Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰

51.1K posts

Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 banner
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰

Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰

@AMS0A4

Pakistan is my pride. May Allah keep the flag of Pakistan always high. Aameen

Karachi, Pakistan Katılım Kasım 2022
1.2K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم "وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضٰى " " تمھارے رب نے تم کو ہر گز نہیں چھوڑا۔۔۔ اور نہ وہ ناراض ہوا ، اور یقین جانو کہ عنقریب تمھارا پروردگار تمھیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے" ان شاءاللہ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے @TeamiPians
GIF
اردو
2
12
15
1.1K
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
𝔄𝔪𝔟𝔯𝔢𝔢𝔫 𝔖𝔶𝔢𝔡 ⁱᵖⁱᵃⁿ 🇵🇰
اس وقت ضروری اور اہم صرف اور صرف عمران خان کی رہائی، صحت اور سلامتی ہے۔ اس کے علاوہ باقی سب دھوکہ، ٹائم پاس اور distraction ہے۔ فوکس صرف خان پر 🚨Repost, copy, post it again
𝔄𝔪𝔟𝔯𝔢𝔢𝔫 𝔖𝔶𝔢𝔡 ⁱᵖⁱᵃⁿ 🇵🇰 tweet media
اردو
0
3
2
20
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟
#نوجوانوں_کو_خود_نکلنا_ہوگا #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے #SaveKhan_SavePakistan @TM__SOW اللہ تعالیٰ اٍس رحمتوں اور برکتوں والے دن کے صدقے میں ہم سبکی مشکلوں کوآسانیوں میں بدل دے آمین یاالٰہی اللھم ثم امين 🤲🏻🤲🏻 خوش رہیں ہمیشہ مسکراتے رہیں شاد رہیں ہمیشہ آباد رہیں شکریہ عاطف قیوم
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟 tweet media
اردو
0
5
5
42
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟
#نوجوانوں_کو_خود_نکلنا_ہوگا #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے #SaveKhan_SavePakistan @TM__SOW افسردگی ہے مگر !! وجہِ غم نہیں معلوم کہ دل پہ بوجھ سا ہے رنجِ بے سبب کی طرح
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟 tweet media
اردو
1
5
5
39
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ@PICES1214·
واقعی بہت بڑا جرم کیا عمران خان نے جو اس قوم کے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم پر لگا دیا #SaveKhan_SavePakistan @TM__SOW
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)@NiniYmz

