا صحافی کوئی نہیں جو خبر سامنے لاتے ہیں خبر جیسی بھی ہو
اردو
0
3
6
39
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@chsandhilaa پرویز بھائی ہم آپ کے ساتھ رہے لیکن یہ خوش آمد اچھی نہیں مسلم لیگ ن اچھا کام کرتی ہے لیکن جام سے کچھ نہیں ہوتا فتنہ اپنی جگہ موجود ہے کوئی فائدہ نہیں ہے
اردو
1
2
5
243
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@FrehmanD ریاست پی ٹی آئی کو سہولت دیتی ہے اس لیے
اردو
0
7
11
411
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@ImranRiazKhan پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ونگ عمران ریاض کو بھی گرفتار کرنا چاہیے یہ فسادات میں برابر کا مجرم ہیں۔ اس نے ڈیجٹل دھشتگردی پھلائی
اردو
0
6
12
122
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@FarhanKVirk جعلی ویڈیوز بنا بنا کر لگا رہے ہیں کیونکہ اصلی مواد انکے پاس موجود نہیں۔ آدھے جھنڈے الٹے آدھے سیدھے ہیں جبکہ درمیان میں لال رنگ کا جھنڈا ہلاکو خان کا تھا
اردو
0
2
7
88
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد 🌸
فارسی
0
5
6
41
Rajpoot retweetledi
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@Asadrchaudhry @RRazzaqPMLN یہ پنک سالٹ سعودیہ میں ۔ 12 ریال کا 600گرام ہیں ۔ایسے فیصلوں کے بہت فائدے ہوں گے ملک کو اور مقامی تاجروں کو بھی
Raja Shabaz tweet media
اردو
0
10
24
568