A h Abbasi

16.6K posts

A h Abbasi banner
A h Abbasi

A h Abbasi

@AHA8048

زندگی بہت خوبصورت ھے بس اس کو اچھی طرح بسر کرو

Islamabad, Pakistan Katılım Ekim 2020
12.1K Takip Edilen11.4K Takipçiler
A h Abbasi retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
یہ چیز میرے عزیز 🙌🏻🙌🏻 پی ٹی آئی کے جنگلیوں کو پیچھے دھکیل کر حویلیاں کے مقامی افراد نے موٹروے ٹریفک کے لیے راستہ کھول دیا ابھی مقامی عام لوگ میدان میں آئیں ہیں کسی سیاسی جماعت نے اپنے کارکن بُلوا کر راستے کھلوانے شروع کر دئیے تو جگہ جگہ مردود پڑے نظر آئیں گے
اردو
22
353
1K
32.9K
A h Abbasi retweetledi
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
پی ٹی آئ کے روڈ بلاک سے تین لوگ ہلاک ہوئے، ان کے ساتھ فیملی پر تشدد بھی کیا گیا۔۔اپ کو یہ خبر میڈیا پر نہیں ملے گی۔۔کیونکہ کے پی میں میڈیا نہیں ہے۔
اردو
29
333
732
12.6K
A h Abbasi retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
بیوی کی اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے پر شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری دینے کا پابند ہوگا، لاہور ہائیکورٹ کا حکم بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ حق مہر، طلاق کے موثر ہونے تک ماہانہ 15 ہزار خرچ اور سامان جہیز کی ویلیو کے مطابق رقم ادا کرنے کا حکم
اردو
3
4
43
2.7K
A h Abbasi retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پی ٹی آئی کے انتشاری اب آگ لگاکر املاک کو نقصان پہنچارہے ہیں،ان کی فوری چھترول ہونی چاہیے
اردو
150
209
690
19.6K
A h Abbasi retweetledi
Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸
عمران کی پٹیشن کہتی ہے۔ عالیجاہ میں بیمار اور بوڑھا ہوں مجھ پر رحم کریں ۔ دوسری طرف سوشل میڈیا وارئیرز کہتے ڈٹ گیا ہے، بہت بڑی گیم کر رہا ہے۔
Ahmad Waqass Goraya Baloch 🇵🇸 tweet media
اردو
61
263
568
28.9K
A h Abbasi retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
پیپلز پارٹی تحریک انصاف ونگ کے سربراہ اعتزاز احسن نے عمران خان کی صحت پر ماتم کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ وہی منافق ہے جس نے کلثوم نواز صاحبہ کی بیماری کا مذاق اڑایا تھا
Shah Owais Noorani tweet media
اردو
1
369
1.3K
14K
A h Abbasi retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سھیل آفریدی نے ایک خاتون کا قتل کروا دیا ہے اہلخانہ انتشاریوں سے درخواست کرتے رہے خدا کا واسطہ ہے ہمیں جانے دو لیکن بے غیرت کے بچوں نے ایمبولینس کو راستہ نہ دیا اچھا ہے مزید نفرت پھیلاؤ اپنے صوبے میں 👍
Kippsam Malik tweet media
اردو
25
334
516
4.5K
A h Abbasi retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ابرار الحق کے سہارا ٹرسٹ کی حقیقت👇 نام۔۔۔ابرار الحق(سنگر) زاتی بنک اکاونٹس۔۔۔23 عدد بیرونی دورے۔۔۔۔5 سال میں 59 (ہر مہینے ایک غیر ملکی دورہ) اور سٹیٹس۔۔۔"نان فائلر" مطلب(FBR) ٹیکس میں رجسڑڈ ہی نہیں۔۔ زریعہ آمدنی۔۔۔۔۔صغری شفیع ہسپتال اور سہارا ٹرسٹ کے زریعے صدقے خیرات کا مال ہڑپنا۔ یہ رانگ نمبر ہے۔۔قربانی کی کھال سمیت صدقہ،خیرات اس کے اداروں کو دے کر اپنے عطیات "مکروہ"مت کریں۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry

ابرار الحق کے سہارا ٹرسٹ کو"قربانی کی کھال"مت دیں۔ نام۔۔۔ابرار الحق(سنگر) زاتی بنک اکاونٹس۔۔۔23 عدد بیرونی دورے۔۔۔۔5 سال میں 59 (ہر مہینے ایک غیر ملکی دورہ) اور سٹیٹس۔۔۔"نان فائلر" مطلب(FBR) ٹیکس میں رجسڑڈ ہی نہیں۔۔ زریعہ آمدنی۔۔۔۔۔صغری شفیع ہسپتال اور سہارا ٹرسٹ کے زریعے صدقے خیرات کا مال ہڑپنا۔ یہ رانگ نمبر ہے۔۔قربانی کی کھال اس کے اداروں کو دے کر قربانی"مکروہ"مت کریں۔ (اسد آر چوہدری)

