Sabitlenmiş Tweet
A.khaliq
9.7K posts

A.khaliq
@AKexplorerX
I'm earning with @Cheelee_Tweet DM me and find out how
Pakistan Katılım Temmuz 2010
2.4K Takip Edilen2.3K Takipçiler

@Intl_Mediatior @shafqatmm1 ان شاءاللہ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
اردو

🚨 A couple of minutes before Iran has struck a big U.S. Navy warship attempting to pass through the Strait of Hormuz. #IranWar #Iran #IranUsWar
English

یہ میزبانی کو ثالثی کہہ دینا تو ماچھیانہ چول تھی جس پہ حسب معمول پالشی واہ واہ کرنے لگے۔ فی الحال امید میزبانی کی بھی نہیں۔
خبر یہ ہے کہ امریکہ سے ایئربورن ڈویژن کے ساڑھے چار سے پانچ ہزار فوجی خلیج کی طرف روانہ ہیں۔ جبکہ خلیج میں پہلے ہی دو ہزار امریکی فوجی موجود تھے۔
کل ہوگیے ساڑھے چھ سے سات ہزار فوجی۔
کیا ارادہ ہے ؟
ممکنہ طور پہ جزیرہ خارگ پہ پیراشوٹر اتارے جائیں گے جبکہ ایرانی پہلے ہی تیار ہیں۔
یہ بوُٹس آن گراؤنڈ کا ٹیسٹ کیس بھی ہو سکتا ہے۔
اگر ایسا ہوا تو ؟؟
جہاں تک ایرانی کنڈکٹ آف وار اور تیاری کو اب تک دیکھا ہے اور انکا ذہن پڑھا ہے وہ جواب میں سرپرائز دیتے ہیں اور ایسا سرپرائز کہ بس ہو جاتی ہے ایرانی گرڈ سٹیشنز پہ حملہ کے پروگرام کی طرح۔
کیا ایسا سرپرائز اب دینگے ؟
غالباً وہ بحرین میں جواب دینگے ، بحرین کی آبادی نے انہی دنوں بغاوت کی تھی اور اسے مشکل سے کچلا گیا تھا، وہاں افغانی حکومت کی مدد کرتے ہیں۔ البتہ تب ایران نے مداخلت نہ کی تھی۔ ممکنہ طور پہ اب بغاوت ہوگی اور ایرانی ایما پہ ، اور ایرانی فوج داخل کر سکتے ہیں۔ اگر ایسا ہوا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے کیونکہ بحرین سعودیہ کے منطقہ الشرقیہ سے ملحق ہے، دمام اور خُبر کے شہر یہیں ہیں جو سعودیہ کا تیل کا خطہ ہے۔
ایرانی اسے جوابی رجیم چینج کا نام دینگے کیونکہ انکی بھی تو رجیم چینج کی ہی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایسی صورت میں سعودیہ پہ زد پڑتی ہے اور وہ ماچھیوں کو طلب کرے گا۔
چونکہ کل پرسوں سے پاکستان کی ہاں اور نہ میں دنیا کے فیصلے ہونا شروع ہیں اور ہمارا بھوک سے بھی برا حال ہے بلکہ کُڑل پڑ رہے ہیں
سو پاکستان کو فوری فیصلہ کرکے اس امریکی فوج کو روک دینا چاہیے۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ دنیا کی ہاں اور نہ میں ہمارے فیصلے ہونا شروع ہو جائیں۔
اردو

@RealWaqarMaliks ایران بھی اپ اس بھورے بندر کو سمجھ گیا ہے جبھی حملے ابھی تک جاری ہیں
اردو

ٹرمپ نے 5 ہی دن کی مہلت مانگی ہے کچھ سمجھ آیا؟
The Spectator Index@spectatorindex
BREAKING: Thousands of US Marines are set to arrive in the Middle East on Friday, according to Wall Street Journal report.
اردو

@amalqa_ @UzmaQureshi73 کرسی لے کے بیٹھ جائیں تھوڑی دیر اور ٹھنڈی سٹنگ پییں اور پھر چلنا شروع کر دیں
اردو

