Jadoon
149 posts

Jadoon
@gmraz44
ہر سانس کے ساتھ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد



In Sachal Colony, Larkana, Sindh, a mob chanted hateful slogans against #Ahmadis while police took an elderly Ahmadi man into custody. Scenes like this reflect the ongoing intolerance and persecution Ahmadis continue to face in #Pakistan. Look at the language of these ignorant what kind of Islam teaches this?












ملنگو دہدار کرو۔ زیادہ سے زیادہ شہر بھی کرو تا تڑپتے دلوں کو کچھ قرار آ جاے۔ اللہ کریم روزہ بابا جی علیہ رحمہ و مسجدرحمتہ العالمین جلد از جلد پابندی ہٹانے کے اسباب فرماے۔آمین۔ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ








عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم اور زیرِ نگرانی تنظیموں کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ قربانی کی کھالیں صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ اداروں کو دیں۔ دہشتگردی اور ریاست مخالف عناصر کی ہر قسم کی معاونت قانوناً جرم ہے۔ اپنی قربانی کی کھال صرف مستحقین تک پہنچائیں، نہ کہ ایسے عناصر تک جو ملک کے امن کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ @MaryamNSharif