اردو
35
869
1.7K
87.4K
A h Abbasi retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
ہماری خالہ انور بیگم کے قتل کا ذمہ دار وزیراعلیٰ ہے۔ ہم پی ٹی آئی کارکنان سے تین گھنٹے تک منتیں کرتے رہے، مگر ان کا شعور نہ جاگا۔ ان کی اسی بے حسی نے ہم سے ہماری خالہ کو چھین لیا۔
اردو
39
544
941
27.6K
A h Abbasi retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
کیا حکومت اس پر جواب دے گی ایکشن لے گی یا سارا زور ماڑے نمانے اپنے ہی سپورٹران پر چلتا ہے؟
اردو
14
66
145
2.7K
A h Abbasi retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
صدیق جان نے عمران خان کی بہنوں کی یہ ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ ایک سرکاری ملازم جیل سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور نجم (انجم غفور) اس کی فیملی کو سیدھی دھمکیاں دے رہی ہیں کہ لوگ اُسے اور اُس کے گھر والوں کو نہیں چھوڑینگے۔ یہ فاشسٹ جب بھی آئے، سب کو زندہ جلائینگے۔
اردو
101
269
765
27.3K
A h Abbasi retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
شاندانہ گلزار نے آرمی چیف جنرل عاصم مُنیر پر عمران خان کی آنکھ کے نقصان کا الزام لگا دیا کہا کہ عمران خان نے بار بار کہا کہ میری جان کو ایک شخص سے خطرہ ہے اور وہ فیلڈ مارشل ہے۔ حافظ صاحب۔۔۔ اس عورت کا سفارشی آپ سے بھی بڑے عہدے پر ہے، نام بتادیں!
اردو
119
309
1K
51.3K
A h Abbasi retweetledi
عوام بنام سرکار
امام بارگاہ میں دھماکہ کرنے والے دہشت گرد پشتون اور KPK کے رہائشی تھے۔ ان کے سہولتکاروں کو گرفتار کرنے کیلیے انٹیلی جنس ٹیم KPK کے شہر نوشہرہ پہنچی تو ان پر بھی حملہ ہو گیا اور سب انسپکٹر شہید ہو گیا۔ لیکن ہم KPK میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے اور لاہور میں بسنت بند کروائیں گے۔
اردو
47
719
1.9K
35K
A h Abbasi retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پہلے دن کہتے تیراہ کے بچے دربدر ہیں پنجاب خوشیاں کینسل کر دے دوسرے دن کہتے بلوچستان میں BLA نے حملہ کر دیا ہے پنجاب خوشیاں کینسل کر دے جب پنجاب کی خوشیوں کو مقدم رکھا گیا تو رنگ میں بھنگ ڈال گیا ہمیں تمھارے ارادوں کا ٹھکانوں کا علم ہے پنجاب شادباد رہے گا انشااللہ ✊
اردو
34
218
818
7.4K
A h Abbasi retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#کشمیر_کا_سوداگر_عمران_خان ھے امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی اب سامنے آ رہی ہے جمعہ کو ایک گھنٹہ کھڑا ہونے والا احتجاج یہ پیسے ہضم کرنے کے لیے ڈرامہ تھا
اردو
7
354
610
25.9K
A h Abbasi retweetledi
Zarrar Marwat 🇵🇰
Zarrar Marwat 🇵🇰@Maj_Marwat·
فلاحی ریاست مدینہ ثانی KPK میں خوش آمدید , بیٹی نے بادشاہ سلامت سہیل خان آفریدی سے کارکردگی کے بارے سوال کرنے کی ہمت کیسے کی ؟؟ بیمار باپ نوکری سے فارغ ،،
Zarrar Marwat 🇵🇰 tweet mediaZarrar Marwat 🇵🇰 tweet media
اردو
311
724
1.4K
65.5K
A h Abbasi retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
بریکنگ نیوز 🚨🚨: ہماری اپنے والد سے اخری خواہش ہے کہ وہ ہماری بہن ٹیرین وائٹ کو بھی تسلیم کریں ہم نے بڑی کوشش کی کہ وہ اس انٹرویو پہ ہمارے ساتھ اتی - لیکن ہماری والدہ نے نہیں انے دیا - قاسم خان کی سکائی نیوز کی صحافی یلد حکیم کے ساتھ تحلکہ خیز گفتگو
اردو
92
431
840
71.7K
A h Abbasi retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
خبر کے مطابق گزشتہ روز وزیراعلی سہیل آفریدی سے سوال پوچھنے والی فاطمہ خان کے والد بشیر خان کو محکمہ ایجوکیشن میں کلرک کی معمولی نوکری سے برخاست کردیا گیا اور پورے خاندان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ہیں چونکہ سوال پوچھنا “ جرم عظیم “ بن چکا ہے لہذا عمران خان کی جماعت کی فسطائیت کھل کر سامنے اچکی ہے جب آپ بادشاہ سلامت کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے کارکردگی پر سوال اٹھائیں گے تو نتائج بھگتنا پڑیں گے
اردو
81
1.2K
2.7K
44K
A h Abbasi retweetledi
♥︎‿♥︎FW_Khan♥︎‿♥︎
بھارت کے اندر بغاوت کی تحریکوں میں شدت! بھارت کے سیون سسٹرز آسام، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، میگھالیہ اور اروناچل پردیش اس وقت شدید بغاوتوں، نسلی تنازعات اور علیحدگی پسند تحریکوں کی لپیٹ میں ہیں، جہاں کچھ گروہ خودمختاری جبکہ کچھ بھارت سے مکمل آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
اردو
1
41
45
325