*صرف عمران خان ہی کیوں۔۔..* سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید (اشک بہا دینے والی تحریر) "کچھ لوگ ابھی بھی پوچھتے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے اتنی خوفزدہ کیوں ھے؟ یہ سوال سن کر مجھے اپنے پاکستانی لوگوں کی معلومات پر حیرت ہوتی ہے کہ اس لاعلم قوم کو اتنا بھی علم نہیں کہ عمران خان کے دور میں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار چھٹی جماعت سے لے کر 12ویں جماعت تک ہر بچے کے لیے ترجمہ قران کی تعلیم شروع کی گئی۔۔۔ ملک کے کروڑوں بچے اب سکول میں قران ترجمے کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔۔۔ جماعت 12th 11th 10th 9th میں بچوں کے بورڈ کے امتحانات میں لازمی مضمون کے طور پر یہ سبجیکٹ شامل ہے۔۔۔۔ یہ کتنا بڑا قدم ہے یہ بات پاکستان کی سادہ عوام نہیں جانتی مگر امریکہ اچھی طرح جانتا تھا کہ عمران خان اس قوم کے نوجوان نسل کو قران سے جوڑ رہا ہے کیونکہ امریکیوں کو پتا ہے کہ کالج اور سکول کے سلیبس کس طرح نئی نسلوں کی ذہن سازی کرتے ہیں تو آپکا کیا خیال ہے کہ قران کو عام کرنے والے اس عمران خان سے امریکہ خوش ہو گا؟؟؟ یقینا نہیں یہاں ایک اور وجہ بھی یاد کرانا ضروری ہے عمران خان نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر 193 ملکوں کی تنظیم کے سامنے یہ جملے بولے۔۔۔ "”حضور نبی کریم ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور جب مغرب میں(انگریزوں میں) کوئی حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہمارے دل دکھتے ہیں اور دلوں کا درد سب سے زیادہ شدید درد ہوتا ہے"” کیا اب بھی نہیں سمجھے کہ عمران خان امریکہ کی نظروں میں کیوں چبھتا ہے؟؟ یاد کرو جب اس کی ماں کینسر سے فوت ہوئی تو اس نے کینسر ہسپتال بنا دیا کہ کسی اور کی ماں کینسر سے نہ مرے پھر جب وہ وزیر اعظم بنا اور سردی کا موسم آیا تو اس نے پناہ گاہیں بنائیں کہ مزدور اور غریب سڑکوں فٹ پاتھ وغیرہ پر نہ سوئیں۔۔۔۔ صحت کارڈ دے کر ہر غریب کو 10 ، 10 لاکھ علاج کے لیے دیے۔۔۔۔ جب وہ لنگر خانے میں گیا تو مزدورں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگا۔۔ جب بات شروع کی تو ایاک نعبد و ایاک نستعین کہہ کر آغاز کیا۔۔ جب مدینہ منورہ پہنچا تو جوتے نہیں پہنے بلکہ ننگے پیر چلا۔۔۔ مشرف نے امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی اجازت دی۔۔۔ زرداری کے دور میں ڈرون اٹیک ہوتے رہے نواز شریف کے دور میں بھی سلسلہ جاری رہا مگر عمران خان نے Absolutely Not کہہ کر کر بتا دیا کہ وہ غلامی قبول نہیں کرے گا۔۔۔ عمران خان کے 3.5 سالہ دور میں امریکہ ایک ڈرون حملہ نہیں کر سکا۔ اب بتائیں کیا ایسا شخص امریکہ کو برداشت ہو سکتا تھا؟؟ پھر وہی ہوا جو ہونا تھا امریکہ نے پاکستان میں موجود اپنے فوجی جرنیلوں کو بول دیا کہ بس اب اور نہیں اور بالآخر امریکہ اور پاکستانی فوج جیت گئی اور عمران خان اور پاکستان ہار گیا۔ میں 45 سال سے زیادہ عرصے سے صحافت کر رہا ہوں تاریخ کے مطالعے اور اپنے 45 سالہ مشاہدے کی بنیاد پر میں کہتا ہوں کہ 75 سال میں اتنا ظلم کسی پارٹی پر نہیں ہوا جتنا آج فوج عمران خان پر کر رہی ہے یہ اس بات کی دلیل ہے کہ 75 سالوں میں فوج کو ایسے کوئی نہیں ٹکرا جس طرح خان ٹکرا ہے کیونکہ جو جیسا ٹکرتا ہے اس کو جواب بھی اتنا ہی ملتا ہے اور یہاں جواب کی شدت بتا رہی ہے کہ اس بار اسٹیبلشمنٹ کو بندہ شدید ٹکر کا ملا ہے۔ آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ کسی امیدوار کو الیکشن کے کاغذات ھی جمع کرانے سے روک دیا گیا ہو آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں پر تشدد کیا گیا ہو آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ ایک جماعت پر الیکشن کمپین کرنے پر گرفتاری ہو جب کہ دوسری جماعت کے جلسے ہر وقت TV پر دکھائے جا رہے ہو۔ آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ فوج ایک پارٹی سے اتنی ڈر گئی کہ سرے سے اس پوری پارٹی کو ہی الیکشن سے نکال دیا آج تک یہ سب نہیں ہوا اور یہ بھی نہیں ہوا کہ اتنا ظلم کرنے کے بعد بھی ایک بندہ ملک میں سے 200 سے زیادہ سیٹیں جیت گیا اور پھر وہ ہوا جو آج تک نہیں ہوا تھا کہ ایک ایک لاکھ کی لیڈ بھی بدل دی گئی واقعی آج تک عمران خان جیسا کوئی آیا ہی نہیں جو امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا ہو یہاں تو سب لیٹ جاتے تھے ڈٹ جانے والا پہلی بار دیکھا ہے اگر عمران خان کو تاریخ کے آئینے میں پرکھا جائے اور موجودہ حالات میں عمران خان کی ثابت قدمی دیکھی جائے تو بلامبالغہ باآسانی کہا جا سکتا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو عمران خان کے قدموں کی دھول بن چکا ہے عمران خان کے سامنے بھٹو بھی ایسے ہے جیسے سورج کے سامنے چراغ ہو خلاصہ کلام یہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں عمران خان سب سے بڑا لیڈر ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم عمراں خان کے زمانے میں جی رہے ہیں آنے والی نسلیں ہم پر رشک کریں گی کہ وہ بھی کیا خوش قسمت لوگ تھے جو عمران خان کے دور میں زندہ تھے مگر کتنے بںےغیرت اور بںے قدرے تھے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں سکے۔۔۔

