Adnan Nabi PTI🇵🇰

95.5K posts

Adnan Nabi PTI🇵🇰 banner
Adnan Nabi PTI🇵🇰

Adnan Nabi PTI🇵🇰

@68_adnannabi

🇵🇰Imran Khan is the only Hope🇵🇰#BehindYouSkipper🇵🇰 #PTI

Banana Republic Katılım Temmuz 2011
25.8K Takip Edilen39.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adnan Nabi PTI🇵🇰
Adnan Nabi PTI🇵🇰@68_adnannabi·
ہم سالوں سے اس دھوکے میں تھے، کہ اسٹیبلشمنٹ کرپشن اور کرپٹ سیاسی مافیا کے خلاف ھے وہ تو عوام چوروں کو ووٹ دے دیتی ھے تو یہ کیا کریں شکریہ اٌمِ حریم آپ نے اس myth کو توڑا اور ہماری آنکھیں کھول دیں @RealWaqarMaliks
اردو
62
1.5K
2.8K
0
Adnan Nabi PTI🇵🇰
Adnan Nabi PTI🇵🇰@68_adnannabi·
زرداری نے ۱۰۰ ارب تو نہیں بنائے بلکہ جو تھوڑا بہت تھا اسے بھی لوٹ گیا، اب ۱۰۰ ارب وہ بنا کر دیں جنہوں نے اسے صدر بنایا، وہی تباہی کے اصل زمہ دار ہیں
اردو
0
0
5
289
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
اچھا ؟ عوام کو تو معلوم ہی نہیں تھا اس سب کے پیچھے کون پ چ ہے ؟؟ ۔۔ پچھلے اڑھائی سال پاکستان سے کون اپنی کابینہ نامی بھنگ بوسڑا اٹھا کر لندن لے جاتا تھا اور کہتے تھے “تمام فیصلے میاں صاب کرتا ہے” ؟؟
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
84
741
1.7K
16.7K
Adnan Nabi PTI🇵🇰
Adnan Nabi PTI🇵🇰@68_adnannabi·
ڈکٹیٹر اور اس کے حواری ہیرا پھیری کے ماہر ہوتے ہیں! وہ حقائق کو توڑ مروڑ کر خوف و ہراس پھیلا کر بیانئے کو کنٹرول کرتے اور اقتدار پر قابض رہنے کیلئے جذبات کا استحصال کرتے ہیں، انہیں اپنے دماغ سے کھیلنے نہ دیں! سچائی تلاش کریں، اور اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہو جائیں۔ #MindOverMatter
اردو
0
23
57
2.6K
Adnan Nabi PTI🇵🇰
Adnan Nabi PTI🇵🇰@68_adnannabi·
جن کا کام بارڈر سنبھالنا تھا وہ الیکشن مینج کر رھے ہیں۔ شرمناک
اردو
0
6
11
288
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
ریٹ بڑھ گئے ہیں ہمارے MNA کا ریٹ 60 کروڑ اور MPA کا ریٹ 30 کروڑ ہو گیا ہے۔۔!! امیدواروں کو بتانا تھا آپ خان کے ساتھ اس لئے قیمتی ہیں بک گئے تو ٹکے کے نہیں رہیں گے
اردو
89
1.6K
4.6K
47.7K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
عالیہ حمزہ کا قیدی وین سے پیغام پیچھے سے صنم اور باقی قیدیوں کو نعرے۔۔مک گیا تیرا شو نواز۔۔گو نواز گو نواز۔۔🔥🔥🔥
اردو
113
6K
15.6K
152K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
سپریم کورٹ کے سامنے کھڑا ہو کر،انٹرنیشنل میڈیا کے نمائندے نے کھل کر پوری دنیا کو بتایا کہ عمران خان پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے،ایک کا گواہ میں خود ہوں،اور آرمی نے جتنے اقدامات کئے عمران خان کو باہر رکھنے کے لیے وہ فائدہ مند ثابت نہیں ہوئے۔
اردو
86
15.3K
29.3K
307.4K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Barrister
Barrister@Barristerviews·
شکریہ پاک فوج ہماری پیاری پاک فوج کے پیارے لے پالک بچے ایم کیو ایم پاکستان کے موجودہ جواٸنٹ ڈسٹرکٹ آرگناٸزر راشد ممتاز حیدرآباد میں اپنے نماٸندوں کے لیے بہت محنت سے ٹھپے لگارہے ہیں آپ بھی دیکھیں اور پاک فوج کو کامیابی پر مبارکباد ضرور دیں
اردو
37
2.8K
3K
56.5K
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
The people of Pakistan demands the immediate resignation of Chief Election Commissioner Sikandar Sultan Raja for dereliction of his constitutional and legal duties and playing the role of a facilitator The nation further demand that not only should CEC Raja step down, but the members of the Election Commission of Pakistan (ECP) should also tender their resignations. You played your role like a tout and facilitator for those who are the main culprits of regime changes You are responsible for all the devil acts We further demand of your arrest and accountability to violate the law according to the constitution of Pakistan