@Waqarkhan123 @Muhamma57041534 یہ اس پر ٹوپی ڈال کے نکلنے کی کر رہا ہے
اردو

@enkidureborn @Umme_ibrahim11 یار جب بھائی لوگ دودھ کی بالٹیاں بھر لیتے ہیں تو اپ جا کے اس میں مینگنیاں ڈال دیتے ہیں اپ بولے گا کیا بولیں کرے تو کیا کریں 😂
اردو

مارکیٹ میں چھوڑی گئی نئی کہانی کے مطابق عاصم منیر اور شہباز شریف اس وقت اس جنگ میں مصالحت اور مذاکرات کے لیے بہت اہم کردار ادا کررہے ہیں۔
اگر ایسا کوئی کردار ادا کیا جارہا ہوتا تو اہل تشیع علماء کو بلا کر دھمکیاں نا لگائی جاتیں۔ کالعدم تنظیموں کے نمائندے فوجی چینلز پر نا بیٹھے ہوتے۔
یہ فلم بھی سو ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری جیسی ہے۔ بارہ ارب ڈالرز کا اسلحہ بیچنے جیسی ہے۔
اردو

@presidentCPNE @ImranRiazKhan پر یہ یقین ہر کسی کو حاصل نہیں کچھ لوگ تو خط پر ہی لیٹ جاتے ہیں اور اس یقین کے لیے جذبہ ایمانی چاہیے صرف ترانے نہیں
اردو

@FiazMahmood اگر ان جیسے کچھ لوگوں کو شعور نہیں آ رہا تو اس میں شعور کا یا شعور دینے والے کا کوئی قصور نہیں گدھے پر کتابیں لاد دینے سے وہ تعلیم یافتہ نہیں ہو سکتا اور اسی طرح جسے جہالت پسند ہے وہ شعور یافتہ نہیں ہو سکتا
اردو

اس صوبے کی عوام کو مسلسل تیرہ برسوں سے شعور دیا جارہا ہے ۔ اور شعور سر چڑھ کر بول رہا ہے
Khurram Iqbal@khurram143
معذرت کے ساتھ بھائیو یہ کون سی تفریح ہے۔۔!!
اردو

@JimmyVirkk @Manzoor1860 محلے والوں کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہیں یہ
اردو

حافظ احمد کے نزدیک امریکہ اور ایران مل کر ڈرامہ کر رہے ہیں۔ یعنی ایران پر ساری بمباری جعلی ہے۔ سب لوگ جو شہید ہوئے ہیں وہ زندہ ہیں۔ جو آئل ریفائنریاں اور ڈپو جل کر خاکستر ہوئے ہیں وہ فریب نظر ہے۔
۔۔۔۔۔۔
مجھے یہ بتائیں کہ پاکستان میں حافظ صاحب جیسے لوگ واقعی ابھی بھی ہیں؟ اگر ہیں تو کتنے فیصد؟ ایک فیصد؟ پانچ فیصد؟ یا زیادہ؟ اور موجودہ ہیں تو کیوں موجود ہیں؟ کیا ارتقاء کا عمل رک گیا ہے؟


اردو

@Intl_Mediatior @MaidahMuhammad مسلمانوں کی دعائیں ایران کے ساتھ ہیں اور عربوں کا پیسہ اسرائیل کے ساتھ دیکھیں دعائیں جیتتی ہیں یا پھر پیسہ
اردو

The United States and its Arab allies have launched a major and dangerous attack on Tehran. I believe the destruction of the Middle East is inevitable now. By supporting the U.S., these Arab nations have effectively sealed their own fate.
#Iran #IranWar #Iranunderattack
English

@Intl_Mediatior what do you mean by Arab allies? No one has joined yet. Their bases are being used.
English

@Intl_Mediatior @shafqatmm1 سنا ہے کہ یو اے ای میں سب سے بڑا مندر بنایا گیا ہے اب شاید یو اے ای کو SWAHA کروانے کا پروگرام ہے
اردو
A.khaliq retweetledi

