سویرا

3.4K posts

سویرا

سویرا

@AAF1170876

Katılım Mart 2024
789 Takip Edilen686 Takipçiler
سویرا retweetledi
zainab Malik
zainab Malik@PasitoDesp54830·
کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو
zainab Malik tweet media
اردو
5
1
8
217
سویرا retweetledi
Asma Rajput
Asma Rajput@As01Ra·
ZXX
6
1
9
189
سویرا retweetledi
wisal ahmad
wisal ahmad@wisaljan_1·
Un-edited Natural Video of Beautiful Pakistan. Are you want to visit here? 💖💖CmT vs CmT 💖💞
English
43
1
22
349
سویرا retweetledi
🦋عروج فاطمہ 🦋
🦋عروج فاطمہ 🦋@IslamiUser55534·
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالی سے عافیت کا اور معافی کا سوال کرو، موت کے بعد عافیت سے بڑھ کر کسی کے لیےکوئی بھلائی نہیں ہے۔ (ترمذی:۲۸:۲١)
🦋عروج فاطمہ 🦋 tweet media
اردو
43
15
159
1.2K
سویرا retweetledi
Yasir Ali
Yasir Ali@YasirAl28013052·
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما
Yasir Ali tweet media
اردو
64
18
270
1.1K
سویرا retweetledi
Dr. Zahid Hameed
Dr. Zahid Hameed@zhqazi·
💐🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، صبح بخیر زندگی🌹 💐 یااللہ پاک ہمارے سینوں کو دین کے لیے کھول دے🤲🏻 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَكَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَةِ٭💚
Dr. Zahid Hameed tweet media
اردو
94
11
97
629
سویرا retweetledi
momna
momna@DarsFozia95497·
اسلام علیکم صبح بخیر
momna tweet media
فارسی
0
2
4
47
سویرا
سویرا@AAF1170876·
اسلام علیکم دوستوں صبح بخیر
سویرا tweet media
اردو
4
1
6
44
سویرا retweetledi
Shani Khan
Shani Khan@ShaniKhan1011·
🌷 اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌷 🌺 صبح بخیر 🌺 💞💕وہ واقف ہے تمہارے ہر ایک آنسو سے ہر ایک تڑپ سے وہ بدل دے گا تقدیریں تم بس تھوڑا سا اور صبر کرو💕💞
Shani Khan tweet media
اردو
29
7
27
396
سویرا retweetledi
ناري ✨ 🇾🇪🇸🇦
ربنا اننا سمعنا مناديا ينادي للايمان أن آمنوا بربكم فآمنا ربنا فاغفر ذنوبنا وكفر عنا سيئاتنا وتوفنا مع الأبرار
ناري ✨ 🇾🇪🇸🇦 tweet media
العربية
6
3
13
245
سویرا retweetledi
Zubair Ahmad Abbasi
Zubair Ahmad Abbasi@ZubairAhmadAbb2·
🌹🌺🌹🌺For all 🌹🌺🌹🌺
Zubair Ahmad Abbasi tweet mediaZubair Ahmad Abbasi tweet media
English
15
3
28
220
سویرا retweetledi
لائبہ کنول🍂ⁱᴾⁱᵃⁿ
🪄﷽۔ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🪄🌷 🌸🎄صبــــــح بخــــیر زِنــــدگی🎄🌸 اے پروردگار !🤲🏻 اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سے بھردے۔ اے رحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کو اپنی رحمت کے صدقے معاف فرما.ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما اور ہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پر رحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کوشفاء عطا فرما،تمام آفتوں، وباٶں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما اور ہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے-ہمارا خاتمہ بالا ایمان فرما آمین یارب العالمین۔🤲💓
لائبہ کنول🍂ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
22
4
22
308
سویرا retweetledi
wisal ahmad
wisal ahmad@wisaljan_1·
*وہ تو یکتا ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــے مگر عالمِ تنہائی میں*🫰🏻🤎 *میں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اُس کـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــے*🫰🏻🤎 ❤️❤️Subah Bakhair ❤️💕 💖💖CmT vs CmT 💖💖
wisal ahmad tweet media
اردو
42
1
19
282
سویرا retweetledi
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ
لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس اندازمیں بات کرتے ہیں...!! نماز میں سورہ الفاتحہ کو بلکہ ہر ہر لفظ کو سمجھ کر پڑھیں آپ کی روح کو سکون مل جائے گا....!! #โอลิมปิกเกมส์ #tdr__now #tdr_now #TrendingNews
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ tweet media
اردو
24
2
20
279
سویرا retweetledi
Madni phool
Madni phool@madniphool78·
السلام علیکم صبح بخیر بےشک نماز نیند سے بہتر ھے اور جب وہ ان لوگوں سے ملتے ہیں جو ایمان لاچکے ہیں تو کہتے ہیں ہم بھی ایمان لے آئےہیں، اور جب وہ ایک دوسرے کے پاس علیحدہ ھوتے ہیں تو کہتے ہیں کیا تم انہیں وہ راز بتا دیتے ھو جو اللہ نے تم پر کھولے ہیں سورہ البقرہ آیت 76
Madni phool tweet media
اردو
11
2
20
97