
ہم ایک کمپین چلانے جا رہے ہیں جو اخلاقیات سے گرے ہوئے اکاؤنٹ ہیں ان کو رپورٹ کرنا انہیں بلاک کرنا ان کے اکاؤنٹ کی ریچ ختم کرنا ہے اور ہم یہ ہر صورت میں کامیاب کریں گے ۔ کیونکہ یہ ہماری سوسائٹی کے اندر نا سور بن رہا ہے یہ سیاست نہیں ہے #NoCommentZeroReach