@JafariaTV1 اسرائیل شیعہ سنی دیکھ کر نہیں مار رہا اور یہاں لوگوں نے شیعہ سنی کا فتنہ برپا کیا ہوا ہے تف ہے ایسے لوگوں پر آل محمد ﷺ پر تو ہماری جان قربان ہونی چاہیے جس زمین پر آل محمد ﷺ ارام فرما ہیں کیا اس کا کوئی ادب احترام بھی نہیں؟
اردو

افواج پاکستان کے 8 لاکھ فوجیوں میں سے 3 لاکھ فوجی شیعہ ہیں تم نے ان 3 لاکھ فوجیوں کی توہین کی ہے ان سے معافی مانگ لو
امامیہ عیدگاہ سکردو میں عیدالفطر کی نماز کے خطبے سے علامہ شیخ جواد کا خطاب
#jafariaTv #TumIsraelJao
اردو

@tariqmateen @kabeer_sardar یار اپ کی پہلے نونو کٹی تھی یا شناختی کارڈ بنا تھا
اردو

ہاں تو بھائی ہیں پہلے مسلمان اس میں مسئلے کی کیا بات ہے ؟ اور کیا پہلے مسلمان ہونے سے کم پاکستانی ہو جائیں گے کیا ؟ عجیب ہی بات ہے۔
Umar Cheema@UmarCheema1
چونکہ ہم نے لوگوں کو روز اول سے یہی بتایا ہے کہ آپ پہلے مسلمان ہیں اور بعد میں پاکستانی ہیں تو پھر اس عوام سے کیا شکوہ جو اپنی شناخت کی تکمیل کیلئے سعودی عرب کا سہارا لیتے ہیں یا ایران کا
اردو

@ahkhakwani مسلم دنیا کو تقویت لیٹنے والوں سے کیسے مل سکتی ہے ، ڈٹ کر کھڑے ہونے والے ہی اس امت کو تقویت دے سکتے ہیں ،
آج شیعہ اور سنی تمام ایران کے ساتھ کھڑے ہیں صرف منافقین اور ڈالر خور ان کے خلاف ہیں
اردو

میری یہ خواہش ہے کہ ایران اس جنگ میں فاتح ہو یا کم از کم بچ نکلے۔ حملہ آور سامراج کو شکست ہو۔ تاہم خدانخواستہ جب یہ جنگ پھیلے اور ایران بہرحال اسے پھیلانے کی طرف جا رہا ہے اور پاکستان کو اس میں پھنسنا پڑے تو میرا مفاد صرف پاکستان ہو گا۔ سب سے پہلے پاکستان۔ اس لئے کہ یہ ملک زندہ رہا، سروائیو کیا تو مسلم ورلڈ کو اسی سے قوت اور تقویت ملے گی۔ تباہ ہونے سے نہیں۔ اس لئے بھیا جی ہماری تو یہی رائے ہے کہ اگر مجبوری ہوجائے، کوئی اور راستہ نہ رہے تو پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، ایران کے ساتھ نہیں۔ یہ ظاہر ہے گیمبل ہی ہوگی مگر بہرحال گیمبل بھی سوچ سمجھ کر کھیلنی چاہیے۔ اپنی طرف سے بیسٹ سوچ کر ۔
اردو
A.khaliq retweetledi

یہ کس پاگل نے کہا ہے کہ جس کو ایران سے ہمدری ہے وہ ایران چلا جائے۔
ایسے بدبخت کو نہ اسلام کی کوئی خبر ہے نہ اس میں انسانیت کی کوئی رمق باقی ہے۔
ایسا تو برطانیہ پورپ یا امریکہ میں رہنے والے مسلمانوں کو کوئی نہیں کہتا۔ یہاں کے تو غیر مسلم بھی لاکھوں کی تعداد میں فلسطین کے حق میں مظاہرے کرتے رہیں ان کو کبھی کسی نے یہ طعنہ نہیں دیا کہ فلسطین سے ہمدردی ہے تو وہاں چلے جائیں۔
اردو