Muhammad Nawaz Khan tweet media
Birmingham, England 🇬🇧 English
13
81
149
4.5K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
بریکنگ نیوز دھاندلی کے ثبوت آگئے الیکشن 2024 میں نتائج مرتب کرتے وقت، آر اوز کی بدترین دھاندلی پر فافن کی رپورٹ جاری فارم 47 پر حلقے کا نتیجہ، قانون کے مطابق آر اوز نے ، امیدواروں کی موجودگی میں بنانا ہوتا ہے، فافن 135 حلقوں میں آراوز نے فارم 47 بناتے وقت، امیدواروں کو اس عمل سے باہر رکھا ، فافن 135 حلقوں میں آبزرورز کو بھی انتخابی نتائج کی تیاری کے عمل سے باہر رکھا گیا، فافن جن 42 حلقوں میں ہمیں مشاہدے کی اجازت ملی وہاں بھی ووٹوں کے تھیلے ٹیمپرڈ، سیل ٹوٹی ہوئی تھیں جبکہ امیدوار اور پولنگ ایجنٹ موجود نہیں تھے، فافن نوٹ: یہ جائزہ رپورٹ الیکشن کمیشن ، مافیا، ہینڈلرز اور سہولت کاروں کے منہ پر طمانچہ ہے
اردو
65
4.1K
7.8K
148.6K
Adnan Nabi PTI🇵🇰
Adnan Nabi PTI🇵🇰@68_adnannabi·
@soldierspeaks @khurramvirk6747 رزق اللّٰہ تعالیٰ نے دینا ھے عاصم منیر نے نہیں اگر رتی برابر بھی توکل ہو تو استعفیٰ دیں اور ان ظالموں سے خود کو علیحدہ کریں، ورنہ اللّٰہ تعالیٰ کی پکڑ میں وہ بھی آئیں گے جو خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں @SHaiderRMehdi
Adnan Nabi PTI🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
13
764
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
عاصم منیر اور ندیم انجم کی اندرونی جنگ جاری ہے۔ عاصم منیر نواز شریف کی غلامی میں اور ندیم انجم زرداری کی غلامی میں تمام حدیں پار کررہا ہے۔ مگر دونوں کا ارادہ حکومت بناتے ہی پورے پاکستان میں وحشیانہ کریک ڈاؤن کرنے کا ہے۔ جلد ہی آپ کو مشرقی پاکستان میں کئے گئے مظالم یاد آجائیں گے۔ اگر آپ نے الیکشن نتائج قبول کرلئے تو سمجھ لیں آپ اپنی استحصالی کے پروانے پر دستخط کریں گے
اردو
406
6.6K
20.8K
890.8K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Umer Inam
Umer Inam@UmerInamPk·
آج محسن نقوی اور کاکڑ نے مالکوں کی نوکری میں اپنے کالے منہ مزید کالے کر لیے ہیں
اردو
34
4.8K
22.2K
273.6K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Umer Inam
Umer Inam@UmerInamPk·
کچھ عرصہ قبل فوج نے عمران خان کی عزت کم کرنے کے لیے ہاجرہ خان کی کتاب لانچ کروائی جس کی میڈیا کوریج میں ہاجرہ کے بھائی عمر چیمہ اور جاوید چوہدری نے بڑی مدد کی۔ کیا اس کتاب سے اللہ نے عمران خان کی عزت کم ہونے دی؟؟
اردو
19
314
1.1K
14.4K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Mian Aslam Iqbal
Mian Aslam Iqbal@MMAslamIqbal·
کل کینٹ میں پچاس ساٹھ کے قریب ڈالوں پر پی ٹی آئی پرچم لگائے جا رہے تھے۔میرا مطالبہ ہے کہ اس کی تحقیقات کی جائیں کہ وہ ڈالے کہاں سے آئے تھے، کینٹ میں ان پر پرچم کون لگا رہا تھا کون ہے جو غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتا ہے اور ملک کے امن و استحکام کا دشمن ہے۔ اس واقعے کی شفاف عدالتی تحقیقات ہوں گی تو 9 مئی کے واقعے کے بھی تانے بانے کھل کر سامنے آئیں گے
اردو
290
16.3K
32.4K
677.5K
Adnan Nabi PTI🇵🇰 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
ریحانہ امتیاز ڈار اور علیمہ خان
Naya Pakistan tweet media
اردو
475
14K
75.4K
935.9K
Adnan Nabi PTI🇵🇰
Adnan Nabi PTI🇵🇰@68_adnannabi·
آج جو کچھ کرنا ھے کرلیں، پر عوام کے دلوں میں جو نفرتیں پیدا ہوچکی ہیں انہیں کیسے ختم کریں گے خود کو عقل کل سمجھنے والوں کو تاریخ سے سبق لینا چاہیئے کہ پھر ایسی نفرتیں دہائیوں نہیں جاتیں
اردو
0
0
1
56