اردو
0
3
4
13
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
مُرشد عمران خان
السلام علیکم #جمعہ_مبارک اے اللہ ہم سب کی عزتوں کی حفاظت فرما۔ اےاللہ ہم سب کو اپنے خزانوں سےخوب نواز دے. اےاللہ پاکستانیوں کو ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرما۔ اےاللہ عمران خان کی باحفاظت رہائی عطا فرما۔ اےاللہ فلسطین و کشمیر کو آزادی عطا فرما۔ آمین🤲 #freeimrankhan @TM__SOW
مُرشد عمران خان tweet media
اردو
6
9
10
57
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
𝔄𝔪𝔟𝔯𝔢𝔢𝔫 𝔖𝔶𝔢𝔡 ⁱᵖⁱᵃⁿ 🇵🇰
🧵 کپتان نے اپنی زندگی کی پانچ دہائیاں اس وطن کی خدمت میں وقف کر دیں۔ 1992 کا ورلڈ کپ ہو، کینسر ہسپتال ہو یا آزاد قوم کا خواب—عمران خان نے ہمیشہ ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ آج وہی کپتان اپنی قوم کے لیے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے۔👇 #EndUnlawfulDetentionOfKhan @TeamiPians
𝔄𝔪𝔟𝔯𝔢𝔢𝔫 𝔖𝔶𝔢𝔡 ⁱᵖⁱᵃⁿ 🇵🇰 tweet media
اردو
1
14
9
47
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟
#نوجوانوں_کو_خود_نکلنا_ہوگا #مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے ہمیں بہت پہلے ہی سے پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ والی ذلالت نظر آگئی تھی اٍن نام نہاد جرنیلوں کی اور اٍن کی سامنے رکھی لیڈر شپ کی دونوں ہی چور ڈکیت ہیں جب ہمیں پتہ ہے کہ یہ چوری ڈکیتی کے سوا دنیا کے اور کسی کام میں مہارت
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟 tweet media
اردو
3
5
6
81
Bᵢₙₜ ₑ Aᵢₛₕₐ 🇵🇰 retweetledi
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ@PICES1214·
The biggest mistake people make is thinking their voice doesn’t matter. But every movement in history started with ordinary people refusing to stay silent. You don’t need power to make a difference. You only need courage. Speak. Share. Stand. #SaveKhan_SavePakistan @TM__SOW
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ tweet media
English
0
8
6
31
مُرشد عمران خان
آپ دیکھ سکتے ہیں کس طرح پولیس کی سربراہی میں، ایک مظلوم شخص پر طاقتور تشدد کرتے ہوئے۔ اگر آپ لوگ اس ویڈیو کو شیئر کریں،تو ان ظالموں کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے۔ پولیس والے پاس کھڑے ہیں اور مردہ شخص کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ظلم کی انتہا ہے۔ #SaveKhan_SavePakistan @TM__SOW
اردو
2
5
5
36