فیصل شہزاد

1.3K posts

فیصل شہزاد banner
فیصل شہزاد

فیصل شہزاد

@Fai_si09

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

Katılım Nisan 2026
403 Takip Edilen387 Takipçiler
فیصل شہزاد retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
مریدکے وہ مقتلِ عشق ہے جہاں محبت اور عقیدت نے فلسطین سے وفا کا امتحان دیامریدکے کی یہ سرخی مائل مٹی گواہ ہے! جہاں وقت کے فرعونوں کے خلاف مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں، عشاق نے اپنے محبوب قائد کی آنکھوں کے سامنے اپنے خون سے وفا کی داستان لکھی۔ Media Courtesy::@UmarMehar5750
اردو
0
34
52
257
فیصل شہزاد retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
پلاسٹک کی گُڑیا کا صاف ستھرا پنجاب🖐🏼
اردو
0
13
12
94
فیصل شہزاد retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
مَن سَبَّ نبيًّا فاقتُلوه ⚔️ عُرسِ غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کی مناسبت سے رکنِ کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل رضوی صاحب نے امیرِ ضلع جنوبی، سرپرستِ اعلیٰ ضلع غربی اور دیگر ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ مزارِ مبارک پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی اور دعائے خیر کی۔
اردو
0
20
31
125
فیصل شہزاد retweetledi
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
غلطی بھی أنٹی کی بدمعاشی بھی أنٹی کی اسے کاہے کا غرور ہے کیوں اوقات سے باہر ہے #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
8
6
43
فیصل شہزاد retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
پروٹوکول کا ہجوم، سڑکیں بلاک اور اربوں روپے کے اشتہارات؛ مریم نواز کا یہ شاہانہ لائف اسٹائل جہاز خریدنایہ سب غریب عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے برابر ہے۔ عوام کے پیسوں پر شاہی عیاشیاں اور تشہیری مہم کا یہ ظلم بند ہونا چاہیےعوام کو اشتہارات نہیں، سستا پیٹرول اور سستی بجلی چاہیے
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛 tweet media
اردو
0
25
23
189
فیصل شہزاد retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💝
مقام عشق 🥹 وہ جگہ جہاں تحریک لبیک پاکستان کے ہزاروں کارکنان نے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے وفا کی اپنے نظریہ سے وفا کی اپنے قائد سے وفا کی اور وفا بھی ایسی اپنی جانوں کو بھی قربان کردیا 😭 اللّٰہ تعالیٰ مرید کے کی سرزمیں پر شہید ہونے والے فرزندانِ اسلام کے درجات کو بلند فرمائے 🤲
اردو
5
72
124
735
فیصل شہزاد retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
محافظِ ناموسِ رسالت، غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کا عرس مبارک رکنِ کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل رضوی صاحب کی امیرِ ضلع جنوبی ، سرپرستِ اعلیٰ ضلع غربی و دیگر کارکنان و ذمہ داران کے ہمراہ عرسِ غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کے موقع پر مزار مبارک پر حاضری #TLP
اردو
0
6
8
37
فیصل شہزاد retweetledi
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰
مریم نواز سے 25ہزار وصول کرنے والے غیر محرم ملاں پر تنقید سبکا حق تھا۔۔۔کیا غیر محرموں کی أوازیں سننا جائز ہے؟ایویں دل وچ خیال أ گیا۔۔ البتہ میں تے پارسا نہیں ہوں نا پارسائ کے دعوے کرتا ہوں @ajao564 @protalks96 @1hy_92 @fazy_33 #ملنگ_قبیلہ
🇵🇰ℤ𝕒𝕙𝕚𝕕 𝔹𝕙𝕒𝕚🇵🇰 tweet media
اردو
2
9
8
26
فیصل شہزاد retweetledi
ᖴᗩIᘔY
ᖴᗩIᘔY@fazy_33·
ام عطیہ رضی اللہ عنہا جب بھی نبی کریم ﷺ کا ذکر کرتیں تو ضرور کہتیں میرے باپ آپ پر فدا ہوں صحیح البخاری 980 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
اردو
0
7
5
13
فیصل شہزاد retweetledi
Alishba Kanwal
Alishba Kanwal@Angel6992247101·
مرشد____🥹🤍 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
العربية
0
10
14
30
فیصل شہزاد retweetledi
ᖴᗩIᘔY
ᖴᗩIᘔY@fazy_33·
🌸*انسان کا بہترین ساتھی اُس کی اپنی صحت ہے* *اگر اس کا ساتھ چھوٹ جائے تو وہ تقریباً ہر رشتے کے لئے بوجھ بن جاتا ہے* *اس لیے اپنی صحت کی قدر کریں، یہ زندگی میں اللّٰہ تعالٰی کی انمول نعمت ہے۔* 🤍 #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
اردو
0
9
7
22
فیصل شہزاد retweetledi
Alishba Kanwal
Alishba Kanwal@Angel6992247101·
اسـی آرزو میـں گزرتـے رہـے دن کـہ پہنـچـیـں دیـارِ نبـیﷺ ہـم بـھـی لیکـن نہیـں ہـے کـوئـی انتـظام ان سـے کہنـا مدینـے کـے زائـر سـلام ان سـے کہنـا تـڑپـتـے ہیـں تـرے غـلام ان سـے کہنـا😭 💔😭❤️‍🩹 #مدینہ #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Alishba Kanwal tweet media
اردو
1
14
13
55
فیصل شہزاد retweetledi
Jadoon
Jadoon@gmraz44·
اپنے آپ کو کھلی کتاب کی مانند مت رکھیں۔ کیونکہ جہنیں پڑھنا نہیں آتا وہ پھاڑنے کی کوشش ضرور کرتے ہیں۔ #TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
Jadoon tweet media
اردو
4
15
18
127
فیصل شہزاد
فیصل شہزاد@Fai_si09·
فلسطین والے ہم سے بازی لے گئے ان کو اسرائیلی گولیوں سے شہید کیا جا رہا جبکہ ہم کو ہمارے ہی پیسوں سے خریدی ہوئی گولیوں سے شہید کیا جا رہا #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
فیصل شہزاد tweet media
اردو
0
1
1
1