
Ahmad Abu Bakar
20.8K posts

Ahmad Abu Bakar
@AABakar
Freedom above anything! Independent journalist, content creater/YouTube: https://t.co/zKilMg7uN2


انصارعباسی صاحب نے خواتین کے مخلوط جم کے حوالے سے وزیراعظم سے ایک مطالبہ کیا اور جواب میں ناقدین انصار عباسی پر برس پڑے۔ دونوں کا اپنا اپنا موقف ہے، اس لیے اس معاملے کو کسی ایک فریق کے موقف کی بنیاد پر جانچنے کی بجائے آئیے آئین پاکستان کی بنیاد پر جانچتے ہیں اور دیکھتے ہیں کون درست کہہ رہا ہے؟ پاکستان کے دستور کے آرٹیکل31 میں لکھا ہے کہ ریاست پاکستان کے شہریوں کو ایسا ماحول فراہم کرے گی، ایسی سہولیات دے گی اور ایسے اقدامات کرے گی جن کے نتیجے میں وہ اس قابل ہو سکیں کہ وہ قرآن سنت کی روشنی میں اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا مفہوم سمجھ سکیں۔ تاشقند اردو کے لیے لکھے گئے آصف محمود کے کالم کا لنک facebook.com/share/p/1AwfNb…

If you want to know how she knows what the public needs, this is how she goes to common citizens and ask them how much they earn! These interactions show how CM Punjab @MaryamNSharif stays rooted to her people. If you want to know how comfortable the people are with her, watch this road side seller call her "baji" like she is an elder of the family, a family every Pakistani living in Punjab feels a part of.

وزیر اعلی مریم نواز لاہور کے وزٹ پر تھیں ،اچانک ایک نان چنے والا نظر آیا ،اسکے پاس گئیں اور نان چنے taste کیے ،مریم نواز نے کہا کہ میرے والد میاں نواز شریف کو بھی نان چنے بہت پسند ہیں ،ساتھ ہی ریڑھی والے نے کہا وہ کچھ دن پہلے کھا کر گئے ہیں ۔

The United States is and will remain Germany‘s most important partner in the North Atlantic Alliance. We share a common goal: Iran must not be allowed to acquire nuclear weapons.













پیٹرول چار سو روپے کا اور غریب ملک کی پارکنگ دیکھیے ۔







