🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰

995 posts

🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰

🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰

@Hum780

Katılım Mayıs 2026
266 Takip Edilen259 Takipçiler
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یصل آباد کی ایک غریب بیٹی پھیپھڑوں کے خطرناک مرض میں مبتلا ہے۔ ڈاکٹرز لاعلاج کہہ کر جواب دے چکے ہیں،وہ 24 گھنٹے آکسیجن پر ہے۔ اس کے 2 چھوٹے چھوٹے بچے ہیں جو ہر وقت اپنی ماں کو تڑپتا دیکھتے ہیں۔ گھر والے علاج کروانے کی استطاعت نہیں رکھتے۔محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ خدارا ان کی ماں کی مدد فرمائیں صاحب استطاعت حضرات بھی اس سلسلے میں تعاون کرکے اللہ سے نیکیوں کا سودا کریں
اردو
1
104
103
3.2K
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
syeda aiman attaria Rizvia
@_TURAB__MR 2210 احادیث مبارکہ کن کی روایت مبارک ہیں ؟؟ متفق علیہ (بخاری و مسلم): 174 احادیث صرف صحیح بخاری میں: 54 احادیث صرف صحیح مسلم میں: 68 احادیث [1, 2] بھلا کن کی روایت ہیں پوچھیں ان فسادی ملا سے #TLP_promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
2
3
19
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
Mr Nazam Ali
Mr Nazam Ali@MrAlivq·
مضبوط اکاؤنٹس ہی کامیاب اور مؤثر ٹرینڈ کی بنیاد ہوتے ہیں۔ #ملنگ_قبیلہ #TLP_promotion
Mr Nazam Ali tweet media
اردو
0
1
1
2
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
syeda aiman attaria Rizvia
@_TURAB__MR میرا ایک سو فالور رہ گیا ہے کوئی کروا دے پانچ سو پورے ہو جائیں گے ان شاءاللہ #TLP_promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
8
8
147
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
I M Lahori
I M Lahori@IMLahoriaaqqs_K·
اسلام کے اے مردِ مجاہد تجھے سلام♥️ #SHR_AHR_SAYED_BADSHAH #لبیک_سیاسی_ڈیرہ
I M Lahori tweet media
اردو
0
3
9
30
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
رضوان کاشف رضی
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏 @AmbassadorNawaf
رضوان کاشف رضی tweet media
اردو
33
1K
2K
58.1K
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
Marhaba Mustafai Siddiqui
Marhaba Mustafai Siddiqui@MarhabaMS313·
لبیک ویلفیئر قربانی کا گوشت مستحقین تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیا اپ تمام کا شکریہ
Marhaba Mustafai Siddiqui tweet media
اردو
0
8
9
47
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
Roshan UL haq
Roshan UL haq@ul_mufti93067·
عشقِ رسول ﷺ ہمارا فخر ہے، اور دفاعِ اسلام ہماری پہچان۔ اگر آپ بھی یہی جذبہ رکھتے ہیں تو میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ ❤️ #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
1
1
8
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
Mr Nazam Ali
Mr Nazam Ali@MrAlivq·
علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب قوم کی امید بن چکا ہے #ملنگ_قبیلہ
Mr Nazam Ali tweet media
اردو
0
1
1
10
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
syeda aiman attaria Rizvia
یہ ہمارے بھائیوں کے ساتھ ہوا مریدکے میں بھولنا نہیں ہم نے آخری سانس تک #TLP_promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
2
4
21
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
رضوی شیر 🦁
وقت بڑے بڑے لوگوں کی پہچان کروا دیتا ہے ، باقی تمام اکابرین اہلسنت والجماعت میرے سر کا تاج 👑 ہیں میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ۔ #نوائےسحر
رضوی شیر 🦁 tweet media
اردو
0
6
7
44
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 کبھی کبھی دل بکھر سا جاتا ہے تب رب ہمیں اپنے سجدوں میں بلاتا ہے، کہ آؤ… میں سنبھال لوں تمہیں۔ مصروفیات کے بیچ میں نماز رب سے وہ ملاقات ہے، جو دل کو ٹھنڈک بخشتی ہے۔
Precious Pearl tweet media
اردو
1
3
6
32
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
رضوی شیر 🦁
حق بات کرنا اس دور میں اتنا مشکل ہے جیسے ننگے پاؤں انگاروں پر چلنا ہے ، اور یہ سفر امیر محترم نے کیا دیکھا ۔ #نوائےسحر
رضوی شیر 🦁 tweet media
اردو
0
4
4
23
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
jutt virk
jutt virk@Virkyvxd·
اب تیرا بھی دور آنے کو ہے اے سعد بن خادم حسین تاحیات رہنما سعد بِن خادم حسین رضوی #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
13
20
69
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 retweetledi
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
50 ٹریلین حکومت عوام سے نچور چکی ہے اور بدلے میں صرف مہنگائ، بھوک، اغوا کاری اور لاشیں دی ہیں 50ٹریلین کی ہانڈی کون کتا رگڑ گیا کیونکہ عوام تو أج بھی سراپا اجتجاج ہے؟ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
6
6
11