Muhammad Amjad
4.8K posts

Muhammad Amjad
@ALL4JUI
ایک پاکستانی علماء کرام کا ادنیٰ خادم








دلی میں متقی کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کو نہ بلانے پر تنازع، ’طالبان کے قدیم رسم و رواج کو قبول کرنا مضحکہ خیز ہے‘ تفصیل: bbc.in/4mXTuXS




The Army of the Islamic Emirate of Afghanistan and the Conquerors of Al-Aqsa Army of Afghanistan


@javerias جو اس دنیا میں آیا ہے اس نے واپس تو جانا ہے مگر جس بہادری سے ارشد شریف شہید لڑا اور پھر لوگوں نے جس طرح جنازے میں شرکت کی، یہ پاکستان کی ایک مختلف تاریخ ہے، یہ وہ اعزاز ہے جو کبھی کسی اور کے پاس نہیں آسکتا۔











اس ٹک ٹوکر ذاتی تشہیر کی بھوکی وزیراعلی میں نہ کوئی شرم و حیا ہے اور نہ احساس سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے پہلی شرط راشن بیگ پر تھیف منسٹر کا بوتھا چھپا ہونا چاہئے۔ تاریخ میں ایسا گھٹیا پن نہیں دیکھا ایک طرف سیلاب متاثرین کے نام پر امداد اکٹھی کی جارہی تو دوسری طرف ذاتی تشہیر کے لیے کروڑوں روپے لگا کر مریم نواز کی تصاویر والے ڈبے چھپوائے جارہے۔







